جانــــے' والے چلے جاتے ہیں -
'پیچھے والے ٹھیک سے جینا بھول جاتے ہیں •
اکثر لوگ مجھے جاننے کی خواہش کرتے ہیں۔
میں اصل میں کون ہوں؟
کیا ہوں کیسی ہوں؟
پہلے کیسی تھی؟
اب جو ہوں تو ویسی کیوں ہوں؟
مگر
جواب اتنے آسان تھوڑی ہیں۔
ان سوالوں کے جواب دینے کیلئے کتنا سفر کرنا پڑے گا۔۔۔۔
اور مجھے معلوم ہے پھر یہ متجسس لوگ سمیٹنے کو قیام نہیں کریں گے۔
کوچ کر جائیں گے۔
جان جائیں گے بھاگ جائیں گے۔۔سو اجتناب!🙂💔
میں نے تم سے کبھی چاہا ہی نہیں کہ تم مجھے محبت اور عزت کے علاوہ کچھ دو... یا جہاں تک مجھے یاد ہے میں نے تم سے محرم ہونے کا حق مانگا تھا خواہش کی تھی تم سے نکاح کی 😇🙌 اور تب تم نے وعدہ بھی کیا تھا کہ تم ہی میری شریک حیات بنوں گی 🙂 مگر آج جب یاد آتا ہے تو کہہ دیتی ہوں... 💔
آدم تو نکاح کے بعد بھی چھوڑ جاتا ہے 💔
تو بنت حوا وعدوں پہ رو رہی ہے 💯🙏
از قلم خود 💔
درد
-" میں نے کبھی اس کا برا نہیں چاہا حتی کہ وہ برا بھلا کہتا تھا سن لیتی تھی میں چاہتی ہی کیا تھا اُس کے سوا مگر نہ جانے اُس کو کہا مشکل پیش آئی جو اس نے مجھے روند کے عشق میں شرک کر دیا وہ تو مرد تھا نہ وہ چاہتا تو محرم بن جاتا مگر اس نے مجھے مسلسل روتے چھوڑنا مناسب سمجھا_" 🙂💔💔
جیسے مرد کو زبان دراز بیوی نہیں پسند ویسے ہی💕
عورت کو بلند آواز بےعزتی کرنے والا مرد نہیں پسند 🖤
محبت کے بغیر
ہر موسیقی شور ہے،🔥🖤,
ہر رقص محض پاگل پن ہے اور سب
عبادتیں بوجھ ہیں! 🧡🍂
کلاس میں ایک لڑکا بلکل تمہارے جیسا ہے۔۔
بس اس کی آواز اور اس کا نام تمہارے جیسا نہیں ہے۔۔لیکن اسے دیکھتے ہی تمہارا خیال آتاہے😇💔
ازقلم
درد 🔥
" میں بیمار پڑی ہوں کب سے ؛ اُس نے دیکھا بھی نہیں کس حال میں ہوں ۔ " 💔🙂
ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺑﺎﻻﺁﺧﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﮐﺮ ﺩﯼ.. ﮐﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﻭﺟﻮﺩ ﺍﺱ کے ﻟﯿﮯ ﺩﮐﮫ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ.. ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﮐﯽ ﻧﺤﻮﺳﺖ ﮐﻮ ﺳﻤﯿﭩﺎ.. ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ اس کے در ﭘﮧ ﭼﮭﻮﮌ ﺁئی ﮨﻮﮞ..😇💔
عورت کی عزت کرنا سیکھو
کل تمہارے ھاتھوں میں بھی ایک بیٹی ھو گی....
-" میں نے کبھی اس کا برا نہیں چاہا حتی کہ وہ برا بھلا کہتا تھا سن لیتی تھی میں چاہتی ہی کیا تھا اُس کے سوا مگر نہ جانے اُس کو کہا مشکل پیش آئی جو اس نے مجھے روند کے عشق میں شرک کر دیا وہ تو مرد تھا نہ وہ چاہتا تو محرم بن جاتا مگر اس نے مجھے مسلسل روتے چھوڑنا مناسب سمجھا_" 🙂💔💔
شہزادی ڈیانا کا کہنا تھا
"گورے، کالے، ہم جنس پرست ہندو مسلمان اور یہودی سب ہی مجھ سے پیار کرتے تھے سوائے اُس ایک شخص کے جس سے مجھے محبت تھی۔"
بس ایسا ہی ہے کچھ ۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain