رمضان المبارک میں گیمز شو کے نام پے بے حیائی کے اڈے۔۔رمضان المبارک کی یہی عظمت ہے کیا؟؟؟ انکو بھی بند کیا جائے۔۔۔ اب پیمرا کہاں ہے۔۔۔ افسوس ریاست مدینہ😢
محبت کے ثبوت دینے کے لئے تصویر بھیجنا ویڈیو کالز کرنا ملنا اور جسم سونپ دینا، محبت نہیں بلکہ ہوس زدہ لعنت ہے، جو محبت ثبوت مانگے وہ محبت نہیں دھوکہ ہے، اب اس دھوکے میں بہکنے کے لئے خود کو دھوکہ دو یا کسی اور کو دھوکہ دو، ذلت ہی مقدر ھے اور لڑکیوں کے لئے خاص طور پر ثبوت دینا ہے تو ماں باپ کی محبت اور بھائیوں کی غیرت بن کر اپنی حیا و پاکیزگی کا ثبوت دو کہ واقعی تم ایک عظیم ماں کی حیادار اور ایمان والی بیٹی ہو