Trust what you feel,
Not what you hear.
"Never waste your patience on fools"
You will never find the right person if you never let go of the wrong one.
Real is attractive more than perfect.
"Everyone Suffers in their life."
There are many sad days.
But rather than sad days, we hope to make better days.That's what makes Us live.
That's what makes Us dream.
BTS~
💜
جب ہم بڑھے ہو جاتے ہیں تب ہمارے رونے سے 🥀🙂مسئلے حل نہیں ہوتے
✨یہاں اُداس ہے ہر شخص
🥀کوئی اندر سے کوئی باہر سے
🍁زخم جو دکھتے نہیں، وہ دُکھتے بہت ہیں
ہم پے اُترے ہیں حوصلے کمال کے
لوگ مُنتظر ہی رہے ہمارے زوال کے
ظرف ظرف کی بات ہے
کوئی کہہ گیا ، کوئی سه گیا
جب خُدا کی مصلحتیں سمجھ آجائیں نہ
تو دل ضد چھوڑ دیتا ہے🙂
💯تنہا ہو جانا، نظرانداز ہونے سے بہتر ہے
نظامِ میکدہ بگڑا ہوا ہے اِس قدر ساقی
اُسی کو جام مِلتا ہے جسے پینا نہیں آتا🔥
3 things always hurt💔
1: Connection
2: Attachment
3: Expectation
🙃✌️
"Forget what hurt you,but never forget what it taught you."✌️
"Taehyung"💜
مطلب ہو تو ہر موڑ پر مل جاتے ہیں ہمدر،
مشکل میں کبھی یار پیارے نہیں ملتے...
خوش قسمتی
خوش قسمتی یہ نہیں کے آپکی زندگی میں کوئی دکھ نہ آئے ... ایسا تو ممکن ہی نہیں🙃... خوش قسمتی جانتے ہیں کیا ہے... خوش قسمتی یہ ہے کے جب بھی کوئی دکھ ملےایک کندھا ہو جس پر سر رکھ کے ہم رو سکیں😥....ایک انسان ہو جس کے سامنے اپنی رام کہانی بیان کر سکیں😐... اور ایک رشتہ ہو جو ہمارے ساتھ ساتھ خود بھی آنسو ❤️بہاتے ہوئے ہمیں سینے سے لگا لے...!
میں ناراض نہیں ہوں بس دل خاموش سا ہو گیا ہے بہت سناٹا سا پھیل گیا ہے اندر تک نہ غُصہ کرنے کا دل ہے نہ شکوے کی تمنا نا ہی کسی چیز کی ضد اور نہ ہی کوئی شکایت 😐🖤
وہ رب جب صبر دے دیتا ہے نہ
تو جان سے پیارا شخص بھی
سامنے کھڑا نظر نہیں آتا🙃🙂
کچھ لوگوں کو سمجھانے سے بہتر ہوتا ہے
کہ آپ خود سمجھ جائیں کہ وہ نہیں 💯سمجھیں گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain