تجھے اجاڑ کے ترس نہیں آیا؟
لوگ میری داستاں سن کر روتے ہیں۔۔۔؟؟؟
" وہ آئے نہ آئے ان کی مرضی "
" ہم پر واجب ہے انتظار سایئں "🤟🏻
گڈ نائٹ
-" جب میرا ضبط ٹوٹ جائے گا، میں تجھ سے رابطہ کرنے کی کوشش بھی نہیں کروں گی_" 😊💔
آج میں نے اسے دوبارہ دیکھا تھا وہ ہو بہو تمہارے جیسا ہے🙃
کاش وہ تم ہی ہوتے🙂
ساری رات گزرتی ہے بس ان حسابوں ميں!!!❤
اسے محبت تھی? نہيں تھی? ہے? نہيں ہے
" حوصلہ بُہت ہے مُجھ میں ، لیکن ضروری تو نہیں کہ ؛ ہر بار آخری حد تک آزمائی جاؤں ۔ " 💔🙂
تیری خاطر ہم نے
اچھے اچھوں کو ٹھوکر مار دی😌
کسی کو کیا دوش دیں
یہ درد بھی اپنا کمایا ہوا ہے🙃💔
اداس ہوائیں 😇
باعث سکون بنیئے ارادتاً تکلیف پہنچانے والے ہمیشہ بے سکون رہتے ہیں۔ بھلے دنیا کی ہر چیز حاصل ہو جائے۔
مجھے جذبوں میں شدت پسند ہے پھر چاہے وہ جذبہ محبت کا ہو یا نفرت کا۔۔ 🙃
Make me Choice between two...... 🙂
Make me Choice between two...... 🙂
خوشی تمہارے بغیر نا مکمل ہے اور غم میں تو ہوتی ہی بس تمہاری ضرورت ہے🤗
کوئی اُس شخص سا دنیا میں کہاں ہوتا ہے
لاکھ چہروں میں جسے دل نے ڈھونڈا ہوتا ہے
ہم عشق کے اُس مقام پر ہیں وصی
جہاں دل کسی اور کو چاہے تو گناہ ہوتا ہے
*وقتــــ بیت جانے کے بعد قدر کی جائے ... تو وہ قدر نہیـــــــــں ... "افســــوســــں" کہــــلاتــــا ہــــے .....!!!*♥️
*وقتــــ بیت جانے کے بعد قدر کی جائے ... تو وہ قدر نہیـــــــــں ... "افســــوســــں" کہــــلاتــــا ہــــے .....!!!*♥️
ہاں میں عجیب ہی ہوں کیونکہ
جب میرا من نہ ہو تو میں خود سے بھی بات نہیں کرتی🖤🙂
💦 *لفظوں کی تاثیر*💦
_ہمسفر *خوبصورت* نہیں قدر کرنے والا ہونا چاہیے *گهر* پیسے اور طاقت سے نہیں *محبت* اور *اتفاق* سے بنتے ہیں_
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain