Damadam.pk
Dua.786.pk's posts | Damadam

Dua.786.pk's posts:

Dua.786.pk
 

کیا تم وہ اداسی دُور کر سکتے ہو
جو سارے آئنے توڑ دینے کے بعد
دیواروں میں گُھس جاتی ہے
کیا تم وہ دھواں باہر نکال سکتے ہو
جو ساری تصاویر جلانے کے بعد
حلق میں بھر جاتا ہے
کیا تم اس گُلدان کو جوڑ سکتے ہو
جو کسی جانے والے نے ہاتھ سے گِرا دیا ہو
کیا تم وہ آوازیں واپس لا سکتے ہو
جو کسی موڑ کے آغاز پر غائب ہو جاتی ہیں
کیا تم کوئی ایسی چیز
ایجاد کر سکتے ہو
جس سے مَیں دریافت کر لی جاؤں !

Dua.786.pk
 

کوئی انسان غلط نہیں ہوتا دراصل ہم یہ بھول جاتے ہیں ہر کوئی اپنے لیے جی رہا ہے جیسے آپ۔ اور آپ چاہتے ہیں دنیا آپکے لیے جیئے آپکی خاطر بدل جائے ایسا صرف خیالوں میں ہوتا ہے لوگ فطرنا کبھی نہیں بدلتے لوگ تب بدلیں گے جب وہ آپ سے کچھ چاہیں گے اور یہ عارضی بدلاؤ ہے چند لمحوں میں اپنی فطرت پر اتر آتا ہے یا پھر چند سالوں بعد ۔ لیکن لوگ خود کی جانب لوٹتے ہیں کوئی کسی کے لیے نہیں جیتا )🥀🙂

Dua.786.pk
 

*زِندگی کی ایک اور سب سے مُشکِل چیز اُس اعتماد کو ریزہ ریزہ ہو کر بِکھرتے ہُوئے دیکھنا ہے جو آپ نے بڑی مُشکِل اور کَشمکَش کے بعد کِسی پر کِیا ہو...*
🙂🖤*

Dua.786.pk
 

*تجھ سے اس لیے اس قدر محبت ہے۔*
*کیونکہ!!!!*
*اے ماہ تاب تو میرے پروردگار کی ایک خوبصورت تخلیق ہے۔💟🌼*

Dua.786.pk
 

🌸❤️ 𝙍𝙖𝙢𝙯𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠 𝙞𝙨 𝙘𝙤𝙢𝙞𝙣𝙜 𝙨𝙤𝙤𝙣۔
❤🌸 دل میں خوشیوں کا پیغام آ رہا ہے ✨
مبارک ہو مومنوں !! رمضان آ رہا ہے ❤

Dua.786.pk
 

اس انسان کے ساتھ رہو جو کہے اس کا حل نکالتے ہیں ہم اپنے رشتے کو کھو نہیں سکتے...."نا کہ اس کے ساتھ جو کہے کہ ٹھیک ہے جو تمہاری مرضی...."

Dua.786.pk
 

"Teen lafz duniya ko yak dam kitna khoobsoorat bana detay hain. Khoobsoorat, rangeen, dilkash yeh ahsaas k hamain chaha jaraha hai. Kisi ki zindagi mai aik blank hai jo hamain fill karni hai. Kisi k wujood ko hum poora kartay hain, hamaray honay say kisi ko farq parta hai."
Daam - Umera Ahmed

Dua.786.pk
 

"Asmaan woh urooj hai jis ko paanay ki khuwahish hamain hamesha bay taab rakhti hai. Hum sab kabhi na kabhi thora sa aasman zaroor talash kartay hain. Iss talash mai bohat say loag bohat kuch kho detay hain aur baaz daffa is talash mai hum apnay pairon k neechay mojood zameen ko thokar maar detay hain. Phir jab asmaan tak pohanch nahi patay tu wapis zameen per anay ki koshish kartay hain tab baaz daffa zameen hamain paaon rakhnay ki jagah nahi deti."
Thora Sa Aasman - Umera Ahmed

Dua.786.pk
 

"Baaz daffa khamoshi wujood per nahi, dil mai utarti hai. Phir us say ziada mukammal, khoobsoorat aur ba'maani guftugoo koi aur cheez nahi kar sakti aur yeh guftugu Insaan ki saari zinadgi ka haasil hoti hai aur is guftugoo k baad aik doosray say kabhi dobara kuch kehna nahi parta. Kuch kehnay ki zaroorat rehti hi nahi."
Haasil - Umera Ahmed

