_قسم سے کوئی شوق نہیں تھا _محبت کرنے کا
وہ تو دیکھا تجھے........... دل بغاوت کر بیٹھا
💕پرینسس💕
رشتے انسانوں کے ہوں یا حیوانوں کے ۔
جب ٹوٹ جاہیں تو دل خون کے آنسوں روتا ہے "
💕پرینسس💕
فقیروں والی حالت دیکھ کر ہم سے نفرت مت کرنا
صاحب
ہم جب سنورتے ہیں تو زمانہ دیدار کو ترستا ہے.
💕پرینسس💕
سُن پگلی یہ دل بڑی _____بےبس چیز ہے....!
دیکھتا سب کو ہے _____مگر ڈھونڈتا صرف تجھ کو ہے
💕پرینسس💕
زندگی بھر خود کو بادشاہ سمجھتے رہے.......
احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح
💕پرینسس💕
مر جاوں گا چند دنوں تک۔
اک ہمدرد جلا رہا ہے دل روز تھوڑا تھوڑا
💕پرینسس💕
ہم خود __________کو اتنا بدلیں گے
لوگ ترسیں گے ہمیں پہلے سا دیکھنے کے لیے
💕پرینسس💕
ھمیں پتا تھا انجام اے عشق کیا ھو گا
بس جوانی عروج پر تھی زندگی برباد کر بیٹھے
💕پرینسس💕
غزل،،
میری آنکھوں سے تیری یاد کا سایہ نہیں جاتا
میں نے مان لیا تم کو بھلایا نہیں جاتا
اک مدت سے تیرا نام
لکھا تھا دل پر
میں کیا کروں
وہ مجھ سے مٹایا نہیں جاتا
ھونے والےتو خود ہی اپنے ھوجاتے ہیں
کسی کو کہہ کر اپنا بنایا نہیں جاتا
💕پرینسس💕
مر گیا ہے بچھڑنے سے
کوئی ایسی مثال دے مجھ کو
💕پرینسس💕
ﻣﺠﮭﮯ ﻋﺸﻖ ﮐﺎ ﺭﻭﮒ ﻟﮕﺎ ﺳﺎﺋﯿﮟ
ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻦ ﮐﺎ ﺩﯾﭗ ۔۔۔ ﺟﻼ ﺳﺎﺋﯿﮟ
ﺗﯿﺮﯼ ﺭﺍﮦ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﮐﮭﯿﺎﮞ
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺩﯾﺪ ۔۔۔۔۔ ﮐﺮﺍ ﺳﺎﺋﯿﮟ
💕پرینسس💕
گلہ تو تب کریں نہ جب کوئی نسبت ہو، اب آپ سے وہ
شوق، وہ نسبت، وہ دللگی نہیں رہی"__
💕پرینسس💕
تیرے بعد کون روکیگا ہمیں..؟؟
ہم خود کو جی بھر کے برباد کرینگے
💕پرینسس💕
سلیقہ تم نے پردے کا بڑا انمول_____ رکھا ھے..
یہی نگاہیں قاتل ہیی اور انیہں ہی کھول رکھا ھے..
💕پرینسس💕
.رُخِ مـــــــــحبوب پہ کــوئی ایسی غـــــزل لـکھ اے دل ...★
جب بھی جس کو بھی سناؤں وہ تیری دیـــد کـو ترسے ...★
💕پرینسس💕
مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ لگے
💕پرینسس💕
خود کو جی بھر کے برباد کروں گ
.......مجھے روکنے والا کوٸ ھے ہی نہیں
💕پرینسس💕
تو آ کر کبھی___________دیکھ اُن کی راتوں کا قیام.!
کتنے سسَک سسَک کر روتے ھیں دن میں لوگوں کو هنسانےوالے.!
💕پرینسس💕
خـــدا کــرے وہ لمحــے کبھــی ختــم نــہ ہــوں
جــن لمحــوں میــں ہمارے والــدین مسکــراتے ہیــں
آمین یاربالعالمین
رقص الفاظ کر رہے ہیں یا میرے آنسو
مدارِ یار میں ہوں یا مقامِ عشق میں
💕پرینسس💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain