Hamare Ashk Mein Apka Khwab Chhupa Hai..... Hamari Khushi Mein Apka Ehsas Chupa Hai..... Tum Hamari Dastan Mein Raho Ya Na Raho..... Lekin Is Dil Mein Hamesha Aapke Liye Pyar Chupa Hai
😴
Apni pyari Ankhon Main Chupalo Mujhko" Muhabbat tm Se He Churalo Mujhko" Dhoop Ho Ya Sehra Tera Sath Chalenge Hum" Yaqeen NA Ho To Azmalo Mujhko" Tere Her Dukh Ko Seh Lenge Hans K Hum" Apne Wajood Ki Chadar Bana Lo Mujh Ko" Zindagi Bhi Tere Naam Kardi Maine" Bas Chand Lamhe Seeny Se Laga Lo Mujhko
کبھی ارادہ ہو چھوڑ جانے کا تو پہلے خبر کرنا..
"اۓ دوست"
تمہیں معلوم ہے کہ اچانک حادثے اکثر موت کا سبب بنتے ھیں...
پرینسس-______^_
_قسم سے کوئی شوق نہیں تھا _محبت کرنے کا
وہ تو دیکھا تجھے........... دل بغاوت کر بیٹھا
پرینسس-€____
رشتے انسانوں کے ہوں یا حیوانوں کے ۔
جب ٹوٹ جاہیں تو دل خون کے آنسوں روتا ہے "
پرینسس-_____
فقیروں والی حالت دیکھ کر ہم سے نفرت مت کرنا
صاحب
ہم جب سنورتے ہیں تو زمانہ دیدار کو ترستا ہے.
پرینسس-____
سُن پگلی یہ دل بڑی _____بےبس چیز ہے....
دیکھتا سب کو ہے _____مگر ڈھونڈتا صرف تجھ کو ہے...
پرینسس-____
زندگی بھر خود کو بادشاہ سمجھتے رہے.......
احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح
پرینسس-____
ہم خود __________کو اتنا بدلیں گے
لوگ ترسیں گے ہمیں پہلے سا دیکھنے کے لیے
پرینسس-_____
ھمیں پتا تھا انجام اے عشق کیا ھو گا
بس جوانی عروج پر تھی زندگی برباد کر بیٹھے
پرینسس-____
غزل،،
میری آنکھوں سے تیری یاد کا سایہ نہیں جاتا
میں نے مان لیا تم کو بھلایا نہیں جاتا
اک مدت سے تیرا نام
لکھا تھا دل پر
میں کیا کروں
وہ مجھ سے مٹایا نہیں جاتا
ھونے والےتو خود ہی اپنے ھوجاتے ہیں
کسی کو کہہ کر اپنا بنایا نہیں جاتا
پرینسس-_____
مر گیا ہے بچھڑنے سے
کوئی ایسی مثال دے مجھ کو
پرینسس-____
گلہ تو تب کریں نہ جب کوئی نسبت ہو، اب آپ سے وہ
شوق، وہ نسبت، وہ دللگی نہیں رہی"__
پرینسس-_____
سلیقہ تم نے پردے کا بڑا انمول_____ رکھا ھے..
یہی نگاہیں قاتل ہیی اور انیہں ہی کھول رکھا ھے..
پرینسس-___
.رُخِ مـــــــــحبوب پہ کــوئی ایسی غـــــزل لـکھ اے دل.....★
جب بھی جس کو بھی سناؤں وہ تیری دیـــد کـو ترسے.....★
پرینسس-____
مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ لگے
پرینسس-_____
خود کو جی بھر کے برباد کروں گا
.......مجھے روکنے والا کوٸ ھے ہی نہیں
پرینسس-___
قصہ یہ #پڑھا ہے پرانی #کتاب میں!! #حسن #محفوظ رہتا #ہے ہمیشہ #حجاب میں
پرینسس-_____
تو آ کر کبھی___________دیکھ اُن کی راتوں کا قیام
کتنے سسَک سسَک کر روتے ھیں دن میں لوگوں کو هنسانےوالے
پرینسس-_____
رقص الفاظ کر رہے ہیں یا میرے آنسو
مدارِ یار میں ہوں یا مقامِ عشق میں
پرینسس-____
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain