ﭘﻠﮑﯿﮟ ﻧﻮﭺ ﻟﮯ ﺳﺠﻨﺎﮞ میری ﺁﻧﮑﮫ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﺮ ﺳﻼﺋﯿﺎﮞ
ﮐﮭﺎﻝ ﺍﺩﮬﯿﮍ ﺩﮮ ﻟﯿﮑﻦ مجھ سے دور نہیں جا ﺳﺎﺋﯿﺎﮞ
پرینسس-___
Chal maaf kiya ... 😒
Unblocked#/
نگاہیں راہ تکتی ہے تمہاری ۔ ۔ ۔
ملاقاتیں. قیامت پہ نہ ڈالوں
پرینسس-___
گال کی جانب جھکتی ھے شرماتی ھے ھٹ جاتی ھے ۔ ۔ ۔
آج ارادہ ٹھیک نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جان تمہاری بالی کا ۔ ۔ ۔
پرینسس-__
مکر گئے ہو نہ چاہتوں سے
میری عادتیں خراب کر کے
پرینسس-__
یہ آدھے ادھورے لفظ پیا
ہیں تیری چاہ کا قرض پیا
تو چاند نگر کا حسن پیا
میرا مسکن خاکی ارض پیا
پرینسس-___
دیکھو میری آنکھوں میں سیلاب آیا ہے
کوئی امداد میں مجھے میرایار دے دے......
پرینسس-_____
ہم تمہیں کہہ نہ سکےچلو آج وضاحت سے اقرار کرتے ہیں
جسے تم روز دیکھتے ہوآئینے میں اسے ہم بہت پیار کرتے ہیں
پرینسس-___
کسی کا ساتھ طے' اور اس طرح-
وقت چلتا رھے' راسته ٹھر جاۓ۔۔۔۔۔
پرینسس-__
خطا کا پتلا ہوں معافی چاہتا ہوں
عرش والے سے بھی اور فرش والوں سے بھی۔
💕پرینسس💕
کوئی غزل سنا کر کیا کرنا ؛؛
یوں بات بڑھا کر کیا کرنا ؛؛؛
تم میرے تھے تم میرے ہو ؛؛
دنیاں کو بتا کر کیا کرنا ؛؛
💕پرینسس💕
ہماری آنکهیں جو شعر سنانے لگ جائیں
تم جو غزلیں لئے پهرتے هو ٹهکانے لگ جائیں
😷✌
کاش که وه لوٹ آۓ' مجھ سے یه کھنے.....
تم کون ھوتے ھو ؟؟
مجھ سے بچھڑنے والے...
💕پرینسس💕
مجھ کو بھی وه' بیوفا سمجھتا ھے
خود کو نجانے وه' کیا سمجھتا ھے
💕پرینسس💕
نظر بہکی، کلام الجھا، قیامت ہوئی برپا
عجیب رنگ میرے یارکی جلوہ نمائی کے۔۔۔۔۔۔۔۔
💕پرینسس💕
بعض چہروں کو دیکھنے کیلئے
آئینے______ انتظار کرتے ہیں
💕پرینسس💕
کوئی دنیا میں مگر باغ نہیں ہے واعظ. . . .
خلد بھی باغ ہے خیر آب و ہوا اور سہی. . .
کیوں نہ فردوس میں دوزخ کو ملا لیں یا رب. . .
سیر کے واسطے تھوڑی سی فضا اور سہی.
💕پرینسس💕
جب سے دیکھا تیرا قدوقامت،دل پہ ٹوٹی ہوئی ہے قیامت
ہر بلا سے رہے تو سلامت دن جوانی کےآے ہوے ہیں
💕پرینسس💕
اگر موت بن کر آ جاؤ تو...
تیرے آنے کا انتظار کریں گے.....
💕پرینسس💕
لوگ مجھے برا کہتے ہیں...
دور رہا کریں مجھ سے...
💕پرینسس💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain