دھلیز پہ ٹوٹے ؛؛؛،،،،، ہوئے پیالے کی مانند.....
اک شخص نے پھینکا ھےمجھےپیاس بجھاکر...!!
💕پرینسس💕
جب ہو تمہاری خواہش مجھ سے ملنا کی
تو میں شاہد پوری نہیں کر پاوں گا
خود سے اتنا خفاء رہتا ہوں اب نواب زادی
تمہارے پکارنے سے پہلے ہی مر جاوں
کہیں مر کے بھی نہ رہ جاۓ یاد تیری سینے میں ..
دیکھ ہم آج بھی جی رہے ہیں تیری یادوں کو بھلانے کی خاطر ..
💕پرینسس💕
سب ہی پرنسس بنی پھر رہی ہے ۔۔
😒
اب موت سے کہہ دو کے ہم سے ناراضگی ختم کر لے
وہ بہت بدل گیا جس کے لیے ہم زندہ تھے
💕پرینسس💕
مجھ کو معلوم ہے محبوب پرستی کا عذاب
دیر سے چاند نِکلنا بھی غلط لگتا ہے
💕پرینسس💕
میں تباہ ہوں تیرے پیار میں تجھے دوسروں کا خیال ہے...
کچھ میرے مسئلے پر غور کر میری زندگی کا سوال ہے
💕پرینسس💕
تیری زُلفوں کے بکھرنے کا سبب هے کوئی
آنکھ کہتی هے ترے دل میں طلب هے کوئی
تیری زُلفوں کے بکھرنے کا سبب هے کوئی
آنکھ کہتی هے ترے دل میں طلب هے کوئی
💕پرینسس💕
محبت ہم نہیں کرتے، ہمیں مجبور کرتے ہیں
ترے لب، تیری خاموشی، ترے تیور جداگان
💕پرینسس💕
لگی ہے بدعا مجھے ان گلابوں کی
جن کو توڑا تھا میں نے تمہارے لئے
💕پرینسس💕
عشق اور محبت میں کیا رکھا ہے صاحب،،،
عشق کا "ع" عذاب اور محبت کا "م" موت بن جاتا ہے !
💕پرینسس💕
مل گئے تجھے وہ جن سے تجھے چاہت تھی
ہمارا کیا ہے
ہم کل بھی تنہا تھے اور آج بھی تنہا ہیں
💕پرینسس💕
حلقہ عشق سے انتخاب لڑنے کی ضد نہ کر
ہمیں خبر ہے تیری وفا کی ڈگری جعلی ہے
💕پرینسس💕
سنا ہے ریت پے چل کے تم اکثر مہک جاتے ہو
کہو تو اب کے بار میں زمیں کی دھول بن جاؤں
💕پرینسس💕
اتنا زوم کر کے نہ دیکھ پگلی
کنفوذ ہو جاو گی کے لایک کروں یا پیار
💕پرینسس💕
تجھ سے نہیں ، تیرے وقت سے ناراض ہوں.
جو کبھی بھی تجھے ، میرے لیے نہیں ملتا.
💕پرینسس💕
مت کھول میری________ماضی کی کتاب کو
جو تھا وہ رہا نہیں اور جو ہوں کسی کو پتہ نہیں
💕پرینس💕
روز روتے ہوۓ کہتی ہے ذندگی مُجھ سے
صرف ایک شخص کی خاطر مُجھے برباد مت کر
💕پرینسس💕
خود کو جلا کے راکھ بنایا ، مٹا دیا
لو اب تمہاری راہ میں دیوار ہم نہیں ہیں
💕پرینسس💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain