TikTok کے ذریعےاپنے بیڈ روم کی "مصروفیات " کو چوراہے پر لانے کے بعد کسی کو بھی معاشرے سے گلے شکوے کا کوئی حق نہیں پہنچتا اور نہ ہی معاشرےکے لیے ایسوں سے ہمدردی کا کوئی جواز مہیا ہوسکتا ھے ا ز خ ل ی ق
جن لوگوں نے پاکستان کی رونقیں اجاڑ دیں اللہ ان کے گھروں کی رونقیں اجاڑ دے آمین
والدین کی جتنی عزت سوشل میڈیا پر کی جاتی ہے اگر حقیقت میں اسں سےآدھی عزت بھی کی جاتی تو کوئی بھی والدین اولاد کی وجہ سے دکھی نہ ہوتے ❤
Freedom without the ability to live in peace, is not a true freedom at all.
Amir Liaqat #RIP
*وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○* *"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا"* *❤️😊*
ہائے لاہور کی گرمی😢😢
ہم جب بھی جگہ لیتے ہیں اپنی طاقت سے لیتے ہیں کسی کی منت سے نیں🥰
210 روپے ایک لیٹر پٹرول ڈلوانے سے اچھا ہے کہ 100 روپے کا دودھ پی کر سائیکل 🚲چلا لیں😊
بخت کے تخت سے یک لخت اتارا ہوا شخص میں نے دیکھا ہے جیت کے ہارا ہوا شخص۔ 🥀
ایک اچھا سا سائیکل کہاں ملے گا؟ مناسب قیمت پر
Mubrk ho patwario 209 rupy petrol😡
دو ہفتوں میں حکومت کی طرف سے میڈیا کو 1 ارب پینتس کروڑ روپے کے اشتہارات صرف یہ بتانے کے لیے دیے گئے ہیں کہ " خزانہ خالی ہے۔ "
مہنگاہی مکاؤ مارچ کرنے والوں نے 30 روپے پیٹرول مہنگا کر دیا
جسکی شخصیت روب دار ہو 🦅 اسکی مخالفت بھی عروج پر ہوتی✌