Damadam.pk
Dr.khanAK's posts | Damadam

Dr.khanAK's posts:

یکم محرم الحرام۔ 
یوم شہادت خلیفہ ثانی سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
 قَالِ النَّبِيِّ صلی الله عليه وآله وسلم : 
لَوْکَانَ نَبِيٌّ بَعْدِيْ لَکَانَ عُمَرُ
فرمان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم :
 اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر ہوتا۔
D  : یکم محرم الحرام۔ یوم شہادت خلیفہ ثانی سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ  - 
امین۔۔امین❤️❤️
D  : امین۔۔امین❤️❤️ - 
Dr.khanAK
 

شکست سے نہ گھبراو کیونکہ جنگ صرف جیتنے کیلئے نہیں لڑی جاتی ، کچھ جنگیں اصولوں کو زندہ رکھنے کیلئے لڑی جاتی ہیں..

Dr.khanAK
 

AOA,
On this auspicious day, wish You all a happy Eid Mubarak. I pray to Allah to accept your prayers and give you a strength to follow His Path and fulfill your dreams.
Regards
Dr.Asjad

Dr.khanAK
 

اصل دوست وہ نہیں جو چھوٹے شاپر میں وڈا گوشت لائے بلکہ اصل دوست وہ ہے جو وڈے شاپر میں چھوٹا گوشت لائے
😂😂😂😜
#EidulAzha

Dr.khanAK
 

#Vaccinated

Dr.khanAK
 

ہائے گرمی😕

Dr.khanAK
 

یہاں سب پیار کے مارے ہیں
یا کوئی میری طرح گرمی کا مارا بھی ہے 😕

Dr.khanAK
 

2006 سے 2010 تک جب انٹرنیٹ استعمال کرنے والی ساری لڑکیوں کی پیدائش کا سال 1992 ہوا کرتا تھا،
جبکہ اصل سال 1975 سے 1985 ہوتا تھا
اور پھر اج کل وہ سب 2002 سے 2004 میں پیدا ہونے لگی ہیں
یہ عورتیں اور لڑکیاں کبھی 18 اور 20 سال سے اوپر بڑی نہیں ہوتی اسکی کیا وجہ ہوگی 🤔

Dr.khanAK
 

#مجھے عـــزت #میرے اس #خدا ☝️ نــے #دی ہـــے💝💯
#جلنے والوں سے #کہو وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاء💯

Dr.khanAK
 

Finally Graduated✌️♥️

Dr.khanAK
 

"خدا نے مجھے کتنے وفادار دوست دیۓ ہیں
ماشاإلله
میں یاد نہ کروں تو الحمدلله تکلیف وہ بھی نہیں کرتے..!

Dr.khanAK
 

*عیدالفطر مُبارك*
I wish you and your family a very happy and peaceful EID. May Allah SWT accept all your good deeds.
EID-MUBARAK.❤❤❤

Dr.khanAK
 

جن کے پیارے اس دنیا سے چلے گئے ہیں وہ لوگ اس موقعہ پر بہت یاد اتے ہیں۔۔۔اللہ پاک سبکو صبر عطا کریں۔۔۔امین

Dr.khanAK
 

چاند رات مبارک♥️

Dr.khanAK
 

بابا جی کہہ رہے تھے
"پُتر تیسواں روزہ بیوی کی طرح ہوتا ہے ، نہ رکھنے کا دِل کرتا ہے نہ چھوڑنے کی ہمت ہوتی ہے ! "

Dr.khanAK
 

مخلص ہونا دنیا کا سب سے پرکشش جزبہ ہے حتی کے محبت سے ذیادہ پرکشش۔۔❤

Dr.khanAK
 

جب آپ کے"جزبات" اور"احساسات" کی قدر نہ کی جائے توعزت نفس کا تقاضا یہی ہے کہ ایسے لوگوں سے کنارہ کشی ہی بہتر ہے

اللہ ہمیں معاف فرمائے امین
D  : اللہ ہمیں معاف فرمائے امین - 
❤️❤️❤️❤️
D  : ❤️❤️❤️❤️ -