خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے 💔😭
urwa
کوئی نہ تھا دل میں اُس کے سوا
پھر بھی توڑ کر دیکھا اُس نے _!!
Talab Aisi K Basa Loon DiL O Jaan Mein Usey,
Naseeb Aisa K___ Mayassar Deedar Bhi Nahi..!!
●─┼ 𝕿 𝖆 𝖆 𝕭 𝖎 𝕽 ┼─●
Talab Aisi K Basa Loon DiL O Jaan Mein Usey,
Naseeb Aisa K___ Mayassar Deedar Bhi Nahi..!!
● 𝕿 𝖆 𝖆 𝕭 𝖎 𝕽 ●
Ab Woh Kisi Aur Ko_ Dikhata Hoga Tasveer Apni..!!
Ab Koi Aur Usey Kehta Hoga_ Khubsurat Ho Tum...!!
آج تم بہت یاد آئے ہو
کچھ یادوں سے کچھ وعدوں سے...🖤🥀
Urwa 💕
وہ ایک شام جب اپنے دل سے مجھے نکالنا پڑا اسے🖤
Urwa 💕
میں سب کچھ بتانے کے باوجود بھی راز ہوں ✌🏻
urwa
محبت ex اور next نہیں ہوتی۔۔
محبت تو بس محبت ہے جو ایک سے ہی رہتی ہے
محبت کا ہر آنسو اس بارگاہ محبت میں معتبر ہے.. خواہ وہ بے کَسی کی حالت میں بناوٹی کروٹ لیے تکیے میں منہ چھپائے آنکھوں کے گوشوں سے ہوتا بالوں کو تر کرتا تکیے میں جذب ہو جائے...
یا بے بسی کے عالم میں زمین پر سر بسجود بلک جائے- محبت کو ہی وہ کمال حاصل ہے کہ وہ بلکتے آنسو چوم لے, بے بسی کو گلے لگا لے, سچے جذبے سے زمیں پر روندا سچا اشک اس عرش والے کو بہت سجتا ہے...!💯
رب کو اخلاص و محبت پسند ہیں... اور محبت سے بڑی کوئی عطا نہیں جو دل کو خالص کردے-💗
دل نے وفا کے نام پر کارِ وفا نہیں کیا
خود کو ہلاک کر لیا مگر
تیری طرح خود کو ہر کسی پہ فدا نہیں کیا
جب آئینہ دیکھتی ہوں تو اپ نظر اتے ہو💔😭😭
محبوب دوسروں پر مہربان اور عاشق پر ظالم ھوتا ہے 😢💔
urwa
موت تک پہنچنے سے پہلے ہی انسان کی کئی دفعہ موت ہو چکی ہوتی ہے۔۔۔ جو شاید اصلی موت سے زیادہ تکلیف دہ ہو۔۔
موت سے پہلے ہی کئی بار مرنا کیوں پڑتا ہے جب کہ ہم نے ایک دن مر ہی جانا ہے۔۔
آخر ہم مرنے تک زندہ کیوں نہیں رہ پاتے💔
ازق
تیری خاطر ہم نے
اچھے اچھوں کو ٹھوکر مار دی😌
urwa
نہ جانے وہ پتھر کہاں سے ملتا ہے
جسے لوگ دل پر رکھ کر سب کچھ بھول جاتے ہیں.
برداشت نہیں هوتا هم سے کہ کسی اور کا بهی تعلق هو تم سے
بارش کی بوند بهی تمہں چوم لیں تو دل میں آگ لگ جاتی هے.💔💓💓
urwa
اللٰہ پاک کبھی کِسی کو کِسی کی عادت نہ ڈالے واقع ہی بہت تکلیف ہوتی ہے.. پتا ہے انسان کو لگتاہے وہ کِسی اپنے پیارے سے جدا ہوگا تو دل جھٹ سے پھٹ جاۓ گا لیکن ایسا کچھ نہیں ہوتا یہ تو ایسی تکلیف ہوتی ہے جو روز انسان کو نئے سِرے سے مارتی ہے اُسکے جذبات کا قتل کرتی ہے اور انسان بے بس ہو کہ صرف موت مانگتا ہے اور بے بس انسان کی جھولی میں آنسوٶں کے سوا کچھ نہیں رہتا.🥀❤️


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain