Damadam.pk
Dua.786.pk's posts | Damadam

Dua.786.pk's posts:

Dua.786.pk
 

چلو میں کال کرتا ہوں
چلو ہم بات کرتے ہیں
یہ انڑنیٹ کے چکر میں
کبھی نیٹورک کے مسئلے میں
کبھی ہوں آف لائن میں
کبھی تم آف لائن ہو
یوں ہم الجھے سے رہتے ہیں
کہ اس میسنجر کے چکر کو
کہ اس الجھن کے چکر کو
چلو اب دور کرتا ہوں
چلو تم فون نمبر دو
چلو میں کال کرتی ہوں
🤣

Dua.786.pk
 

سنو شہزادی مجھے تم__ خاص لگتی ہو💞
جو میری شاعری میں ہو وہ اک احساس لگتی ہو💞
لبوں پر چاشنی تیری تم__ اک مٹھاس لگتی ہو💞
محبت کے سفر میں تم___ بہت حساس لگتی ہو💞
میں ہوں جس کے لیے زندہ مجھے وہ آس لگتی ہو💞
ہو کتنی دور تم مجھ سے مگر تم پاس لگتی ہو💞
سنو شہزادی جو ہو تم عام سی شہزادی💞
مجھے _____کیوں خاص لگتی ہو💞

Dua.786.pk
 

*لوگ اپنے رویوں پہ غور نہیں کرتے*
*اور خاموش رہنے کی وجہ پوچھتے ہیں🙂*🥀🖤

Dua.786.pk
 

وہ دل نہیں رہا وہ طبیعت نہیں رہی
وہ شب کو خون رونے کی عادت نہیں رہی
محسوس کر رہا ہوں میں جینے کی تلخیاں
شاید مجھے کسی سے محبت نہیں رہی

Dua.786.pk
 

Khuda Kare udaasi Chhu Kar Bhi Na guzre Tere Chehre ko
Dua Hai Meri
Main Jab Bhi Tumhen Dekhun Hanste Hue Dekhun
❤️
Ameen❤️

Dua.786.pk
 

Kuchh dost Aise Hote Hain Jo Baat To Nahin Karte Magar Hamesha Dil mein rahte hain
💞

Dua.786.pk
 

انسان امیدوں سے بندھاایک ضدی پرندہ ہے_!!
جوگھائل بھی امیدوں سے ہوتا ہے ،_ اور
زندہ بھی __ امیدوں پر ہے
❤️

Dua.786.pk
 

اے میرے ظرف و اَنا اِتنے پریشاں کیوں ہو ؟
کہہ چکی ہُوں تمہیں رُسوا نہیں ہونے دوں گی
✅ ✔️

Dua.786.pk
 

وہ باتیں کھا گئیں مجھ کو،،،،
جو باتیں پی گی تھی میں ،،،،
💔

Dua.786.pk
 

"🤍︵🙂_____♥️✨"
*اور سچی محبت کا حق تو یہ ہے کہ تم اسے حلال بناؤ 🌍❤️💍*

Dua.786.pk
 

*میرا یقین ہے کہ اللہ کی محبت ہر انسان کو وراثت میں ملتی ہے۔۔۔! واحد یہ ایسی وراثت ہے جس میں آپ کا حصہ آپکی مرضی کے مطابق آپکو عطا کیا جاتا ہے،،، جتنا آپ اس محبت کو پانے کی کوشش کریں گے اتنی ہی وراثت میں حصہ آپکا بڑھتا جائے گا،،،،،،! اللہ سے محبت کرنے میں پہل کریں،،،،،! اللہ ہر وقت ہمارا منتظر ہے، اللہ کو اپنا بنا لیں کہ اللہ کے سوا کوئی محبتوں کا امین نہیں محبت کا دوسرا نام ہی اللہ ہے اور اللہ ہی محبت ہے......💞*
♥️🔗🕋🔏

Dua.786.pk
 

Assalam o Alaikum

Eid mubarak
D  : Sending warm wishes on this Eid Ul-Fitr to you,your family and friends .May - 
Dua.786.pk
 

May this Eid brings you joys unlimited, may all your wishes come true on this holy day, and may you and your family be blessed by the grace of Allah. Eid ul-Fitr Mubarak! Let this special occasion of Eid adorn your life with the colors of heaven. I wish a wonderful Eid day for you and your family 🥰 ✨

Dua.786.pk
 

اتنا تو یاد رَکھ مُجھے
جیسے کسی کتاب میں
بیتے دنوں کے دوست کا
اِک خط پڑا ھُوا مِلے
رنگ اُڑا اُڑا سا ھو
لیکن ، وہ اجنبی نہ ھو
Good night take care 🌃

Dua.786.pk
 

حساب رکھا کریں!
لوگ پوچھ لیتے ہیں کے آپ نے میرے لیۓ کیا ہی کیا ہے
💯💯💯

Dua.786.pk
 

اب تلخیوں کا سامنا کرنے کا وقت ھے
اب عمر خواب دیکھنے والی نہیں رھی
🖤🥀.

Dua.786.pk
 

مسکراہٹ اچھی ہے ہماری...!!
یہ سارے دکھوں کو چھپا لیتی ہے...!!🙂

Dua.786.pk
 

خاک کا پتلا ہوں معافی چاہتی ہوں
عرش والے سے بھی اور فرش والوں سے بھی 🙏❣️

Dua.786.pk
 

نایاب نہیں ہوں کہ کوئی چاہے مجھے🙊💕
لیکن عام بھی نہیں کہ کوئی ٹھکرائے مجھے😏🙌