*غلطی ہو تو مان لیں*
*اور غلط فہمی ہو تو دور کر لیں.....*
*یہی اچھی اور پرسکون زندگی*
*گزارنے کا بہترین سلیقہ ہے۔۔۔۔۔*💯☺️
*انسان کو ہمیشہ ہی اپنے جیسوں کی تلاش رہتی ہے..*
*اور اگر آپکو کوٸی ایسا مِل جاٸے جس کا مقصد و منزل آپ سی ہو تو راستے کی مشکلات آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتيں*
*اور در حقیقت یہی رب العزت کا کرم ہوتا ہے۔۔۔۔!! 🌸*
*Eid-ul-Adha Mubarak!*
May this special day bring you joy, prosperity, and closeness to Allah SWT. May our good deeds be accepted, and our hearts be filled with love and gratitude. Wishing you a beautiful Eid!❤️😍
اسے پسند تھی آج کل کی ماڈرن لڑکیاں _!!🥀
اور میں تو پھر ایک مشرقی سی لڑکی ہوں _!!🖤🥀
" کوئی بھی لمحہ ہمارا آخری ہو سکتا ہے؛ ہر چیز زیادہ خوبصورت ہے کیونکہ ہم برباد ہو چکے ہیں، آپ اب اس وقت سے زیادہ پیارے کبھی نہیں ہوں گے، کیونکہ ہم پھر کبھی بھی یہاں نہیں ہوں گے_؛!
🖤🥀
دیکھو تم خیال نہیں رکھ رہی.. ہر وقت اداس رہتی ہو، کیا مسئلہ ہے مجھے بتاؤ شاید میرے پاس کوئی حل ہو اور وہ میری بات نہیں سن رہی تھی، اس نے دھیان ہی نہیں دیا میری کہی باتوں پر... میں آئینے میں کھڑی لڑکی سے مایوس ہو گئی تھی
😐💔
(\_/)
( •.• )
/>❤️
محبت نہ ملے تو. ہم مچیور ہو جاتے ہیں اگر مل جائے تو بچے بن جاتے ہیں ۔یہ تو طے ہے کہ محبت ہونے کے بعد ہم کبھی پہلے جیسے نہیں رہتے ۔
❤️ 🌍
`"وقت" اور "بخت"`
کبھی ساتھ نہیں چلتے ، کبھی "وقت" ہاتھ چھڑا لیتا ہے
تو کبھی "بخت" اگر اتفاق سے دونوں مل جائیں تو انسان کی تقدیر بدل دیتے ہیں ۔۔۔
اللّہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کا "وقت" اور "بخت "
ہمیشہ ایک ساتھ رہے ۔۔۔۔
*آمین ثم آمین یارب العالمین*.🤲🏻.....❤️
♥︎‿♥︎
خواہش تھی________زندگی رنگ برنگی ہو
اتفاق دیکھیے، جتنے بھی ملے گرگٹ ہی ملے🥀🖤
ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﺮﻧﯽ ہے، ﺗﻮ ﺍﺭﺍﺩﮮ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﺭﮐﮭﻨﺎ
ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﮭﯽ ﺑﮭﻮﻝ ہوﺋﯽ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻣﺤﺒﺖ ہو ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ
زندگی کو حوصلہ دینے کے خاطر
خواہشوں کو ریزہ ریزہ چن رہی ہوں
..🙂💔..
*یا میرے پروردگار ہمیں آنے والے بہت بڑے عذاب سے پچا*
🥹😭😭😭😭*
محسن کیسی کے ظرف کو اتنا نہ آزما
ہر شخص اپنے آپ میں بڑا ،لاجواب ہے🌹
*وہ جس کی اداسی کا مداوا تھا کبھی میں*
*زہر لگتا ہے اب اسے ______طرزِ کلام میرا 😌🙂*
*وہ تو پل بھر نہ رہ پاتا تھا___ بغیر میرے*
*تیسرے شخص تیرے ہنر کو سلام میرا..!!🥲💔*
🙂🖤🥀
سکون کی ڈھیروں دعائیں ہر اُس شخص کے لئے
جو کسی بھی وجہ سے بے چین ہے،
رب کریم ہر پڑھنے والے کو سکونِ قلب عطا کرے۔
آمین🌸
محبت سے رشتہ اب ہم نے توڑا ہے
موت سے رشتہ اب ہم نے جوڑا ہے
شکایت تجھ سے نہیں تیری غلطی سے ہے
آخر میں نے نہیں تو نے ہی تو مجھے چھوڑا ہے
✅
مرے بغیر بھی اب دن گزر رہے ہیں ترے
یقین کر تیری ہمت کی داد بنتی ہے..!
کبھی کبھی انسان یہ خود نہیں جانتا کہ وہ کس کیفیت سے گزر رہا ہے، اور ان لمحوں میں ”کیسے ہیں آپ؟“ سب سے مشکل سوال محسوس ہوتا ہے۔۔۔
#🖤
جس نے پہلی محبت اتنی شدت سے کی ہو !!
اُس پر دوسری محبت جائز نہیں ہوتی!!!!
....🥺💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain