Damadam.pk
Dr-Ali-11's posts | Damadam

Dr-Ali-11's posts:

Dr-Ali-11
 

*سنا ہے حشر میں کوئی کسی کا نہیں ہوگا*
*لیکن یہ سلسلہ تو ابھی سے عروج پہ ہے*🔥❤️

Dr-Ali-11
 

ضروری ہے تصویر لینا بھی
آئینہ گزرے ہوئے لمحے نہیں دکھاتا 🙏🏻
#💔💔💔

Dr-Ali-11
 

اور کیا دیکھنےکو باقی ہے
آپ سے دل لگا کر تو دیکھ لیا🍁
💔💔💔

Dr-Ali-11
 

محبت بھی ایمان کی طرح ہوتی ہے
محبوب اگر واحد نہ ہو تو کفر ہو جاتا ہے 🥀

Dr-Ali-11
 

دکھاوے کے اچھے بننے سے بہتر ہے_____
کہ آپ برے ہی رہیں لیکن مخلص رہیں 🥀

اب بہت ڈر لگتا ہے... 
جب کوئی کہتا ہے.... 
یقین کرو میرا۔۔۔!!🍁
D  : اب بہت ڈر لگتا ہے... جب کوئی کہتا ہے.... یقین کرو میرا۔۔۔!!🍁 - 
Dr-Ali-11
 

دل سے اگر کبھی ترا ارمان جائے گا
گھر کو لگا کے آگ یہ مہمان جائے گا

Dr-Ali-11
 

آج اک اور برس بیت گیا اس کے بغیر
جس کے ہوتے ہوئےہوتے تھے زمانے میرے
٭ احمد فراز

Dr-Ali-11
 

ترے وعدوں پہ کہاں تک مرا دل فریب کھائے
کوئی ایسا کر بہانہ مری آس ٹوٹ جائے

Dr-Ali-11
 

یہ خوشیاں 💔💔💔💔

Dr-Ali-11
 

اے بنت حوّا.....!!
ان گلابوں کی فریب دہ سرخی پہ نا جانا، یہ محبت کے نام پر ہوس کے پجاریوں کا دام خوش رنگ ہے....!!!
اے آدم کی بیٹی...!!
یہ بات ذہن نشین کرنا کہ مردوعورت کی محبت تو بس نکاح کے بعد ہی حلال وپاکیزہ ہوتی ہے....!!
🚫ʙᴏʏᴄᴏᴛᴛ ᴠᴀʟᴇɴᴛɪɴᴇ's ᴅᴀʏ•❌

Dr-Ali-11
 

کچھ جذبوں کو ان کے مطابق الفاظ دینا انتہائی مشکل ہے۔۔۔۔شاید اسی وجہ سے جن جذبات کو الفاظ نہ مل سکیں وہ آنسوؤں میں ڈھل جاتے ہیں😇

Dr-Ali-11
 

// حیات کیا ہے ، وفات کیا ہے ؟ //
// تمہار ا آنا💪تمہارا جانا💔 //

Dr-Ali-11
 

// حیات کیا ہے ، وفات کیا ہے ؟ //
// تمہار ا آنا💪تمہارا جانا💔 //
//#

Dr-Ali-11
 

کچھ جذبوں کو ان کے مطابق الفاظ دینا انتہائی مشکل ہے۔۔۔۔شاید اسی وجہ سے جن جذبات کو الفاظ نہ مل سکیں وہ آنسوؤں میں ڈھل جاتے ہیں😇

Dr-Ali-11
 

وہ جو رخصت ہوئے تھے آج کی صبح
ہائے پھر لوٹ کر نہیں آئے💔
💔💔😭😭😭😭

روح کی دھجیاں بکھیر کے کہا جاتا ہے کہ خوش رہیں ۔💔💔💔💔💔😭😭😭
D  : روح کی دھجیاں بکھیر کے کہا جاتا ہے کہ خوش رہیں ۔💔💔💔💔💔😭😭😭 - 
Dr-Ali-11
 

اور بتاؤ
کدھر گیا وہ شخص جسکا نام تم نے لائف لائن رکھا تھا؟

Dr-Ali-11
 

No Valentine Day, we are Muslim
Today Haya Day 14 Feb

Dr-Ali-11
 

❤⌚👍
” ادب پہلا درجہ رکھتا ہے محبت کے درجے میں_____ “
.