Love U Zindagi ....❤
کاش میں چاند رات کو مر جاواں
کاش میں چاند رات کو مر جاواں
اور تو عید کی صبح میرے گلے لگنے
کو ترسے
پرینسس-___
کمال کا تانا دیا آج کسی نے
اگر وہ تیرا ہے تو تیرے پاس کیوں نہیں
پرینسس-___
تم ڈھونڈھتے رہو جہاں میں خدا کو
ہمیں تو انسانوں میں انسانیت کی تلاش ہے۔۔۔۔۔
❤
اب موت سے کہہ دو کے ہم سے ناراضگی ختم کر لے
وہ بہت بدل گیا جس کے لیے ہم زندہ تھے
پرینسس-___
پیروں میں بیڑیاں، ہاتھوں پہ ہتھ کڑی، زباں پہ چھالے ہیں۔۔
جو فقیر بھی ہیں اس شہر کے، اس کے چاہنے والے ہیں۔۔۔
پرینسس-___
اتبا بھاگا ہوں تیرے پیچھے کہ
پیروں سے زیادہ دل پہ چھالے ہیں
پرینسس-___
میں نے اک عرصے سے تجھے ورڈ میں رکھا ہے
میرے ہونٹوں پہ۔۔۔۔۔ تیرے نام کے اچھالے ہیں
پرینسس-___
پتا ہے تیرے نام پہ کتنے زخم آئے ..
جتنے بھی آئے صبر سے کھاۓ....
پرینسس-___
پاگل کر دیتی ھے محبت ھر محبت کرنے والوں کو ,,کیونکہ,, عشق ھار نہیں مانتا اور دل بات نہیں ,,
پرینسس-____
Achi larki zid nhe krty ..../##
😩😩
دل۔۔۔اُس کو دیا ہے تو وہ ہی اُس میں رہے گا
ہم لوگ امانت میں خیانت نہیں کرتے
محبت کیلے کچھ خاص دن مخصوص ہوتے ہیں
یہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پے گایانیئں نہیں جاتا
پرینسس-___
Corona Go
Go Corona
😖
ویسے بھی تُجھے لوگ نئے مل ہی گئے ہیں
اور تُجھ کو کبھی میری اِتنی ضرورت بھی نہیں تھی
پرینسس-____
انشاءاللہ ڈھونڈتی رہ جاؤگی
قبر پہ تختی بھی نہیں لگواؤں گا
😒
اسے کہنا کہ تیری یاد بہت آتی ہے
یہ بھی کہنا کہ کوئ اور نہیں ہے میــرا۔
پرینسس-____
بہت عجیب ہے یہ قُربتون کی دوری بھی
وہ میرے ساتھ رہا اور مُجھے کبھی نہ ملا
پرینسس-_____
واپس آنے کی تسلی دی، نہ سینے سے لگایا
کوئی جاتے ہـــوئے دروازہ کھلا چھــوڑ گیا
پرینسس-____
جس نے پوچھا ہم سے بچھڑے یار کا
اس کو سینے سے لگا کر روپڑے
دل پہ ہم اک چوٹ کھا کر رو پڑے
بے وفا سے دل لگا کر روپڑے
پرینسس-___
ھم موت سے عشق کرنے والے عاشق ہیں
صاحب
ھم سے زندگی کا سودا مت کرو...
پرینسس-__
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain