وہ جو جاگتے هیں تنہا راتوں میں کسی کے لئے
وہی جانتے هیں کسی سے بچهڑنے کا درد کیا هوتا ہے
💕پرینسس💕
کون آئے گا اے دل تُجھ کو تسٓلی دینے
تیری اُداس طبعیت کی خبر کس کو ھے ؟
💕پرینسس💕
ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﺑﺎﺭ ﮔﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ
ﺧﻮﺷﺒﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﻃﻮﺍﻑ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ
💕پرینسس💕
یار سے جب ہاتهہ ملائیں گے...
ہائے
مر ہی جائیں گے.....
💕پرینسس💕
شکر ہے تو ممجھے سمجھا نہیں ہے
ورنہ تو میری عبادت کرتا......
💕پرینسس💕
ذرا سی دیر کو آئے تھے خواب آنکھوں میں
پھر اس کے بعد مسلسل عذاب آنکھوں میں
💕پرینسس💕
اب تو خوابوں میں بھی نہیں ملتا
میرے یار کا غرور عروج پہ ہے.......
💕پرینسس💕
جب یہ آنکھیں . . .تکتے تکتے تھک جائیں گی . . .!
تب آؤ گے . . . .؟؟
آخر____کب آؤ گے ۔۔۔
💕پرینسس💕
اب تیری وضاحت میں صداقت نہیں لگتی
اب اپنی محبت کی گواہی نہ دیا کر...
💕پرینسس💕
تم مجھے چھوڑ تو نہ جاؤ گے
لوگ کہتے ہیں برا ہوں میں.....
💕پرینسس💕
کتنا ___بے وفا ہوں میں
کسی کو یاد ہی نہیں آتا...!
😒
چہرے کو نئے ڈھب سے سجاتے ہیں وہ ہر روز
بنتے ہیں میری موت کے آلات مسلسل.....
💕پرینسس💕
ساری دنیا اداس پاؤ گے
ہم سے توڑے جو سلسلے تم نے.....
💕پرینسس💕
آتی نہیں تھی نیند مجھے رات رات بھر
پھر اس نے میری آنکھوں پر اک خواب دم کیا....
💕پرینسس💕
ارے چھوڑو یه جھوٹے وعدے نھیں ھوتے پورے...
میں اسی وقت جو مر جاؤں....تو مر جاؤ گے کیا...
💕پرینسس💕
کھلونا جان کر ۔۔۔۔۔۔ کیوں میرا دل
توڑ جاتی ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟
💕پرینسس💕
شرم کے مارے مر گئی ہو گی
لال جوڑے میں دیکھ کر خود کو............
💕پرینسس💕
سنو اتنا غرور اچها نہیں ہوتا
جو بہت اکڑتا ہے وه اکثر ٹوٹ جاتا ہے......
💕پرینسس💕
ﺭﻭﺯ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﻮﮰ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ،
ﺻﺮﻑ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﻧﺎﮐﺮ...
💕پرینسس💕
ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻨــــــــﻔﺮﺩ ﺳﺎ ﺑﻨﺎ ﮈﺍﻻ
ﺗﯿﺮﯼ ﻣﺨﺘﺼﺮ ﺳﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮯ
💕پرینسس💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain