کیا رابطہ چھوڑ دینے سے
محبت ختم ہو جاتی ہے 💔
وہ لوگ جواب ضرور دیں
جنہوں نے محبت کی ہے 💕
ہمارے جیسے لوگ محبت کی بازی جیتنے کی دھن میں جان کی بازی ہار دیتے ہیں...!!😔💔🔥

ہونے چاہئیں کچھ ایسے بھی لوگ زندگی میں۔
کہ جب ان سے کہا جائے-
میں ٹھیک ہوں تو جواب آئے
یہ اداکاری بعد میں کرنا۔
ابھی مسئلہ بتاؤ تا کہ میں کچھ مدد کر سکوں آپکی....!!
جب کہا جائے کہ مجھے تو فرق ہی نہیں پڑنے والا میں بہادر ہوں تو جواب آۓ مجھے اچھی طرح علم ہے آپکی بہادری کا-
تب ہی یہ فیصلہ کیا ہے کہ آپکے ساتھ ہی رہنا ہے....!!
جب کہیں کہ جائیے آپ کو کس نے کہا آنے کو - تو جواب آۓ - آپ جو بھی کہو - سنتا کون ہے - مجھے تو آنکھوں کو پڑھنا آتا ہے....!!
کوئی ہونا چاہیے جو اداسی میں یاد آ کر اذیت کو مٹا سکے - کوئی ہونا چاہیے جس کو ہم اپنی سیف پلیس مان سکیں - کوئی ہونا چاہیے جس کو اپنی خامیاں بتاتے جھجک نا ہو - کوئی ہونا چاہیے جس پر یقین ہو کے لڑکھڑانے پے تھام لے گا کوئی روح کا ساتھی ہونا چاہیے.۔۔۔کوٸی تو ہونا چاہیٸے ایسا.
#__
پاکستان میں صرف میسج کرنے سے کام نہیں چلتا،
فون کرکے بھی بتانا پڑتا ہے کہ میسج کیا ہے چیک کر لو
ائئ مس یو
په ډکو سترګو درته خدایه دا یو سوال کومه .
چې څوک د چا قسمت کې نه وي پرې مین یې نکړې .
په ډکو سترګو درته خدایه دا یو سوال کومه .
چې څوک د چا قسمت کې نه وي پرې مین یې نکړې .
میں نے تب تب تمہارے رابطے کا انتظار کیا
مجھے جب جب دلاسے کی ضرورت تھی
ہمدرد کوئی نہیں ،ئی ✨✌️
دو گھڑی میسر ہو ، اس کا ہمسفر ہونا..... پھر ہمیں گوارا ہے، اپنا در بدر ہونا.............😊😊
🤗
دوست
بےشک ایک ہو
لیکن
ایسا ہو الفاظ سے ذیادہ خاموشی سمجھے
#🖤
زندگی میں دو چیزوں کی کمی انسان کو اذیت میں ڈالتی ہے، ایک رات کی نیند، اگر نیند نہیں تو چہرہ بگڑ جاتا ہے
دوسرا من پسند شخص، میسر نہ ہو تو زندگی بگڑ جاتی ہے
اور مجھے دونوں کی کمی ہے۔
#,😔

میں مہنگا تحفہ مانگوں 🥀
جب تم سے🙁
تو تم بنا سوچے سمجهے🌸
میرے لیے
اپنا وقت لیتے آنا😄❤️
🥀
بہت صبر والی پر اب تھک گئی ہوں جھوٹی محبتوں سے، سرد لہجوں سے، سخت رویوں سے ،ادھوری خواہشوں سے ، نا مکمل خوابوں سے ،دردناک یادوں سے،تکلیف دہ آزمائشوں سے اور بیتے لمحات سے اب میں تھک گئی ہوں میں بہت حساس ہوں اسی وجہ سے میں نے خود اپنےلیے مشکلات پیدا کی ہیں گھنٹوں ایک ہی بات کو سوچنا اور رونا اور پھر ایک نئے وعدہ کہ ساتھ خود کو سنبھالنا آگے بڑھنا ضبط کرنا اور ہار کر ہچکیوں کہ ساتھ رونا ان باتوں کی وجہ سے جو کسی نارمل انسان کہ لیے کوئی معنی نہیں رکھتی
#آنکھوں میں #خواب ہیں !!
اور #خوابوں میں #جناب ہیں❤️
#💔💔💔 👀
ﮨﻢ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮑﺴﭩﺮﺍ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﭘﺮ ﮨﻤﯿﮟ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﭘﺘﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﭘﺘﺎ ﭼﻠﺘﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﯾﻘﯿﻦ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ , ﺟﺐ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺩﻝ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﺍﺱ ﺍﯾﮑﺴﭩﺮﺍ ﮐﻮ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺭﮦ ﮔﺌﮯ ﮨﻢ ﺍﯾﮑﺴﭩﺮﺍ ﻟﻮﮒ ﺗﻮ ﮨﻢ ﮨﺮ ﺭﻭﺯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺟﺘﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﻟﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺻﺮﻑ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﭨﺎﺋﻢ ﭘﺎﺱ ﮐﺎ ﺯﺭﯾﻌﮧ ﺗﮭﮯ ﻧﺎ ﮐﮧ ﭼﺎﮨﺖ , ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺩﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﻧﺘﺎ ﺍﻭﺭ ﮨﺮ ﺭﻭﺯ ﮨﻢ ﺍﺳﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﺍﻣﯿﺪ ﭘﺮ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺁﮮَ ﮔﺎ ﺟﺐ ﺍﺱ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﺗﮯ ﮔﺰﺭﺗﮯ ﮨﻢ ﺧﻮﺩ ﺑﮭﯽ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ۔۔۔۔🖤 🖤🥀
*خاندان کو جوڑے رکھنے کے لئے کوئی اور طریقہ ڈھونڈیں نا کہ بیٹی کا کسی جاہل سے نکاح، یاد رکھیں بیٹیاں نا ھی ایلفی ہیں اور نا ھی کوئی قربانی کے جانور آخرت میں جواب دینا ہوگا*💞💞💞
شونڈی می لمبہ شوی چی سو جام تہ رسیدم
تیرہ می زوانی شوا چی جانان تہ رسیدم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain