میں ایسے مرد کو خوش نصیب مانتی ہوں۔۔۔۔
جس کے سامنے عورت روتی ہے اور ایک تحفظ کے احساس کے ساتھ سکوں پا لیتی ہے ۔۔۔
کیونکہ ہر مرد میں اتنا حوصلہ اور ہمت نہیں ہوتی کہ وہ عورت کے آنسو صاف کر کے وہاں مُسکراہٹ سجا دے"
_💯🍂
سونے کی چوڑیاں کچھ خاص نہیں مجھ کو ۔۔۔۔میں گجروں کی شوقین لڑکی ہوں 🥀🌛
*♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡*
*♡┏┓┈╭━━╮┓┏┓━━┓♡*
*♡┃┃┉┃╭╮┃┃┃┃┏━┛♡*
*♡┃┃┈┃┃┃┃┃┃┃┗━┓♡*
*♡┃┃┉┃┃┃┃┃┃┃┏━┛♡*
*♡┃┗━┓╰╯┃╰╯┃┗━┓♡*
*♡┗━━┛━━╯━━╯━━┛♡*
*♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡*
مجھے یہ علم تھا کہ
سب فسانے ہیں، بہانے ہیں
مگر پھر بھی یہ دل میرا
تمہاری راہ تکتا ہے،
سنو یہ مجھ سے لڑتا ہے
تمہاری بات کرتا ہے!!🖤🥀
شفا بن جاتے ہیں وہ آنسو جو طاق رات میں بہائے جاتے ہیں
کُن کہتا ہے اللّٰه اور ایک پل میں مقدر بدل جاتے ہیں۔🥹
اے میرے پسندیدہ شخص! ❤️👑
خالی اور بنجر ہونے کے باوجود میری آنکھیں
سدا تمہاری تابعدار رہیں گی
کہ انہیں زندگی میں کبھی جو حسین منظر دیکھنے کو ملا
وہ سراسر تمہاری ذات تھی
جس کے بعد پلکوں نے ان پر
کوئی اور نظارہ دیکھنا مکروہ ٹھہرا دیا!
سب مشکلات کے باوجود جب آپکا پسندیدہ شخص آپکا ہو جائے
❤️❤️
.*کبھی ایسا ہوا ہے*❕
*رات کو اکیلے لیٹ کر اپنی گزری ہوئی زندگی کے بارے میں سوچ رہے ہو اور آنکھوں میں آنسو آگئے ہو*؟؟؟
💔
Kuchh dost Aise Hote Hain Jo Baat To Nahin Karte Magar Hamesha Dil mein rahte hain
❤ Kismat Walon Ko milati Hai ❤
❤ Aisi Mohabbat ❤
❤ Jo Waqt Bhi De
❤Pyar Bhi De ❤ aur ❤
❤Khyal bhi rakhen❤
*کسی عورت کو اتنا مجبور اور عاجز مت کرو کہ وہ تمہاری طرف سے سخت ہو جائے،*
*کیونکہ عورت محبت میں جنت اور نفرت میں جہنم دکھا سکتی ہے*
*محبت پر آئے تو دنیا بنا دیتی ہے نفرت پر آئے تو بنائی ہوئ دنیا بھی اجاڑ دیتی ہے...!!!*
*خواتین کی شان ان کی پاکیزہ، سلجھی سوچ ، نظر ، شائستہ زبان ، خوش اخلاقی اور اپنے جسم کو مناسب لباس میں محفوظ رکھنا ہے مرد کی شان اس کی جسمانی طاقت نہیں بلکہ اس کی حیا، اخلاق ، دور اندیشی اور زندگی کے ہر معاملے کو با آسانی سلجھا لینے والی قابلیت ہے*
*═━●͜͡𖡹͜͡_Good night⦙͟͟͞͞𖡞⃝⃛●━═* 🐼💕
ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ______!!
ﺟﺲ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ، ﭼﺎﮨﺘﯿﮟ ، ﻋﻨﺎئیتیں؛
ﺑﺎﺭﺵ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﺑﺮﺳﯿﮟ ﺗﮭﯿﮟ؛
ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ______!!
ﺟﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺭﻭﺡ ﻣﯿﮟ ﺍُﺗﺮ ﮐﺮ؛
ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﺟﺰﺏ ﮨﻮﮐﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺘﺎﻉ ﺟﺎﻥ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ؛
ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ____!!
ﺍﮐﺜﺮ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﮐﮩﺘﺎ ﺗﮭﺎ؛ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﮨﻮﮞ ﺍُﺱ ﮐﯽ؛
ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ____!!
ﺟﺲ ﮐﯽ ﺍﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﯿﮯ؛ ﺑﮯﭘﻨﺎﮦ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻋﺰﺕ ﺩﮐﮭﺎئی ﺩﯾﺘﯽ ﺗﮭﯽ؛
ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ____!!
ﺟﺲ ﮐﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮔﮩﺮﺍ ﻋﺸﻖ ﺗﮭﺎ؛
ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ___!!
ﺟﻮ ﺭﺍﺯ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ؛ ﺣﺎﺻﻞِ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ؛
ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ___!!
ﺟﻮ ﻟﻤﺤﮧ ﻟﻤﺤﮧ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﺎﺧﺒﺮ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ؛ﺟﺲ ﮐﻮ ﻓﮑﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﻟﻤﺤﮧ ﺭﮨﺘﯽتھی؛
ہاں ﻭﮨﯽ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ____!! ﺍﺏ ﺑﻠﮑﻞ ﺑﮯﺧﺒﺮ ﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ💔
*بعض اوقات چھوٹی چھوٹی باتیں بھی دل کو بری لگ جاتی ہیں اسـں وقت سارے بڑے غم بھی یاد آ جاتے ہیـں کہنے والے کہتے ہیـں کہ ایسی چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھلا کون روتا ہے بات إحساسـں کی ہوتی ہے انسانوں کے احساسات کو سمجھنا ہر ایک کے بسـں کی بات نہیــں ہے...
🌹♥️🌹* 🙂*
*مجھے سردی کا موسم بہت اچھا لگتا ہے۔۔۔۔!!*
*کپکپا دینے والی سردی،*
*سرسراتی ٹھنڈی ہوائیں،*
*درختوں سے گرتے پتے*
*اداس افسردہ شام اور خاموشی،*
*سیاہ راتوں اور گھنےبادلوں کی*
*اوٹ سےجھلک دکھلاتا پورا چاند
🌹♥️🌹*
یہ بھی تو ممکن ہے، تم جس سے محبت کرو وہ تمھاری فیلنگز سمجھے ہی نہیں، اور پھر یہ بھی تو ممکن ہے کہ کوئی تمھاری مسکراہٹوں پہ مرتا ہو۔۔۔۔🙂
اور تمھیں خبر تک نہیں ہو...۔۔۔
🙆😇
🥀 🖤 🤍
نُور ہی نُور سے مُکھڑے پہ ,وہ نُوری آنکھیں
اُس کے انجیل سے مُکھڑے پہ,زبُوری انکھیں
چھوڑ آئی ہوں, کسی آنکھ میں بیناٸی کو
اور بچا لائی ہوں, چہرے پہ اَدھُوری آنکھیں
ایک طرف وہ زندگی ہے جسے بنانے کی کوشش کرتا ہے انسان
اور
دوسری طرف زندگی کے ہاتھوں انسان کیا بن جاتا ہے.
ہر چیز بن مانگے مل سکتی ہے
لیکن ہدایت کبھی بن مانگے نہیں مل سکتی!
اَللّٰھُمَّ اھْدِنِیْ وَسَدِّدْنِیْ❣️
اے اللہ ! مجھے ہدایت دے اور مجھے سیدھے راستے پر چلا۔۔!!
آمین ثم آمین یا رب العالمین
🥀 🖤 🥀
_*ہم یوں ہی بیزار نہیں ہوئے اس دنیا سے*_
_*ہم نے کئی خواہشات کا جنازہ پڑھا ہے.*_
" اپنی قِسمت میں کوئی شخص منانے کو نہیں ، ہم وہ بے سُود جو رُوٹھیں تو پڑے رہتے ہیں! ۔ "
تُم کسی اور سے معلوم تو کر کہ دیکھو
ہم کسی اور کے کِتنے ہیں, تُمہارے کِتنے
_💜🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain