Salaam to All frienda 😊👋
Have a sweet day 😶
When I drink Alcohol everyone says thaT am an alcoholic 😒
When I drink fanTa no one says am fantastic 😕
میری شاعری
میری مرضی
۔👅-__
ہم تو اس پھول کے شدائی ہے جو شبنم سے بھی پاک ہو
روندے ہوئے پھولوں کو ہم اٹایا نہیں کرتے
😷👅
مل گئے تجھے وہ جن سے تجھے چاہت تھی
ہمارا کیا ہے
ہم کل بھی تنہا تھے اور آج بھی تنہا ہیں
پرینسس-____
حلقہ عشق سے انتخاب لڑنے کی ضد نہ کر
ہمیں خبر ہے تیری وفا کی ڈگری جعلی ہے
پرینسس-____
سنا ہے ریت پے چل کے تم اکثر مہک جاتے ہو
کہو تو اب کے بار میں زمیں کی دھول بن جاؤں
پرینسس-___
اتنا زوم کر کے نہ دیکھ پگلی
کنفوذ ہو جاو گی کے لایک کروں یا پیار
پرینسس-____
تجھ سے نہیں ، تیرے وقت سے ناراض ہوں.
جو کبھی بھی تجھے ، میرے لیے نہیں ملتا
پرینسس-____
روز روتے ہوۓ کہتی ہے ذندگی مُجھ سے
صرف ایک شخص کی خاطر مُجھے برباد مت کر
پرینسس-___
Bata0 mein tmhy kiya ....
Mere saath kiya kiya hua ....
😷
خود کو جلا کے راکھ بنایا ، مٹا دیا
لو اب تمہاری راہ میں دیوار ہم نہیں ہیں
پرینسس-___
عشق کے بعد ملتا ہے صرف ایک بار سکون
جب کہا جاتا ہے ﺍِﻧًّﺎﻟﻠﻪ_ﻭَﺍِﻧَّﺎ_ﺍﻟﯿﮧ_ﺭَﺍﺟِﻌُﻮﻥ
پرینسس-___
کیا سناؤں اپنی وفاؤں کی کھانی تم کو
سمندر کا رکھوالا اور ساری عمر پیاسا رھا
پرینسس-___
تم رکھ نہ_______ سکو گے_______ میـرا تحفہ______ سنبھـال کر....!
ورنہ دے_______ دوں روح _______جسم سے تجھ______ کو نکال کر....!
پرینسس-___
میری موت پہ تم بھی آنا
میں اپنے جنازے پہ رونق چاہتا ھوں
پرینسس-___
ﭼﻠﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺧﺪﺍ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ، ﺗﺠﮭﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺣﺎﻝ ﭘﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ
ﻗﺪﺭ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ، ﯾﮧ ﺗﺠﮭﮯ ﻭﻗﺖ ﺳﮑﮭﺎ ﺩﮮﮔﺎ
پرینسس-___
یوں تیرے درد میرے دل میں اٹھا کرتے ہیں
جیسے اٹھتے ہیں جوانی کے جنازے سائیں
پرینسس-___
دید کی طلب نے ہمیں فقیری کا رنگ دیا
ہم بھی کبھی نواب تھے اور لاجواب تھے..۔۔۔
پرینسس-___
نہیں ہے وَجہ ضروری، کہ جب ہو تب مر جائیں
اداس لوگ ہیں، ممکن ہے بے سبب مر جائیں
پرینسس-___
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain