کاش میں چاند رات کو مر جاواں
کاش میں چاند رات کو مر جاواں
اور تو عید کی صبح میرے گلے لگنے
کو ترسے
💕پرینسس💕
کمال کا تانا دیا آج کسی نے
اگر وہ تیرا ہے تو تیرے پاس کیوں نہیں
💕پرینسس💕
تم ڈھونڈھتے رہو جہاں میں خدا کو
ہمیں تو انسانوں میں انسانیت کی تلاش ہے۔۔۔۔۔
💕پرینسس💕
اب موت سے کہہ دو کے ہم سے ناراضگی ختم کر ل
وہ بہت بدل گیا جس کے لیے ہم زندہ تھے
💕پرینسس💕
پیروں میں بیڑیاں، ہاتھوں پہ ہتھ کڑی، زباں پہ چھالے ہیں۔۔
جو فقیر بھی ہیں اس شہر کے، اس کے چاہنے والے ہیں۔۔۔!
💕پرینسس💕
اتبا بھاگا ہوں تیرے پیچھے کہ
پیروں سے زیادہ دل پہ چھالے ہیں
💕پرینسس💕
پتا ہے تیرے نام پہ کتنے زخم آئے ..
جتنے بھی آئے صبر سے کھاۓ......
💕پرینسس💕
پاگل کر دیتی ھے محبت ھر محبت کرنے والوں کو ,,کیونکہ,, عشق ھار نہیں مانتا اور دل بات نہیں ,,
💕پرینسس💕
دل۔۔۔اُس کو دیا ہے تو وہ ہی اُس میں رہے گا
ہم لوگ امانت میں خیانت نہیں کرتے
محبت کیلے کچھ خاص دن مخصوص ہوتے ہیں
یہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پے گایانیئں نہیں جاتا
💕پرینسس💕
ویسے بھی تُجھے لوگ نئے مل ہی گئے ہیں
اور تُجھ کو کبھی میری اِتنی ضرورت بھی نہیں تھی
💕پرینسس💕
انشاءاللہ ڈھونڈتی رہ جاؤگی
قبر پہ تختی بھی نہیں لگواؤں گا
💕Princess💕
Yaha Ki kuch Girls khud Bta Rahi Hai k Wo Kameeni hai 👏
ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ﻋﺰﺕ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺧﯿﺮﺍﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﻧﺼﯿﺐ ﺳﮯ ﻣﻠﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ
💕
بہت عجیب ہے یہ قُربتون کی دوری بھی
وہ میرے ساتھ رہا اور مُجھے کبھی نہ ملا
💕پرینسس💕
Jealous !
👅
Wanna FighT ... 😈
واپس آنے کی تسلی دی، نہ سینے سے لگایا
کوئی جاتے ہـــوئے دروازہ کھلا چھــوڑ گیا
💕پرینسس💕
جس نے پوچھا ہم سے بچھڑے یار کا
اس کو سینے سے لگا کر روپڑے
دل پہ ہم اک چوٹ کھا کر رو پڑے
بے وفا سے دل لگا کر روپڑے
💕پرینسس💕
خدا کرے کہ مجھے وقت چھین لے اور تم ترس ہی جاؤ میری شکل دیکھنے کیلۓ
😒
تیری یادیں کھا گئیں ورنہ
مجھکو جینا تھا اپنے مرنے تک
💕پرینسس💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain