جس کو پڑھی لکھی لڑکیوں سے مسئلہ ہے وہ سمپل سی بات ہے ان پڑھ لڑکی سے شادی کر لے اور اچھی خوشحال زندگی گزارے۔۔ ویسے بھی مردوں کو زبان رکھنے والی گونگی بیوی چاہیے ہوتی جو ان کی ہر غلط سہی بات پہ ہاں میں ہاں ملائے۔۔ اس کے ظلم بھی سہے اور زیادتیاں بھی۔ تو ان پڑھ سے ہی کر لو میرے بھائی۔۔پڑھی لکھی کون سا تمہارے پاؤں پڑ رہی ہیں شادی کے لیے۔۔😏