Damadam.pk
Dr-Ali-11's posts | Damadam

Dr-Ali-11's posts:

Dr-Ali-11
 

بے خد پیار مگر تو بے خد بےوفا

Dr-Ali-11
 

جینے کے واسطے جو ہمیں چاہیے
سب ملا بس اُسی سے ہی دور رہے...

Dr-Ali-11
 

جینے کے واسطے جو ہمیں چاہیے
سب ملا بس اُسی سے ہی دور رہے...
🖤 🥀

Dr-Ali-11
 

تیری سانسوں کو ہم نہ ضروری رہے 🙂
🖤 🥀

Dr-Ali-11
 

محبّت اور موت🥀
پورا انسان طلب کرتی ہے🙂🖤
Urwa 💕

Dr-Ali-11
 

قسم سے !
مجھے نہیں معلوم اُسے کہاں مشکل پیش آئی ..
میں نے اُس سے رابطے میں رہنے کے علاوہ کبھی کچھ مانگا
ھی نہیں تھا .. 💔

Dr-Ali-11
 

اپنی گلی میں اپنا ہی گھر ڈھونڈتے رہے
نہ جانے کون دل کے شہر کا نقشہ بدل گیا
💔😓

Dr-Ali-11
 

میرے لیے کوئی دعا کرو

Guess the place 🤗
Hint: Khyber Pakhtunkhwa
D  : Guess the place 🤗 Hint: Khyber Pakhtunkhwa - 
Dr-Ali-11
 

Make me Choice between two...... 🙂

Dr-Ali-11
 

Asalamo alikum suba Bakhir
"اے شہ رگ سے قریب میرے ربّ میری رگوں میں شامل ہے اک شخص بے انتہا"!🌸❤️
urwa__💕💯

Dr-Ali-11
 

تم دغا کر گئے ہو سنبھل نہ سکو گے
اس دنیا کے رنگوں میں رنگ نہ سکو گے
تم مان لو جاناں ہے خصلت پرانی
تم چاہ کر بھی خود کو بدل نہ سکو گے 🔥

Dr-Ali-11
 

جس کو پایا ہی نہیں تھا اُسے کھونے سے ڈرتی رہی ۔۔۔ 🌚
Urwa 💕

Dr-Ali-11
 

....Yaqeen nahi hota phir bhi kar hi leta hun.
....Jahaan itne huwe, ek aur fareb ho jane do.

Beautiful islamabad💖
D  : Beautiful islamabad💖 - 
Dr-Ali-11
 

زندگی میں دو چیزوں کی کمی انسان کو اذیت میں ڈالتی ہے، ایک رات کی نیند، اگر نیند نہیں تو چہرہ بگڑ جاتا ہے
دوسرا من پسند شخص، میسر نہ ہو تو زندگی بگڑ جاتی ہے
اور مجھے دونوں کی کمی ہے۔
,urwa 😔

Dr-Ali-11
 

👎غلط بات پر جو تیری واہ واہ کریں گے👍
وہی لوگ تجھے تباہ کریں گے✌💔

Dr-Ali-11
 

وایی چارسدوال دہ ٹریفک پولیس تہ دہ گاڈو امپائر وائی😂😂😂

Dr-Ali-11
 

وہ اپنے کام سے کام رکھنے والا لڑکا
اور میں ٹھہری پوری فیس بک کی رونق

Dr-Ali-11
 

وقت میرا ہو یا نہ ہو✨
میں ہر وقت تمہاری ہوں😍❣️
urwa