کبھی پاس بیٹھو تـــو بتايیں کہ درد کیا ہے... یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتايیں گے ۔۔
💕پرینسس💕
ﺑﺪﻧﺎﻡ ﮨﻮﮞ ﺟﺲ ________________ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﻣﯿﮟ۔
!
ﻗﺴﻢ ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﺍﺱ ﮐﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺑﮭﯽ نہیں ﺗﮭﺎ۔
💕پرینسس💕
میں ٹوٹ کر بھی بکھروں تیری یاد
تو اک پل بھی دیکھنا گوارہ نہیں کرتا
💕پرینسس💕
بیٹھے بیٹھے یوں کبھی آیا تیرا خیال,
ہم لاکھ غم زدہ تھے مگر مسکرا دیئے ۔۔
💕پرینسس💕
نہیں تم سے کوئی شکایت بس اتنی سی التجا ہے
جو حال کر گئے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کبھی دیکھنے مت آنا
💕پرینسس💕
ہمیں اچھا نہیں لگتا کسی کا منتظر رھنا
مگر وہ خوبصورت ھے اسے تاخیر کا حق ھے
💕پرینسس💕
"ہــــمیں #آداب مــــحبت نــــہیں آتـی #مـــــحترمہ"
"ہــــــمیں آتــا ہے #ٹـــــوٹ کــے #مــــحبت کـــرنا"
💕پرینسس💕
تیری محبت کو کبھی کھیل نہیں سمجھا
ورنہ کھیل تو اتنے کھیلے ہیں کہ کبھی ہارے نہیں
💕پرینسس💕
میں نے خود اس کو گناہوں کی طرح چھوڑ دیا
وہ مجھے چھوڑنے والا تھا عبادت کی طرح
💕پرینسس💕
کبھی وقت ملا تو سلجھاؤں گا تیری سبھی الجھنیں
ابھی تو خود الجھا ہوا ہوں وقت کو سلجھانے میں۔
💕پرینسس💕
یہی دستور الفت ہے، نمی آنکھوں میں لے کر بھی
سبھی سے کہنا پڑتا ہے، کہ میرا حال اچھا ہے___
💕پرینسس💕
بعض اوقات۔۔۔تو حد کر دیتا ہوں
خود کو دیکھتا ہوں اور رد کر دیتا ہوں!
💕پرینسس💕
ھنسی آئے بھی تو ، ھنستے ھُوئے ڈر لگتا ھے
زندگی !! یوں تیرے ، زَخمائے ھُوئے لوگ ھیں ھم
💕پرینسس💕
اجی آپ نے کبھی کسے کے ساتھ ایسا کیا ہے یا کبھی آپ کے ساتھ ایسا کچھ ہوا ہو...
خبردار..
میرے بارے میں ایسا سوچنا بھی مت میں ایسا نہیں ہوں یار
💕پرینسس💕
بچھڑ کر اس کا دل لگ بھی گیا تو کیا لگے گا
وہ تھک جائے گا اور میرے گلے سے آ لگے گا
میں مشکل میں تمہارے کام آوں یا نہ آوں
مجھے آواز دے لینا تمہیں اچھا لگے گا
💕پرینسس💕
مدتیں ہوگئیں ہیں..........چُپ رہتے
کوئی سنتا تو................ ہم بھی کچھ کہتے
💕پرینسس💕
چومنا ہی تھا تو پیار سے چومتی زبردستی کرنے کی کیا ضرورت تھی
💕پرینسس💕
مدتیں ہوگئیں ہیں !!..........چُپ رہتے ___!!
کوئی سنتا تو................ ہم بھی کچھ کہتے
💕پرینسس💕
جاؤ معاف کیا تمهیں___ اور تمهاری بیوفائی دونوں کو
محبت خدا نے بنائی هے _____تو سزا بهی وهی دے گا
💕پرینسس💕
تو اگر رکھے گا ساقی ہم سے پیمانہ الگ,
ہم بنا لیں گے کہیں چھوٹا سا میخانہ ال
💕پرینسس💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain