" وہ آئے نہ آئے ان کی مرضی "
" ہم پر واجب ہے انتظار سایئں "🤟🏻
کیا سنائیں تمہیں حکایتِ دل
ہم کو دھوکا دیا گیا جاناں
جون ایلیاء
بسا ہُوا تھا مِرے دِل میں، درد جیسا تھا
وہ اجنبی تھا ،مگر گھر کے فرد جیسا تھا
شب بخیر
تُو نے دیکھا ہی نہیں اُس ماہ جبیں کو
ورنہ تُو بھی دیوانوں کی قطار میں کھڑا ھوتا
عشق الہام ھے جو کسی کسی کو ہوتا ھے
عشق استخارہ نہیں جو سبھی کر
....Munafaqat Ke Dareechon Se Roshni Le Kar.
....Fareb Dete Hain Aksar Rafaqaton Ke Chiragh.
....Ye Baat Nahi Hai Ke Koii Aur Milta Nahi.
....Dil Momin Hai Apna, Qiblah Badlta Nahi.
اور کوئی دل میں نہیں آ ئے
ختم کر دی ہے محبت تم پر-🍂🥀
"-____🖇️🌸
رنگوں میں وہ رنگ کہاں جو لوگ بدلتے 😒️🥀
خاموشی بے سبب نہیں ہوتی
درد آواز چھین____ لیتے ہیں 💔
||•✌🔥🥀•||
بہت دور چلے گۓ______!!
بہت قریب آکر کچھ لوگ..☺💔
𝐀 𝐧 𝐚 𝐩 𝐚 ر 𝐚 𝐬 𝐭 ツ
||•✌🔥🥀•||
"رنگین باتیں کر کے لوگ زندگی سیاہ کر جاتے ہیں"!
𝐀 𝐧 𝐚 𝐩 𝐚 ر 𝐚 𝐬 𝐭 ツ
||•✌🔥🥀•||
اتنی جلدی چھوڑ کر, چل دئیے صاحب
ابھی ہم اجڑے ہیں, مرے تو نہیں...💔
𝐀 𝐧 𝐚 𝐩 𝐚 ر 𝐚 𝐬 𝐭 ツ
||•✌🔥🥀•||
"__جو ہر کسی پہ مر جائے.🍀🌸
وہ مر ہی جائے تو اچھا ہے"!❤✌_____💕💯
𝐀 𝐧 𝐚 𝐩 𝐚 ر 𝐚 𝐬 𝐭 ツ
بڑے نزدیک سے انجان بن کر گزرا ہے 🚶🚶
وہ جو دور سے پہچان لیا کرتا تھا ❣️
غم زندگی، غم بندگی، غم دو جہاں، غم کارواں
میری ہر نظر، تیری منتظر، تیری ہر نظر، میرا امتحاں
ابھی تو چند لفظوں میں سمیٹاہے تجھے میں نے
ابھی تو میری کتابوں میں تیری تفسیر باقی ھے
ہزاروں لوگوں میں ایک تم ہی کو اپنا سمجھا ہم نے
ورنہ نہ چاہت کی کمی تھی اور نہ چاہنے والوں کی....
Suna hai tom sahib e aqal ho...to Zara itna batado.....
Kaisay parhtay hai janaza unka....Jo log andar sy mar jatay hai....
Suna hai tom sahib e aqal ho...to Zara itna batado.....
Kaisay parhtay hai janaza unka....Jo log andar sy mar jatay hai....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain