Damadam.pk
Dr-Ali-11's posts | Damadam

Dr-Ali-11's posts:

Dr-Ali-11
 

میں نے لوگوں کو محبت پر لکھتے دیکھا ہے۔ محبت پر بحث کرتے دیکھا ہے، محبت کیلیے لڑتے دیکھا ہے مگر محبت نبھاتے نہیں دیکھا ۔💔

Dr-Ali-11
 

Mention someone:
جس کو دیکھ کے آپ کو سکون ملتا ہے ⁦♥️⁩

Dr-Ali-11
 

خدا کی ذات پہ شاید اُسے یقیں ہی نہ تھا
سو بچھڑنے میں ہی بزدل نے سہولت جانی..
💔

Dr-Ali-11
 

اگر آپکی پرانی محبت آپکے پاس واپس آجاۓ !!
تو آپ اسے پہلا جملہ کیا کہو گے!!!🤔🤗

Dr-Ali-11
 

سیاہ بخت نہیں ہوں میں
قبولیت کے معاملے میں تو
بالکل بھی نہیں،
بس وہ___
میری مانگی سبھی دعائیں ناں
اچھے وقت کے لیے
محفوظ کر لی ہیں میرے رب نے...🖤

Dr-Ali-11
 

"تمہارا چند سیکنڈ گلے لگائے رکھنا میرے بہت سارے مسائل کا حل ہوسکتا ہے"

Dr-Ali-11
 

### مجھے ملنا ھےتم سے اس جھاں میں ###
### جس جھاں میں بچھڑنے کا رواج نہ ھو ###

Dr-Ali-11
 

تیرے ہاتھوں کا میرے ہاتھوں پہ لمس اس مردہ ہوتے جسم میں جان ڈال سکتا یے😇❤️

Dr-Ali-11
 

ہم سے پوچھو کیا ہوتا ہے🤷♂️
بنا جانو کے جئیے جانا😷

Dr-Ali-11
 

ہو بھی سکتـا ھے یہ سفــر آخــری ہو میـرا 🥀
یہ بھی ہو سکتا ھے پھر دیکھ نہ پاؤ ہم کو🥀

Dr-Ali-11
 

کون سے نشہ کے عادی ہو؟
Tiktok😆
Pubg😅
Ludo🤨
Ertughrul🙏
Facebook😉
WhatsApp😂

Dr-Ali-11
 

تمہیں بھلانا ہی اول تو دسترس میں نہیں☺️
جو اختیار بھی ہوتا تو کیا بھلا دیتے 💕

Dr-Ali-11
 

دو چار نہیں مجھ کو فقط ایک ہی دکھا دو
وہ شخص جو باہر سے بھی اندر کی طرح ہو!!

Dr-Ali-11
 

❤⌚👍
” رشتے ناطے ٹوٹے پھوٹے لگے ہیں___
جب بھی اپنا سایہ ساتھ نہیں ہوتا___ “

Dr-Ali-11
 

کبھی کبھی یوں لگتا ہے سب کچھ ٹھیک ہو گیا ہے۔۔۔ہر چیز واپس اپنی جگہ پہ آ گئی ہے پھر اچانک ایسا لگتا ہے کچھ بھی ٹھیک نہیں ہوا۔۔۔۔پھر سے ویسے ہی ذرا ذرا سی بات پہ آنسو بہنے لگتے ہیں۔۔۔
ایسا کیوں ہوتا ہے؟؟؟

Dr-Ali-11
 

- 🙄✌ ¦¦ "
-" ہم جنہیں کھونا نہیں چاہتے
وہ ہمارے ہونا نہیں چاہتے😏🙊•"

Dr-Ali-11
 

Best of Luck to All CSS2021 Aspirants

Dr-Ali-11
 

"تمہارا چند سیکنڈ گلے لگائے رکھنا میرے بہت سارے مسائل کا حل ہوسکتا ہے"

Dr-Ali-11
 

"تمہارا چند سیکنڈ گلے لگائے رکھنا میرے بہت سارے مسائل کا حل ہوسکتا ہے"

Dr-Ali-11
 

کیا رابطہ چھوڑ دینے سے
محبت ختم ہو جاتی ہے 💔
وہ لوگ جواب ضرور دیں
جنہوں نے محبت کی ہے 💕