Damadam.pk
Dr.khanAK's posts | Damadam

Dr.khanAK's posts:

Dr.khanAK
 

PTI✌️✌️

Dr.khanAK
 


اتنا اونچا کریں گے تیرا نام اے ارض پاک🇵🇰
کہ ہر زبان پکارے گی پاکستان زندہ باد⁦ 🇵🇰

Dr.khanAK
 

Alhamdulillah

Dr.khanAK
 

یہاں مطلب کا خلوص ہے
یہاں ضرورتوں کو سلام ہے🥀🌚🖤.

Dr.khanAK
 

ہم والدین سے ڈرنے والی آخری اور اولاد سے ڈرنے والی پہلی نسل ہیں 🖤🥀

Dr.khanAK
 

پورا ایک گھنٹہ فیس بک, ٹویٹر, سنیپ چیٹ, انسٹاگرام نوٹیفیکشنز، وٹس ایپ اسٹیٹس دیکھ کر موبائل رکھنے پہ یاد آیا کہ موبائل تو ٹائم دیکھنے کے لئے اٹھایا تھا
😀😅

Dr.khanAK
 

جمعہ مبارک

Dr.khanAK
 

صبر کی ایک بات بہت اچھی ہے جب آ جاتا ہے تو کسی کی طلب نہیں رہتی🙂

Dr.khanAK
 

جب لوگ مقابلہ کرنے کی بجائے تمہارے خلاف سازشیں شروع کر دیں⁦ تو سمجھ لینا تماری کامیابی کا آغاز ہو گیا ہے۔

Dr.khanAK
 

ایک دم 200 کا لیٹر مقرر کریں۔
روزانہ مذاق نہ اوڑائیں

Dr.khanAK
 

روح ناپاک ھو تو جسمانی پاکیزگی کوئی معنی نہیں رکھتی

Dr.khanAK
 

گئے دنوں کا سراغ لے کر کہاں سے آیا کدھر گیا وہ ؟؟؟؟
عجیب مانوس اجنبی تھا مجھے تو حیران کر گیا وہ---

Dr.khanAK
 

" رنگوں کی تو بات ہی مت کیجیۓ
کالا رنگ تو میرے یار کی فرمائش ہے "💕🔥☺️

Dr.khanAK
 

ضروری نہیں کے ہم سب کو پسند آئیں
زندگی ایسے جیو کہ رب کو پسند آئے۔۔۔۔❤️💯

Dr.khanAK
 

بیوی_ یہ اوپر والا ڈبہ اٹھا دیں میرا ہاتھ چھوٹا پڑ رہا ہے
سڑا ہوا شوہر _ تو زبان سے ٹرائی کر لیں وہ تو بہت لمبی ہے۔۔۔

Funny joke
D  : Loo G🤭🤭😁😁 - 
Dr.khanAK
 

محرم کا احترام کر کے گانوں باجوں سے پرہیز کریں۔۔۔سادگی سے منائیں۔۔

Dr.khanAK
 

ازادی مبارک۔۔۔۔

Dr.khanAK
 

تیرا حسین میرا حسین
واہ حسین واہ حسین
رضی اللہ تعالی عنہہ

Dr.khanAK
 

:ابوبکرؓ کی الف سے لیکر علیؓ کی ی تک میرے نبیﷺ کا ہر صحابی سچا اور اعلٰی ھے