تیری یادیں کھا گئیں ورنہ
مجھکو جینا تھا اپنے مرنے تک
پرینسس-_____
دعا کرو جو جسے چاہتا ہے اسے مل جائے.
بہت رلاتی ہے یہ ادھوری محبت...
پرینسس-___
خاموشیاں کر دیں بیاں تو الگ بات ہے.......
کچھ درد ہیں ایسے
جو لفظوں میں اتارے نہیں جاتے۔
پرینسس-____
میرے لفظ تیرے دل میں نہیں اترے گے ---
ان لفظوں کو وہ سمجھے گا جس کے دل میں درد ہو ...
پرینسس-____
پردیس میں تھی ناساز طبیعت بیٹے کی
گاؤں بیٹھی ماں نے کھانا چھوڑ دیا
Love u Mom ❤
میں نے چاھا تھا زخم بھر جائے،
زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں.
پرینسس-___
ﮐﺐ ﺩﻭﮔﮯ ﻧﺠﺎﺕ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻥ ﺭﺍﺗﻮﮞ
...ﮐﯽ ﺗﻨﮭﺎﺋﯽ ﺳﮯ
ﺍﮮ ﻋﺸﻖ ﺍﭘﻨﮯ ﻇﻠﻢ ﺩﯾﮑﮫ، ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ
...ﻋﻤﺮ ﺩﯾﮑﮫ
پرینسس-____
وہ بے "وفاء" نہ تھا اسے" بدنام" نہ کر "غالب"
ھزاروں" چاھنے والے تھے وہ کس کس سے "وفا "کرتا.
پرینسس-____
محبت ہم نہیں کرتے، ہمیں مجبور کرتے ہیں
ترے لب، تیری خاموشی، ترے تیور جداگانہ
پرینسس-____
تــــم چیخ کــــر کانوں پہ ہاتھ بھی رکــــھو گــــــــے
میــــرے ساتھ حــــــــادثہ پیــــش آنے کی دیر ہــــے
یــــــــادوں کــــی دنیــــــــا
پرینسس-___
اب تو آنکھوں نے بھی تھک کر کہہ دیا اے دوست۔۔۔۔
خواب وہی دیکھا کر جو پورے ہوں یوں روز روز رویا نہیی جاتا مجھ سے۔۔۔۔۔۔
پرینسس-___
کیا تعریف کروں اُس ظلم کے حسن کی
پوری کتاب تو بس ہونٹوں پے ختم ہو جاتی ہے
پرینسس-____
#لگا_کر_آگ___سینے_میں_چلے___ہو_تم_کہاں...
#ابھی_تو_راکھ_اُڑنے_دو_تماشا_اور_بھی_ہوگا..
پرینسس-___
میں چاہتا تھا اُسے سوچنے کا وقت ملے،
سو اُس کے سامنے رہ کر بھی اُس سے دور رہا،
پرینسس-___
بے روح سا وجود میرے پاس رہ گیا
یعنی تُمہارے بعد مُجھے موت آ گئی۔
پرینسس-___
پل دو پل کی ہو تی ہے محبت عمر بھر کا ساتھ نہیں ہوتا
کب بدل جا ئیں یہ حُسن والے ان کا کو ئی اعتبار نہیں ہو تا۔
پرینسس-___
پل دو پل کی ہو تی ہے محبت عمر بھر کا ساتھ نہیں ہوتا
کب بدل جا ئیں یہ حُسن والے ان کا کو ئی اعتبار نہیں ہو تا۔
پرینسس-___
ﺍﻭﮌﮪ ﮐﮯ ﮐﻔﻦ ﺍﺏ ﺳﻮﻧﺎ
ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ
ﺍﺏ ﺗﮭﮏ ﺳﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ
ﺍﮮ_ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﺠﮭﮯ ﺟﯿﺘﮯ# ﺟﯿﺘﮯ
پرینسس-___
خبر نہیں کہ میری زندگی کا کیا____ ہو گا،
وہ میرے سر کی قسم کھا کے جھوٹ بولتی ہے___
پرینسس-__
زہر مرنے کے لیے تھوڑا سا
مگر جینے کے لیے بہت زیادہ پینا پڑتا ہے
پرینسس-__
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain