ہم تو جی بھی نہیں سکے اک ساتھ
ہم کو تو ایک ساتھ مرنا تھا...!!!
تم میری اذیت کی وہ حد ہو
جسے میں سوچ کے رو پڑتی ہوں 🔥
محبت میں سب کچھ معاف کیا جاسکتا ھے ضد غصہ لڑائی ناراضگی.....
مگر بے وفائی نہیں....
بے وفائی کی دیمک مضبوط سے مضبوط تعلق کو کھا جاتی ھے کھوکھلہ کردیتی ھے
غصہ کریں اپنے پیاروں سے ناراض ہولیں لڑیں جھگڑیں..
مگر بے وفائی کا تماچہ مت ماریں...
یاد رکھیں کہ بے وفائی کا جو تماچہ آپ اپنے پیارے کے چہرے پر مار رھے ہیں
اسکا نشان تاعمر آپکے گال پر نظر آئے گا....!!!!
غلط کہتے ہیں کہ عورت انا میں آجائے تو مڑ کہ نہیں دیکھتی...یا یہ کر دیتی ہے وہ کر دیتی ہے...دراصل بات یہ ہے کہ عورت میں انا ہوتی ہی نہیں ہے....انا مرد میں ہوتی ہے عورت تو وفا شناس ہے..وہ جھک جاتی ہے ڈر جاتی ہے...کبھی طلاق کے خوف سے تو کبھی مرد کے چھوڑ جانے کے خوف سے تو کبھی اسکے کہیں اور متوجہ ہو جانے کے خوف سے...تو کبھی اسکے بیزار ہو جانے کے خوف سے تو کبھی کس خوف سے
عورت ہر بار اپنی انا اور عزتِ نفس کچلتی ہے تب کہیں جاکر زندگی گزر پاتی..."
یہ عزت چاہتی وفا چاہتی...اور رہی محبت تو....اسکا دعوی تو ہر مرد کرتا...وفا...عزت اور وقار کوئی کوئی ہی دیتا..
اگر تم چاہتے ہو کہ تمہیں واقعی مرد سمجھا جاۓ،
تو تمہارے لئے غیرت یہی ہے کہ تم اسے کسی اور کا نہ ہونے دو_" ☺️💔
اگر تم چاہتے ہو کہ تمہیں واقعی مرد سمجھا جاۓ،
تو تمہارے لئے غیرت یہی ہے کہ تم اسے کسی اور کا نہ ہونے دو_" ☺️💔
میں تُمھاری زندگی کی سب سے اچھی لڑکی تو نہیں ہوں مگر ہاں اتنا یقین ضرور ہے کہ ایک دن جب تم میرا نام سُنوگے تو مسکرا پڑوگے ، اور کہوگے کہ ؛ وہ جھلی باقی سب لڑکیوں سے بُہت مختلف تھی ۔ " 🖤🙂
وہ تیز مزاج جذباتی سی لڑکی آج اتنی سیانی ہے کہ ناپسندیدہ رویوں پہ شکایت نہیں کرتی چھوڑنے والوں کی منتیں نہیں کرتی بلکہ معمول کی طرح مسکرا کے خود ہی دور ہو جاتی ہے....ہائے میں صدقے اس کی ہمت اور حوصلے پہ کہ وہ آج وہ سارے کام کرتی ہے جو کبھی اس کےلیے سب سے مشکل نہیں بلکہ ناممکن ہوتے تھے...
چلو چھوڑو دنیا داری کو
اچھا یہ بتاؤ __!!
خود سے نظریں تو ملا لیتے ہو نا 🍂
وہ لوگ جو مجھے تجھ سے منسوب کرتے ہیں..🙂
وہ جانتے ہی نہیں میری محرومی کا دکھ..🖤
اور کُچھ عورتیں اتنی خوش نصیب ہوتی ہیں کہ اُن کے پسندیدہ مرد اُن کو پانے کیلئے دُنیا سے لڑتے ہیں اور ﷲ کے آگے روتے بھی ہیں۔💯👌
خوبصورت ہونے سے کچھ نہیں ہوتا
صاحب
بات ساری نصیبو ں کی ہوتی ہے ۔💕💯
مجھ کو اس بات پر ہنسی آئی
دنیا جیسا کہا گیا تھا مجھے
رات پڑھے میں نے تیرے پرانے میسج
ہائے _______ وہ دن میری نادانی کے_💔
ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﺮ ﻣﻮﮌ ﭘﺮ ﻣﯿﺴﺮ تھی
ﺗُﻮ ﻧﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﮔﻨﻮﺍ ﺩﯾﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ..
•••• عورت امیر آدمی
!!!! نہیں چاہتی...🖤🥀
خوبصورت یا ایک شاعر بھی نہیں،
"""" وہ ایک ایسا آدمی چاہتی ہے
... جو اُس کی آنکھوں کو پڑھ سکے،
""" اُس کا ہاتھ سینے پہ رکھ کے کہے
••• یہ تمہارا گھر ہے...🖤🥀
کہیں میں ختم نا کر لوں سفر یہ اذیت کا
کہیں میں پھینک نا دوں آج مار کر خود کو💔😓
-" اور پھر ہر مرد اتنے بڑے ظرف کا مالک نہیں ہوتا کہ تمہیں تمہاری خامیوں کے ساتھ اپنائے گُڑیا_" 🥀🖤
محبتیں یہ تو نہیں کہتی کہ تم اپنی انائوں میں رہ کر کسی کو روز رات کے پہلو میں تنہا چھوڑ دو محبتیں یہ تو نہیں کہتی کہ تم بلکل بے رحم ہوجائو اور ایک ماں کی لاڈلے.لاڈلی کو آزمائش میں ڈال کر نفسیاتی مریض بنادو محبت یہ تو نہیں کہ تم اس سے اسکی خوشیاں چھین لو یار محبت تو احساس ہے خلوص ہے عبادت کی طرح پاک ہے یار تم جیسے لوگ کیوں محبت کو مذاق سمجھتے ہو کیوں نہیں سمجھتے کہ محبت کا لفظ کہنا اور نبھانا مشکل ہے محبت تو وہ ہے جس کو محسوس کرنے سے ایک ایسی مہک آئے جو دن بھر کی تھکن کو اتار دے جسے صرف سوچنے سے ہی چہرے پر مسکراہٹ آجائے
یار محبت کرو تو اسکا احساس بھی کرو کیونکہ جہاں احساس نہیں وہاں محبت بھی نہیں
کسی کو جھوٹی اُمید لگا کے اُسے اپنے ساتھ باندھے رکھنا اور پھر اُس کو چھوڑ جانامجبوری کا نام دے کے اگر تمہاری اِس وقت گُزاری کے چکر میں سامنے والا ڈپریشن کا شکار ہو جائے ،اذیت میں رہے ،رب کے سامنے روئے ، زندہ ہونے کے باوجود بھی مر جائے ، خوشیاں خود پر حرام کر لے ، تو یاد رکھنا یہ بھی گُناہ کبیرا ہے جس کا کفارہ تم ساری زندگی ادا نہیں کر پاؤ گئے۔😓🔥💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain