❤⌚👍
” ادب پہلا درجہ رکھتا ہے محبت کے درجے میں_____ “
.
انکار سے آۓ نہ اقرار سے____
جو آجاۓ مزہ اک بہانے کی دلیل سے____ 🙄
❤⌚👍
” ہزار چاہنے والوں سے____
ایک نبھانے والا بہتر ہوتا ہے___ “
❤⌚👍
" I ' m not that Jealous type...
But what's mine is mine... "
❤⌚👍
” یہ کس کا ہاتھ میرے ہاتھ میں آگیا مُحسن،
کہ ساری کاٸنات دسترس میں لگتی ہے____ “
.
❤⌚👍
" Love is an Unconditional
Commitment to an Imperfect Person...
To Love Somebody isn't
just a Strong Feelingz...
It is a Decision..
A Judgement..
And a Promise... "
ستا د لهجې تراخه مې ډېر وزغمل؟
يقين مې نشي چې ما زهر مړ کړي..!
زه په تکلیف ومه مدام د خپل زړګي د لاسه
ماله خوب نه راځي بیخي د یو سړی د لاسه😥
||•✌🔥🥀•||
ٹھکرائے جانے کے بعد بھی جو چیز
ایک ہی جگہ پہ قائم رہے اسے عشق کہتے ہیں🔥
𝐀 𝐧 𝐚 𝐩 𝐚 ر 𝐚 𝐬 𝐭 ツ
||•✌🔥🥀•||
ٹھکرائے جانے کے بعد بھی جو چیز
ایک ہی جگہ پہ قائم رہے اسے عشق کہتے ہیں🔥
𝐀 𝐧 𝐚 𝐩 𝐚 ر 𝐚 𝐬 𝐭 ツ
||•✌🔥🥀•||
"__جو ہر کسی پہ مر جائے.🍀🌸
وہ مر ہی جائے تو اچھا ہے"!❤✌_____💕💯
𝐀 𝐧 𝐚 𝐩 𝐚 ر 𝐚 𝐬 𝐭 ツ
چى موبائل کلہ نہ وو_ او زلزلہ بہ
وشوہ خلق بہ اللہ تعالیٰ تہ پہ سجدہ او استغفار شو
او وس موبائل تہ زان رارسوے
چى مخکى رانہ سوک پوسٹ ونکى🙅🙅🙅🙅
څو ګیلې ورته لرمه
خدای دې خوب کې راته راشي
میلیونونه انسانان دې
دغه یو خو دې زما شي
انتظار ایک اذیت
میں نے جب یاد کیا، یاد وہ آیا محسن____
اس سے زیادہ اسے پابند وفا کیا کرنا____❤️❤️
جب ہماری دسترس میں نہیں رہا وہ ہاتھ !
پھر ہم سے کوئی چوڑی ، خریدی نہیں گئی !!

تیری کوئی دعا نہ رد ہوگی،
تیرے تو ہاتھ اتنے پیارے ہیں۔
کوئی ایک نصیحت کر دیجئے
جس پر آپ خود بھی عمل کرتے ھوں
" اور پتہ ہے ،
یاد ایسے ہی نہیں آ جاتی ،
ایک یاد سے بہت کچھ جُڑا ہوتا ہے ، کبھی کوئی ٹھنڈی ہوا کا جھونکا کسی کی یاد دلا دیتا ہے ، تو کبھی بارش کی ایک بوند ، کبھی Coffee کی کڑواہٹ میں کسی کی کوئی تلخ بات یاد آ جاتی ہے ، تو کبھی چائے کے مگ سےاُڑتی بھاپ کسی کی کمی کا احساس دلاتی ہے ،
ہائے ! آپ کو کیا پتا ایک یاد سے بہت کچھ جُڑا ہوتا ہے ، جہاں اچھی یادیں چہرے پہ مُسکراہٹ لاتی ہیں ، وہیں آنکھیں نم بھی کر جاتی ہیں ۔"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain