Damadam.pk
Dr-Ali-11's posts | Damadam

Dr-Ali-11's posts:

Dr-Ali-11
 

جب میں مر جاؤں تو میری قبر پر روٹی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے بکھیردینا، جب میں چڑیوں کی چہچہاہٹ سنا کروں گا تو مجھے تنہائی کا احساس نہیں ہوگا 😊🔥
💔💔

Dr-Ali-11
 

ہم فون کو پاسورڈ کیوں لگاتے ہیں؟
کیونکہ ہمارا پرسنل ڈیٹا ہماری پرسنیلٹی سے میچ نہیں کرتا۔

Dr-Ali-11
 

🌚بستر کی بات آئے تو کوئی ذات بھی نہیں دیکھتا نکاح کی بات آئے تو نسلیں یاد آ جاتی ہیں🖤🔥💯

Dr-Ali-11
 

لوٹ آؤ نا.....💔
میرا بھی ہنسنے کو جی چاہتا ہے

Dr-Ali-11
 

ہم اُسے یاد بہت آئیں گئے
جب اُسے بھی کوئی ٹھکرائے گا

Dr-Ali-11
 

سکون ملتا ہے ____شاعری میں بات کرکے صاحب 💖
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی 💖
~{

Dr-Ali-11
 

🌹میں بھی کر لیتا هوں هر بار بھروسہ اس پر🌹
🌹💞🌹❤🌹💕
🌹اور وہ شخص بھی هر بار بدل جاتا هے🌹

Dr-Ali-11
 

جانے کس کی بد دعا کام آئی
آخر وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے.

Dr-Ali-11
 

آج پھر تم یاد آ گئے ،
آج پھر تکلیف حد سے ذیادہ ہے 😢

Dr-Ali-11
 

انتظار ساری عمر کرونگی💔💔💔😭😭😭

Dr-Ali-11
 

گڈ نائٹ 💔💔💔

Dr-Ali-11
 

جانے کس کی بد دعا کام آئی
آخر وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے.

Dr-Ali-11
 

زمانے کے سوالوں کو میں ہنس کر ٹال دوں لیکن✨🥀
نمی آنکھوں کی کہتی ہے مُجھے تُم یاد آتے ہو💔💯

Dr-Ali-11
 

اس سے کہیو کہ دل کی گلیوں میں
رات دن تیری انتطاری ہے..!!

Dr-Ali-11
 

بارش کی بوندےں

Dr-Ali-11
 

جانے کس کی بد دعا کام آئی
آخر وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے.

Dr-Ali-11
 

اس سے کہیو کہ دل کی گلیوں میں
رات دن تیری انتطاری ہے..!!

Dr-Ali-11
 

کيا تمہيں خوف بھی نہيں آتا ؟
کہ مجھے صبر ہی نہ آ جاۓ

Dr-Ali-11
 

اور ایک دن آپکا خلوص اُٹھا کر آپکے منہ پر مار دیا جاتا ہے اور بہت بے دردی سے لوگ آپکو اپنی زندگی سے نکال پھینکتے ہیں-

Dr-Ali-11
 

تم یاد ذرا بھی نہیں آتے
لو سال کا پہلا جھوٹ سنو