Dua.786.pk
 

"Jiss cheez say behad mohabbat ho, uss k baray mai ziada sochna nahi chahiye kiun kay soch shubhat ko paida karti hai aur shubha mohabbat ko khatam kar deta hai."
Meri Zaat Zarra Benishan - Umera Ahmed

Dua.786.pk
 

"Mohabbat subha ka sitara hai jo zindagi k asmaan ka sab say roshan aur jagmagata sitara hai. Jo zindagi ko tareekiyon mai say bhi nikal lata hai. Ussay simt deta hai, rasta dikhata hai. Aur ussay paa lenay k baad zindagi mai rehnumayi k liye kisi chotay baray sitaray ki zaroorat nahi rehti."
Mohabbat Subha Ka Sitara Hai.

Dua.786.pk
 

"Cheezain bohat mukhtalif hojati hain akelay honay k baad, aur zaroori nahi koi kisi ki jagah lay. Per companionship zindagi k bohat saray khalaa bhar deti hai. Piyaar ka khaana khaali rahay tu bhi."
Dhoop ki Deewar - Umera Ahmed

Dua.786.pk
 

''زندگی بڑی شرمندہ کروانے والی چیز ہے… تم … میں … یا کوئی بھی… ہم سب ایک ہی جھولے میں سوار ہیں اور کوئی بھی اس میں سے اترنا نہیں چاہتا… کیونکہ نیچے کھڑے ہو کردوسروں کو آسمان تک پہنچتے دیکھنا بڑا صبر آزما اور تکلیف دہ کام ہوتا ہے۔''
امربیل از عمیرہ احمد

Dua.786.pk
 

❣️ *نصیحت جتنی نرمی سے کی جائے اتنا ہی اثر کرتی ہے....!!!*
*کیونکہ زبان کے میٹھے بول دلوں کو خرید لیتے ہیــــں.....!!!*❣️

Dua.786.pk
 

کبھی ہوا اگر يہ معجزہ
تو بيٹھ کر پئيں گے
تيرے ساتھ، تيرے شہر ميں😍
تیرے ہاتھ کی کافی😊❤

Dua.786.pk
 

جنہیں چن لیا جائے ان پر تبصرے نہیں کرتے
تسلیم کے بعد تصدیق گمراہ کرتی ہے

Dua.786.pk
 

یہ سفر راس مجھے ویسے بھی آیا کم ہے
دھوپ رستے میں بہت ساری ہے ، سایہ کم ہے
اپنی کمزوری کسی کو بھی نہیں دی ہم نے
عشق گہرا تھا مگر اس کو بتایا کم ہے
اس کو ہم رنگِ شناسائی نہیں کہہ سکتے
بس وہ اپنا ہے تو اتنا کہ پرایا کم ہے
غیر دانستہ اذیت کا سبب بن جاتا
ہم نے دانستہ تعلق کو نبھایا کم ہے
اس لئے دشت کی مانند نظر آتی ہیں
تم نے آنکھوں سے ابھی ہجر بہایا کم ہے
جھوٹ تو یہ بھی نہیں دکھ ہے ترے جانے کا
سچ تو یہ ہے کہ ترا سوگ منایا کم ہے
میں اسے یوں بھی ملی سخت تردد کے بغیر
سو کُھلے ہاتھ کیا خرچ ، بچایا کم ہے
نارسائی کا گِلہ ہے تو فقط اتنا ہے
وہ میسر مری خواہش سے خدایا کم ہے ♡

Dua.786.pk
 

لا إلهَ إلا أنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظّالِمِيْنَ

Dua.786.pk
 

ایک مُخلص مسکراہٹ ، خوشگوار چہرہ ، اچھا اخلاق ، ایک مہربان لفظ اور خالص دل کسی بھی انسان کی حقیقی خوبصورتی ہے
.............🖤

Dua.786.pk
 

نَفرَت اِنسان کا بنایا ھُوا ذاتی مَسٔلہ ھے, وَرنہ قُدرت تو مُحَبت کا دَرّس دیتِی ہے
- ❤️