Damadam.pk
Dr.khanAK's posts | Damadam

Dr.khanAK's posts:

Dr.khanAK
 

2=شوگر کنٹرول نسخہ 2
شوگر کے مریض کی زندگی بہت مشکل ہوتی ہے اس کا بھی دل کرتا ہے میٹھا کھانے کو لیکن شوگر اس کو محتاجی کی طرف لے جاتی ہے شوگر کنٹرول کرنے کا ایک آسان سا نسخہ ہے اگر آپ یہ کرتے ہیں تو رب کریم کے گھر بہت امید ہے کہ آپ کی شوگر کنٹرول ہو جائے گی تو کرنا آپ نے یہ ہے کہ
دارچینی 200 گرام لے کر اس کو پیس کر رکھ لیں صبح نہار منہ آپ نے پانی کے ساتھ آدھا چائے کا چمچ کھا لینی ہے اور پھر آدھے گھنٹے کے بعد ناشتہ کرنا ہے 90 دن مسلسل استعمال کریں پھر چاہے ایک دن چھوڑ کر استعمال کر لیں انشااللہ آپ کی شوگر نارمل ہو جائے گی اس سے شوگر کنٹرول ہو گی ختم نہیں اس کو استعمال کرتے رہنا ہے

Dr.khanAK
 

مفت مشورہ:
تصویروں پر فلٹر اتنا ہی لگائیں کہ ملنا پڑے تو شرمندگی نہ ہو۔

Dr.khanAK
 

تیرے بدلنے کا دکھ نہیں 🥀
میں اپنے اعتبار پر شرمندہ ہوں 🤐

Dr.khanAK
 

جمعہ مبارک اپ سبکو♥️🌹

Dr.khanAK
 

May Allah accept your good deeds, forgive your transgressions and ease the suffering of all people around the globe. Eid Mubarak to you and your family!
Asjad Umair shah

Dr.khanAK
 

چاند رات مبارک🌹❤️

Dr.khanAK
 

ایک محلے میں عید دوسرے میں روزہ
#RIP-KPK

Dr.khanAK
 

وزیرستان کے لوگوں کو عید مبارک♥️🌹

Social media post
D  : Bilkul💥♥️💥♥️ - 
Dr.khanAK
 

جہاں فرشتے احترام سے نظریں جھکا لیں
جہاں اونچی آواز میں بات کرنا بے ادبی ہے وہاں ایسے گھٹیا پن کو سپورٹ ہرگز نہ کریں۔۔۔

Dr.khanAK
 

پرانا پاکستان اور بجلی👎🏻👎🏻👎🏻👎🏻

Dr.khanAK
 

❣️ ﷽ 🌙۔
اگر ہمارا اخلاق صرف من چاہے چند لوگوں کے لیے اچھا ہے تو ہم صرف موقع پرست ہیں خوش اخلاق نہیں....!!!!♥️

Dr.khanAK
 

رمضان کے با برکت مہینے میں ایک مستحق فیملی کی مدد کریں۔۔۔۔۔۔jazz cash account Junaid 03150284020

Dr.khanAK
 

بریکنگ نیوز
وزیراعظم نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری صدر کو بھیج دی

Dr.khanAK
 

surprise💥💥✌️✌️

Dr.khanAK
 

imran khan❤️❤️💥💥💥

Dr.khanAK
 

ابھی گھر والوں سے پوچھا کہ سحری میں آلو والا پراٹھا ہوگا یا سادہ ؟
جواب آیا :
Beggers cannot be choosers.
🚶♂️🚶♂️🚶♂️🚶♂️

Islamic Quotes image
D  : تمام اہل اسلام کو رمضان مبارک - 
Dr.khanAK
 

#Behind_The_skipper
#kaptaan✌️✌️✌️

کچھ بولیں تو برا مان لیتے ہیں لوگ۔۔۔۔حقیقت یہ ہے کرسی کیلئے کچھ بھی😶😶
D  : کچھ بولیں تو برا مان لیتے ہیں لوگ۔۔۔۔حقیقت یہ ہے کرسی کیلئے کچھ بھی😶😶 -