Damadam.pk
Dr-Ali-11's posts | Damadam

Dr-Ali-11's posts:

Dr-Ali-11
 

روٹھ جانے کی صدی اب گزر گئی
__
اب نظر انداز کرنے کا زمانہ ہے🥀🙂

Dr-Ali-11
 

دل نے وفا کے نام پر کارِ وفا نہیں کیا
خود کو ہلاک کر لیا مگر
تیری طرح خود کو ہر کسی پہ فدا نہیں کیا
____

Dr-Ali-11
 

یادیں آپ کی 💔😢😢

میری زندگی کی یاد گار دن
D  : میری زندگی کی یاد گار دن - 
Dr-Ali-11
 

واقعی مجھے زندگی جینا بلکل نہیں آتا😇
پریکٹیکل لوگ ہی خوش اور مطمئن زندگی گزار سکتے ہیں۔۔۔ میرے جیسے تو مر جاتے ہیں وقت سے پہلے ہی
کہتے ہیں کہ کسی سے تعلق رکھو تو خود کو ایموشنلی اٹیچ نہ کرو اس کے ساتھ۔۔۔ اور میں ہر عزیز انسان سے ایموشنلی اٹیچ ہو جاتی ہوں تبھی تو آج مجھے پاگل کے اعزاز سے نوازا جاتا ہے۔۔
کیسے کرتے ہیں یہ کس طرح بے فکر زندگی گزاری جاتی ہے؟؟؟
💔😭💕

Dr-Ali-11
 

آپ محبت کا ہاتھ کسی جانور کیلئے بڑها کر دیکھ لیں وہ آپ کو مایوس نہیـں کرے گا یہ وصف اشرفالمخلوق کا ہے کہ وہ کسی کی دل سے کی ہوئی محبت کو بهی مٹی میــــں رول دیتا ہے
urwa💔💕

Dr-Ali-11
 

زندگی بہت مُختصر ہے سمجھ آتے آتے ہی گُزر جاتی ہے. دِل میں کوئی بات نہ رکھیں، جھگڑے طویل نہ ہونے دیں، معاف کر دیا کریں کیونکہ معافی اللّٰہ تعالیٰ کو پسند ہے...!

Dr-Ali-11
 

مجھے جذبوں میں شدت پسند ہے پھر چاہے وہ جذبہ محبت کا ہو یا نفرت کا۔۔ 🙃

Dr-Ali-11
 

آپ محبت کا ہاتھ کسی جانور کیلئے بڑها کر دیکھ لیں وہ آپ کو مایوس نہیـں کرے گا یہ وصف اشرفالمخلوق کا ہے کہ وہ کسی کی دل سے کی ہوئی محبت کو بهی مٹی میــــں رول دیتا ہے

Dr-Ali-11
 

*کچھ آنسو تنہائی مانگتے ہیــــــــں ... اور کچھ کندھا ... لیکن معتبر وہی ہوتے ہیــــــــں ... جو ہتھیلیوں کی زینت بنیــــــــں ... جو سجدوں میــــں معدوم ہو جائیــــــــں .....!!!*
💞 💞 💞 💞

Dr-Ali-11
 

لوگ کہتے ہیں عورت راز نہیں رکھ سکتی
میں کہتا ہوں اگر عورت راز نہ رکھتی تو معاشرے کا کوئی مرد منہ دکھانے کے قابل نہ ہوتا!!
(سعادت حسن منٹو)

Dr-Ali-11
 

میں اکثر شــام کے منظر سے ڈرتی اس لیے بھی ہوں....!!
اُفق پر ڈوبتا ســورج _____ مجھے انجام لگتا ہے....!!

Dr-Ali-11
 

باعث سکون بنیئے ارادتاً تکلیف پہنچانے والے ہمیشہ بے سکون رہتے ہیں۔ بھلے دنیا کی ہر چیز حاصل ہو جائے۔

Dr-Ali-11
 

کسی کو کیا دوش دیں
یہ درد بھی اپنا کمایا ہوا ہے🙃💔

Dr-Ali-11
 

....Pyaar Tha, Mohabbat Thi, Ishq Tha, Adaa Thi.
....Agar Wafa Bhi Hoti, To Qayamat Tha Wo Shakhs.
urwa💔💕

Dr-Ali-11
 

....Kin Lafzon Me Bayaan Karun Apne Dard Ko Main.
....Sun_ne Wale To Bahut Hain, Samjhne Wala Koii Nahi.

Dr-Ali-11
 

....Le Gaya Noch Kar Mujhe Sahib.
....Jis Ko Jitni Meri Zarurat Thi.

Dr-Ali-11
 

....Teri Niyat Hi Na Thi Warna.
....Nibhaane Wale Raaste Nahi Dekha Karte.

Dr-Ali-11
 

....Kon kehta hai Nafraton main Dard hai Mohsin.
....Kuchh Muhabbatein bhi badi Azziyat nak hoti hain.

Dr-Ali-11
 

....Jhooti Mohabbat, Meethi Baatein, Sath Nibhaane Ki Kasmein.
....Kitna Kuchh Karte Hain Log Sirf Waqt Guzaarne Ke Liye.