Damadam.pk
Dua.786.pk's posts | Damadam

Dua.786.pk's posts:

Dua.786.pk
 

محبت کبھی ماضی کا حصہ نہیں بنتی
یہ ہوتی ہے اور رہتی ہے
آپ شہر بدل لیں ملک چھوڑ دیں
زندگی میں بڑ ی سے بڑی تبدیلی لے آ ئیں
خود کو مصروف کر لیں
لیکن محبت اپنی جگہ سے زرہ برابر بھی نہیں ہٹتی
محبت اور move on کا آپس میں کوئی تعلق نہیں
آپ چا ئے یا کافی پیتے ہوئے
کسی کہانی یا فلم میں
کرداروں کو دیکھ کر
کوئی ادھوری نظم پڑھ کر
اور یہاں تک کے راہ چلتے
کسی بوسیدہ کاغذ کے ٹکڑے پر بھی
محض محبت لفظ لکھا ہوا پڑھ لیں
تو آپکے ذہن میں اسکا چہرہ آجائے گا
..............🖤

Dua.786.pk
 

*_اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹_*
*یا اللّٰہ تیراشکر ہے تو نے خیر و عافیت سے نٸی صبح عطا فرماٸیں اےپروردگارِ عالم ہم سب کے ایمان،جان و مال عزت اور آبرو کی حفاظت فرما ہماری تمام بیماریوں پریشانیوں مصیبتوں آفتوں اور بلاٶں کو دور فرما ہمیں جسمانی روحانی اور ور ذہنی صحت وتندرستی سکون اور خوشیاں نصیب فرما یا اللّٰہ اس چھوٹی سی دعا کو قبول فرما اور ہمیں تیری ذات پاک کی شکر گزاری کرنے کی توفیق عطا فرما*
*آمین ثم آمین*🤲🏻

Dua.786.pk
 

*_لوگ جب آپ کو سمجھنے کا دعویٰ کرنے لگیں تو تب سمجھ جاؤ کہ آپ ناقابل تسخیر ہو چکے ہیں_*❤🔥

Dua.786.pk
 

تو نے پُکارا ہے تو ننگے پاؤں ہی چلے آئیں گے
ہواؤں کا رُخ نہیں دیکھیں گے تیرے اشارے کے بعد

Dua.786.pk
 

*🙂🥀بہت اندر تک جلا دیتے ہیں وہ شکوے جو بیان نہیں ہوتے🖤🙂*

Dua.786.pk
 
Dua.786.pk
 

گزرے جو میرے پاس سے پردہ نشین ہو کر
🥀
میں کیسے مان جاؤں دور جاکے روے ہوں گے🪦

Dua.786.pk
 

"لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ"🥀❤️
اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو🙂💫

Dua.786.pk
 

ہم مطلبی نہیں کہ چاہنے والوں کو دھوکا دیں بس ہمیں سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں 💔

Dua.786.pk
 

چاہا نہیں کسی کو تیرے چاہنے کے بعد💖 مجھے میری آنکھوں کا معیار یاد ہے ❤ 💞💞

Dua.786.pk
 

وحشت ہے مجھے رونقوں سے ✤*

Dua.786.pk
 

*ہمارے بعد نہ آے گا اُسے _ چاہت میں ایسا سکون•*
*وہ زمانے سے کہتا پھرے گا مجھے چاہو اُس پاگل کی طرح🌼💫❤️•*

Dua.786.pk
 

" کوئی میری بے انتہا محبت سے بےزار ہے->💔
اور کوئی میرے روکھے جوابوں پر صدقے واری ہے❣️ "

Dua.786.pk
 

ہم تھوڑے جذباتی ہیں جناب
سر پر چڑھنے والوں کو برداشت نہیں کرتے♥👑
🥀❤️🦋

Dua.786.pk
 

🦋۔°____•°•|[🌸😇🌸]
اللّٰه کی رضا کے سامنے دنیا کی نہیں چلتی جب وہ کہے گا ہوجا بیشک سب ہو جائے

Dua.786.pk
 

*اَلَا بِذِکْرِ اللّٰــــهِ تَطْمَئِنُّ الْقُــــــــلُوۡبُ🫀🫶✨*
*بے شک دلوں کا سکون اللہ کے ذکر میں ہی ہے🥹🤲✨*

Dua.786.pk
 

_____:🌏🦋
*"اللّٰهﷻ خود ہی سُن لیتا ہے*
*خاموش دِلوں کی التجائیں"🌸❤️✨*
بیشک❤️🥺🤲

Dua.786.pk
 

*اے انسان!* 💞✨
*خسارا اٹھانا پڑے گا*
*جب اللہ پاک سے بڑھ کر کسی اور کی چاہ کرو گے*
*کیوں کہ محبت کا حقدار اللہ رب العزت سے بڑھ کر کوئی اور نہیں ہو سکتا❤️*

Dua.786.pk
 

میں چاہتی ہوں
وہ میری تصویر "وائیلٹ " میں رکھیں
جب بھی اس کو کوئی بھی مصیبت آۓ
وہ " وائیلٹ" کھول کر میری تصویر دیکھے
اور کہےاس سے بڑھ کر اور کیا مصیبت ہو سکتی ہےبھلا
🙂😂

Dua.786.pk
 

میں وضاحت دینے کی قائل نہیں ہُوں! خاص کر اُن لوگوں کو جو مُجھے جان سے زیادہ عزیز تر ہوں ، جِن سے آپ مُحبت کرتے ہیں اُن پر اِتنا تو بھروسہ ہونا چاہیے ناں کہ ؛ آپ اُن کے ہر قول و فعل پہ بغیر کِسی وضاحت کے یقین کرلیں جِن سے مُحبت کی جائے اُنہیں یقین کا مان دینا بڑے ظرف والوں کی نِشانی ہوتی ہے! اور کم ظرفوں سے مُحبت ہمیشہ نالاں رہتی ہے!
Mind it.
Good night 🌃