خاموشیاں کر دیں بیاں تو الگ بات ہے.......
کچھ درد ہیں ایسے
جو لفظوں میں اتارے نہیں جاتے۔!!!
💕پرینسس💕
میرے لفظ تیرے دل میں نہیں اترے گے ---
ان لفظوں کو وہ سمجھے گا جس کے دل میں درد ہو ...
💕پرینسس💕
پردیس میں تھی ناساز طبیعت بیٹے کی
گاؤں بیٹھی ماں نے کھانا چھوڑ دیا
🙁🙁
• میں نے چاھا تھا زخم بھر جائے،
زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں.
💕پرینسس💕
ﮐﺐ ﺩﻭﮔﮯ ﻧﺠﺎﺕ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻥ ﺭﺍﺗﻮﮞ :
!!!...ﮐﯽ ﺗﻨﮭﺎﺋﯽ ﺳﮯ
ﺍﮮ ﻋﺸﻖ ﺍﭘﻨﮯ ﻇﻠﻢ ﺩﯾﮑﮫ، ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ
!!!...ﻋﻤﺮ ﺩﯾﮑﮫ
💕پرینسس💕
،، وہ بے "وفاء" نہ تھا اسے" بدنام" نہ کر "غالب"
ھزاروں" چاھنے والے تھے وہ کس کس سے "وفا "کرتا
💕پرینسس💕
مفت میں نہیں سیکھا اداس رہنے کا ہنر
بدلے میں زندگی کی ہر خوشی تباہ کی ہے
💕پرینسس💕
محبت ہم نہیں کرتے، ہمیں مجبور کرتے ہیں
ترے لب، تیری خاموشی، ترے تیور جداگانہ
💕پرینسس💕
ایک تیرے کمینٹ کی خاطر
۔
میں فیس بک تے انی پای ہوی اے
💕پرینسس💕
تــــم چیخ کــــر کانوں پہ ہاتھ بھی رکــــھو گــــــــے
میــــرے ساتھ حــــــــادثہ پیــــش آنے کی دیر ہــــے
💔یــــــــادوں کــــی دنیــــــــا💔
💕پرینسس💕
اب تو آنکھوں نے بھی تھک کر کہہ دیا اے دوست۔۔۔۔
خواب وہی دیکھا کر جو پورے ہوں یوں روز روز رویا نہیی جاتا مجھ سے۔۔۔۔۔۔
💕پرینسس💕
کیا تعریف کروں اُس ظلم کے حسن کی
پوری کتاب تو بس ہونٹوں پے ختم ہو جاتی ہے
💕پرینسس💕
لگا_کر_آگ___سینے_میں_چلے___ہو_تم_کہاں...
#ابھی_تو_راکھ_اُڑنے_دو_تماشا_اور_بھی_ہوگا..
💕پرینسس💕
میں چاہتا تھا اُسے سوچنے کا وقت ملے،
سو اُس کے سامنے رہ کر بھی اُس سے دور رہا،
💕پرینسس💕
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے.
💕پرینسس💕
نہیں ہے وجہ ضروری کہ جب ہو,تب مر جائیں
اداس لوگ ہیں, ممکن ہے, بے سبب مر جائیں
💕پرینسس💕
پل دو پل کی ہو تی ہے محبت عمر بھر کا ساتھ نہیں ہوتا
کب بدل جا ئیں یہ حُسن والے ان کا کو ئی اعتبار نہیں ہو تا۔
💕پرینسس💕
ﺍﻭﮌﮪ ﮐﮯ ﮐﻔﻦ ﺍﺏ ﺳﻮﻧﺎ
ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ💔
ﺍﺏ ﺗﮭﮏ ﺳﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ
ﺍﮮ_ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﺠﮭﮯ ﺟﯿﺘﮯ# ﺟﯿﺘﮯ
💕پرینسس💕
خبر نہیں کہ میری زندگی کا کیا____ ہو گا،
وہ میرے سر کی قسم کھا کے جھوٹ بولتی ہے
💕پرینسس💕
زہر مرنے کے لیے تھوڑا سا
مگر جینے کے لیے بہت زیادہ پینا پڑتا ہے
💕پرینسس💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain