میں نے جب بھی اسے دیکھا پاک نظر سے دیکھا
اے فرشتوں میری محبت کو "عبادت" لکھنا
پرینسس-___
میں نے سنا ہے جب لڑکیاں اداس ہوتی ہیں تو
میری پوسٹ کا انتظار کرتی ہیں
😖
ParTy is going MaD -)
😒
تیرے چھوڑ جانے سے اور تو کچھ نہ ہوا__
فقط صدمہ لگا سانسیں رکی اور موت آٸی
پرینسس-__
پــل پــل مـرنــا پـڑتــا ہــے ۔۔۔۔۔۔صـاحـــب
عشــق کــرنــا کــوئــی۔۔۔۔۔۔ مــذاق نــہیں
پرینسس-___
سُنو
اُسے بتا دینا کہ ___ مر گیا ہے
وہ
جس کو روز وہ اپنی باتوں سے مارا کرتی تھی
پرینسس-___
محفل حیسن تھی ساقی تھا میخا نہ تھا
شاعری عروج پر پہنچی تو سامنے رقیب آبھٹا
پرینسس-___
تیری یادوں کا بوجھ اُٹھا اُٹھا کر تھک گے ہیں
مزدوری اتنی تو بنتی ہے کہ اک دیدار ہوجائے
پرینسس-___
آخری خواہش پوچھتے ہو نا تو سنو
جب میرا جنازہ گزرے تو تم تالیاں بجانا
پرینسس-___
مت پوچھو کے گزرے ہے کس کس مقام سے
بس نفرت سی ہو گئی ہے محبت کے نام سے
پرینسس-___
اس سنار کی قبر پہ نور کی برسات ہو
جس نے صنف نازک کی ناک کا کوکا ایجاد کیا
پرینسس-___
Khaak princes.... 😒
دیکھ آنکھ میں جو پانی ہے
پوری ایک کہانی ہے
پرینسس-____
اﮎ ﻧﻈﺮ ﮐﻮﭺ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍُﺳﮯ۔۔۔۔۔۔۔
ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮐﭽﮫ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ ۔۔۔۔۔
پرینسس-___
وہی پھر مجھے یاد آنے لگے ہیں
جنہیں بھولنے میں زمانے لگے ہیں
پرینسس-___
پھولوں کی اس روایت نے مجبور کر دیا درد اس کے سہنے پر
کہ رہنا پڑتا ہے کانٹوں میں خوشبو پانے کے لیے.......
پرینسس-___
کیا دیکھ رهی هو
تسلی رکھو تمهارا هوں
👅👀
اتنا یاد نہ آیا کرو کہ سو نہ سکے
صبح سرخ آنکھوں کا سبب پوچھتے ہیں لوگ
پرینسس-___
Mushkil hoTa hai jawab dena...
Jb wo khamosh reh kr b sawaal puch lety hai....
😑
آیا تھا امتحان میں مضمون
""بیوفا""
وضاحت تیری جو کی تو
هم ٹاپ کر گئے....
پرینسس-___
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain