روز روتے ہوۓ کہتی ہے ذندگی مُجھ سے
صرف ایک شخص کی خاطر مُجھے برباد مت کر
پرینسس-___
خود کو جلا کے راکھ بنایا ، مٹا دیا
لو اب تمہاری راہ میں دیوار ہم نہیں ہیں
پرینسس-____
کیا سناؤں اپنی وفاؤں کی کھانی تم کو
سمندر کا رکھوالا اور ساری عمر پیاسا رھا
پرینسس-^___
تم رکھ نہ_______ سکو گے_______ میـرا تحفہ______ سنبھـال کر....'
ورنہ دے_______ دوں روح _______جسم سے تجھ______ کو نکال کر....'
پرینسس-___
یوں تیرے درد میرے دل میں اٹھا کرتے ہیں
جیسے اٹھتے ہیں جوانی کے جنازے سائیں
پرینسس-____
دید کی طلب نے ہمیں فقیری کا رنگ دیا...
ہم بھی کبھی نواب تھے اور لاجواب تھے..۔۔۔۔
پرینسس-___
زہر کے قابل بھی نہ تھے کچھ لوگ
جناب
افسوس ہم انھیں جِگر کا خون پلاتے رہے۔۔
پرینسس-__
نہیں ہے وَجہ ضروری، کہ جب ہو تب مر جائیں
اداس لوگ ہیں، ممکن ہے بے سبب مر جائیں
پرینسس-___
Aj kuch zyada he hogaya -)
😖
میں نے جب بھی اسے دیکھا پاک نظر سے دیکھا
اے فرشتوں میری محبت کو "عبادت" لکھنا
پرینسس-___
میں نے سنا ہے جب لڑکیاں اداس ہوتی ہیں تو
میری #پوسٹ کا انتظار کرتی ہیں
😞
تیرے چھوڑ جانے سے اور تو کچھ نہ ہوا__
فقط صدمہ لگا سانسیں رکی اور موت آٸی.۔
پرینسس-___
Mein Pata Hai kiya karunga -)
Mein chiller utha kr piller bna Dunga ...
😒
کبھی چھوڑنا بھی چاہو تو ممکن جواز رکھنا
ہم بے وجہ سزائیں پہلے بھی کاٹ چکے ہیں
پرینسس-___
پــل پــل مـرنــا پـڑتــا ہــے ۔۔۔۔۔۔صـاحـــب
عشــق کــرنــا کــوئــی۔۔۔۔۔۔ مــذاق نــہیں
پرینسس-___
مت پوچھو کے گزرے ہے کس کس مقام سے
بس نفرت سی ہو گئی ہے محبت کے نام سے
پرینسس-___
سُنو
اُسے بتا دینا کہ ___ مر گیا ہے
وہ
جس کو روز وہ اپنی باتوں سے مارا کرتی تھی..
پرینسس-___
محفل حیسن تھی ساقی تھا میخا نہ تھا
شاعری عروج پر پہنچی تو سامنے رقیب آبھٹا
پرینسس-____
تیری یادوں کا بوجھ اُٹھا اُٹھا کر تھک گے ہیں
مزدوری اتنی تو بنتی ہے کہ اک دیدار ہوجائے
پرینسس-___
دل بہلانے کے لۓ گفتگو کرتے ہیں لوگ ہم سے
معلوم تو مجھے بھی ہے ہم کسی کو اچھے نہیں لگتے
پرینسس-___
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain