مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر
مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا
💕پرینسس💕
ﺍﮌ ﮔﺌﮯ ﺍﺣﺒﺎﺏ ﺳﺎﺭﮮ ﺧﺸﮏ ﭘﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ
ﻣﻔﻠﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﮐﯽ ﺷﺎﺥ ﺧﺎﻟﯽ ﮨﻮﮔﺌﯽ!
💕پرینسس💕
پاک نظروں سے اسے دیکھ کے لوٹ آتا ہوں
اے فرشتوں_!! میری الفت کو عبادت لکھنا
💕پرینسس💕
کمال_کر_دیا_اس_معصوم_چہرے__نے..__پیار_کی_بات_سمجھانے_میں__
💕پرینسس💕
بدلیں گے اب هم بهی مزاج زندگی کچھ اس طرح...
رابطہ تو سب سے هو گا لیکن واسطہ کسی سے نہیں..
💕پرینسس💕
بھولے ہیں رفتہ رفتہ انہیں مدتوں میں ہم
قسطوں میں خود کشی کا مزہ ہم سے پوچھئے
💕پرینسس💕
چومنا_ہی_تھا_تو_پیار_سے_چومتی_.زبردستی_کرنے_کی_کیا_ضرورت_تھی
💕پرینسس💕
مر بھی جاوں .....تو رونا مت ..
کیوں اس بار آ نسو صاف نہی کر پاوں گی
💕پرینسس💕
تیری تصویر سے____ شکایت ھے
یہ مجھ سے بات کیوں نہیں کرتی
💕پرینسس💕
آپ جیسوں سے __کیا گلہ کرنا
آپ جیسے__ تو بدلتے رہتے ہیں
💕پرینسس💕
*میں خود بھی تو هوں اپنے آپ کے پیچھے پڑا ہوا۔۔*
*میرا شمار بھی تو _____ میرے دشمنوں میں هے۔۔*
💕پرینسس💕
سنا ہے موت اک پل کی مہلت نہیں دیتی
اگر میں اچانک مر جاوں ____تو معاف کرنا
💕پرینسس💕
میری غربت اڑاتی ہے میرے فن کا یوں مذاق۔۔۔
تیری دولت نے تیرے عیب چھپا رکھے ہیں۔۔۔
💕پرینسس💕
سنو!
کیسے پڑھتے ہیں ان کا____جنازہ؟
جنھیں موت نہیں محبت مار دیتی ہے
💕پرینسس💕
کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے ، مرشد
دیکھ لینے کو ملاقات سمجھ لیتے ہیں
💕پرینسس💕
ﮐﻮﺋﯽ ﻭﻋﺪﮦ ﻧﮧ ﺩﻻﺳﮧ ﻧﮧ ﺗﺴﻠﯽ ﻧﮧ ﺩﻋﺎ۔۔۔
ﺗﻢ ﻧﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮐﺮ ﺩﯼ
💕پرینسس💕
ذرا سی بات نہیں ھے کہ بھول جاوں اسے
ہوا ھے عشق کبیرہ ۔۔۔۔خدا معاف کرے
💕پرینسس💕
عشق کرنے کا ارادہ ہر گز نہ تھا
بخدا هو گیا دیکھتے دیکھتے
💕پرینسس💕
: کاش روح کی جگہ 'تم' ہوتے میرے جسم میں...
جب 'تم' چھوڑ کے جاتے ہم مر تو جاتے
💕پرینسس💕
کبھی ارادہ ہو چھوڑ جانے کا تو پہلے خبر کرنا..
"اۓ دوست"
تمہیں معلوم ہے کہ اچانک حادثے اکثر موت کا سبب بنتے ھیں.
💕پرینسس💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain