مر بھی جاوں .....تو رونا مت ..
کیوں اس بار آ نسو صاف نہی کر پاوں گی
پرینسس-___
تیری تصویر سے____ شکایت ھے
یہ مجھ سے بات کیوں نہیں کرتی
پرینسس-____
آپ جیسوں سے __کیا گلہ کرنا
آپ جیسے__ تو بدلتے رہتے ہیں
پرینسس-___
*میں خود بھی تو هوں اپنے آپ کے پیچھے پڑا ہوا۔۔
*میرا شمار بھی تو _____ میرے دشمنوں میں هے۔۔
پرینسس-^___
Qabristan...
Mere Dushmana Di Galliyaaa.....
😖
سنا ہے موت اک پل کی مہلت نہیں دیتی
اگر میں اچانک مر جاوں ____تو معاف کرنا
پرینسس-___
میری غربت اڑاتی ہے میرے فن کا یوں مذاق۔۔۔
تیری دولت نے تیرے عیب چھپا رکھے ہیں۔۔۔
پرینسس-___
!سنو!
کیسے پڑھتے ہیں ان کا____جنازہ؟
جنھیں موت نہیں محبت مار دیتی ہے
پرینسس-____
کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے ، مرشد
دیکھ لینے کو ملاقات سمجھ لیتے ہیں
پرینسس-____
ﮐﻮﺋﯽ ﻭﻋﺪﮦ ﻧﮧ ﺩﻻﺳﮧ ﻧﮧ ﺗﺴﻠﯽ ﻧﮧ ﺩﻋﺎ۔۔۔
ﺗﻢ ﻧﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮐﺮ ﺩﯼ
😒
ذرا سی بات نہیں ھے کہ بھول جاوں اسے
ہوا ھے عشق کبیرہ ۔۔۔۔خدا معاف کرے
😑
Good morning .....
Salaam sub ko ...;;
😊😋
کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے ، مرشد
دیکھ لینے کو ملاقات سمجھ لیتے ہیں
پرینسس-_____☆
ﮐﻮﺋﯽ ﻭﻋﺪﮦ ﻧﮧ ﺩﻻﺳﮧ ﻧﮧ ﺗﺴﻠﯽ ﻧﮧ ﺩﻋﺎ۔۔۔۔۔
ﺗﻢ ﻧﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮐﺮ ﺩﯼ۔۔۔۔۔
ذرا سی بات نہیں ھے کہ بھول جاوں اسے.....°
ہوا ھے عشق کبیرہ ۔۔۔۔خدا معاف کرے....°
پرینسس-_____°
لوگ مجھ سے کہتے ہیں کہ رنگ پیلا پڑ گیا ھے تیرا...☆
انہیں کیا خبر کہ خون چوستی ہیں یادیں کسی کی•━┅┈•
پرینسس-____°
عشق کرنے کا ارادہ ہر گز نہ تھا
بخدا هو گیا دیکھتے دیکھتے
پرینسس-_______
: کاش روح کی جگہ 'تم' ہوتے میرے جسم میں...
جب 'تم' چھوڑ کے جاتے ہم مر تو جاتے...
پرینسس-_____
Hamare Ashk Mein Apka Khwab Chhupa Hai..... Hamari Khushi Mein Apka Ehsas Chupa Hai..... Tum Hamari Dastan Mein Raho Ya Na Raho..... Lekin Is Dil Mein Hamesha Aapke Liye Pyar Chupa Hai
😴
Apni pyari Ankhon Main Chupalo Mujhko" Muhabbat tm Se He Churalo Mujhko" Dhoop Ho Ya Sehra Tera Sath Chalenge Hum" Yaqeen NA Ho To Azmalo Mujhko" Tere Her Dukh Ko Seh Lenge Hans K Hum" Apne Wajood Ki Chadar Bana Lo Mujh Ko" Zindagi Bhi Tere Naam Kardi Maine" Bas Chand Lamhe Seeny Se Laga Lo Mujhko
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain