Damadam.pk
Dua.786.pk's posts | Damadam

Dua.786.pk's posts:

Dua.786.pk
 

وہ *البصیر* ہے!
وہ دیکھ رہا ہے تمہارا انتظار۔۔۔
💌
تمہارا صبر۔۔۔ ✨
وہ جلد تمہیں وہ عطا کرنے والا ہے جس کا تم گمان بھی نہیں رکھتے۔ ان شاء الله
❤️🫶🏻

Dua.786.pk
 

حسد نہ کریں۔ اپنی زندگی پر مطمئن رہیں اور شکر کریں، کیونکہ سارا فضل اللّٰه کے ہاتھ میں ہے۔ وہ جس کے لیے چاہتا ہے اپنا ہاتھ کھول دیتا ہے۔ انسان کا کسی کے لیے خرابی چاہنا سوائے انسان کی اپنی ذات کے کسی کو بھی نقصان نہیں پہنچاتا۔ کیونکہ اللّٰه نے جو جس کے لیے لکھ دیا ہے، اُسے چھیننے پر کوئی قادر نہیں ہو سکتا۔
❤🩹🌼💐

Dua.786.pk
 

❞ صرف دو لوگ آپ کو سمجھیں گے: ایک وہ شخص جو آپ کے حالات سے گزرا، اور دوسرا وہ جو آپ سے بہت پیار کرتا ہے __🙂❤

Dua.786.pk
 

𝑯𝒂𝒑𝒑𝒚 𝑬𝒊𝒅 Mubarak 🥰 ,𝑰 𝒘𝒊𝒔𝒉 𝒚𝒐𝒖 𝒕𝒉𝒆 𝒈𝒊𝒇𝒕 𝒐𝒇 𝒇𝒂𝒊𝒕𝒉 ,𝒕𝒉𝒆 𝒃𝒍𝒆𝒔𝒔𝒊𝒏𝒈𝒔 𝒐𝒇 𝒉𝒐𝒑𝒆 𝒂𝒏𝒅 𝒕𝒉𝒆 𝒑𝒆𝒂𝒄𝒆 𝒐𝒇 𝒉𝒊𝒔 𝒍𝒐𝒗𝒆 𝒂𝒕 𝒆𝒊𝒅 𝒂𝒏𝒅 𝒂𝒍𝒘𝒂𝒚𝒔, 𝒎𝒂𝒚 𝒂𝒍𝒍𝒂𝒉 𝒇𝒖𝒍𝒇𝒊𝒍𝒍 𝒆𝒗𝒆𝒓𝒚 𝒆𝒇𝒇𝒐𝒓𝒕 𝒐𝒇 𝒚𝒐𝒖𝒓 𝒍𝒊𝒇𝒆 ,𝒆𝒗𝒆𝒓𝒚 𝒘𝒊𝒔𝒉 ,𝒆𝒗𝒆𝒓𝒚 𝒉𝒂𝒑𝒑𝒊𝒏𝒆𝒔𝒔, 𝒆𝒗𝒆𝒓𝒚 𝒑𝒓𝒂𝒚𝒆𝒓,𝒘𝒊𝒕𝒉 𝒑𝒓𝒂𝒚𝒆𝒓 ,𝑨𝒎𝒆𝒆𝒏 𝒎𝒂𝒚 𝒂𝒍𝒍𝒂𝒉 𝒃𝒍𝒆𝒔𝒔 𝒚𝒐𝒖 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝒉𝒊𝒔 𝒃𝒆𝒔𝒕 𝒃𝒍𝒆𝒔𝒔𝒊𝒏𝒈𝒔 , 𝑴𝒆𝒓𝒊 𝒅𝒖𝒂 𝒉𝒚 𝒌𝒚 𝒛𝒊𝒏𝒅𝒂𝒈𝒆 𝒌𝒊 𝒌𝒔𝒆 𝒃 𝒑𝒂𝒍 𝒂𝒑𝒌𝒊 𝒌𝒉𝒖𝒔𝒊𝒚𝒂𝒏 𝒌𝒂𝒎 𝒏𝒂 𝒉𝒐😌 ,𝒂𝒑𝒌𝒂 𝒉𝒂𝒓 𝒅𝒊𝒏 𝒆𝒊𝒅 𝒔𝒚 𝒌𝒂𝒎 𝒏𝒂 𝒉𝒐 ,𝒅𝒖𝒂𝒚𝒆 𝒎𝒂𝒏𝒈𝒊 𝒕𝒉𝒆 𝒋𝒐 𝒂𝒑𝒏𝒚 𝒌𝒐𝒊 𝒃 𝒅𝒖𝒂 𝒂𝒏𝒔𝒖𝒏𝒊 𝒏𝒂 𝒉𝒐 🦋❣️✨

Dua.786.pk
 

"Duniya aap say aap ki worth maangti hai, woh aap say poochti hai k aap ussay kiya day saktay hain, uss k baad woh aap ki jagah aur ahmiyat ka ta'ayyun karti hai, yeh tay karti hai k ussay aap ko kitni izzat deni hai. Agar duniya ko yeh ahsaas hojaye k aap uss k liye kuch nahi kar saktay tu wo aap ko aap ki saari khoobiyon samait utha kar baahir phaink deti hai.

Dua.786.pk
 

"Dolat fazal nahi, azmaish hai. Khaanay ki cheezon say bharay hue fridge, mehangay kapron say bhari hui wardrobe, yeh gaariyan, banglay yeh rehmat kesay hosakta hai? Yeh tu asraaf hai. Yeh kamingi hai, khud gharzi hai."
Shehrezaat - Umera Ahmed

Dua.786.pk
 

"Baar baar apni khush qismati ko nahi dohratay.... Saaray Insaan qismat aur naseeb lay kar aatay hain, bus hamaray aamaal hotay hain jo hamaray aagay aatay hain ya phir azmaaishain... Aur ALLAH Ta'ala azmaaishon say sab ko door rakkhay."
Daana Paani - Umera Ahmed

Dua.786.pk
 

"Mard ho ya aurat, koi bhi zindagi k her lamhay mai bahadur nahi reh saka. Bohat saari cheezain hain jo hamain kamzor kardeti hain, aur kamzor lamhon mai tasalli k 2 lafz bolnay wala dil k bohat qareeb hojata hai."
DurreShahwar - Umera Ahmed

Dua.786.pk
 

*❤️_*
_*"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ*_
_*"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرمائے"*_
_*آمین️🤲❤️*_

Dua.786.pk
 

*_RAMZAN MUBARAK_* 🫀
*EVERYONE* 🌸🤍

Dua.786.pk
 

جس کے لیے تم ضروری ہو اُسے کوٸی بھی وجہ تم سے دور نہیں کر سکتی، نہ وقت کی کمی نہ ہی مصروفیت 🥀

Dua.786.pk
 

''میں عورت ہوں اور میں کیا کر سکتی ہوں اورکیا نہیں، یہ معاشرہ اور مرد تھوڑی طے کریں گے میرے لیے… یہ تو میں طے کروں گی کہ میں کیا کر سکتی ہوں اور مجھے کیا کرنا چاہیے اور جب ایک دفعہ ایک عورت ایک ناممکن کام بھی کر لے گی تو پھر معاشرہ اور مرد نہ بھی بدلے… وہ سوچے گا ضرور۔''
عکس از عمیرہ احمد

Dua.786.pk
 

"Insaan ajeeb hai. Jab dil bhar jata hai tu woh sab baatain jama karni shuru kar deta hai jin ko buniyaad bana kar raah-e-farar ikhtiyar kar sakay, aur khud ko tasalliyan day sakay."
Qaid-e-Tanhai - Umera Ahmed

Dua.786.pk
 

"Mohabbat takleef tu seh sakti hai, tazleel nahi!"
Kankar - Umera Ahmed
✅ ✅ ✅

Dua.786.pk
 

’پتا نہیں غصے کی وہ کون سی حالت ہوتی ہے جس میں انسان برسوں کے ساتھ اورساتھی کو لمحوں میں چھوڑنے کا فیصلہ کر لیتا ہے۔ پیار، محبت، اعتماد، دوستی کوئی چیز پاؤں کی زنجیر نہیں بن پاتی۔‘
عکس از عمیرہ احمد

Dua.786.pk
 

‘زندگی خاموشی کو بھی خاموش کہاں رہنے دیتی ہے۔ درد کو بھی وقت بن کر کہاں گزر جانے دیتی ہے۔ عجیب طرح سے چپ توڑتی ہے، عجیب طرح سے ٹیس بن کر اٹھتی ہے۔‘
عکس از عمیرہ احمد

Dua.786.pk
 

*زِندگی کی ایک اور سب سے مُشکِل چیز اُس اعتماد کو ریزہ ریزہ ہو کر بِکھرتے ہُوئے دیکھنا ہے جو آپ نے بڑی مُشکِل اور کَشمکَش کے بعد کِسی پر کِیا ہو...🙂🖤*

Dua.786.pk
 

کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے کیفیت کو بیان کرنے کے لئیے بس دل چاہتا ہے کہ کوئی سُن لے، سنبھال لے، سمیٹ لے🕊️🖤
#______🌚🥀🦋

Dua.786.pk
 

*"کسی کے کردار کو برا کہنے سے پہلے اپنی سوچ کی صفائی کرلیں تو زیادہ بہتر ہوتا ہے۔♥️ ✨*

Dua.786.pk
 

سنی گئی ہے ، یہ افواہ میرے بارے میں
میں مشوروں سے رہی عمر بھر خسارے میں
تمہارے بعد اسے پڑھ رہی ہوں کثرت سے
لکھی ہے صبر کی تلقین ، جس سپارے میں
🥀💯🦋🥀🫀🥲