Damadam.pk
Dua_Gillani's posts | Damadam

Dua_Gillani's posts:

Dua_Gillani
 

ایک بات پر ایمان رکھیں جو انسان ہمارے حق میں بہتر نہ ہو اللہ اس انسان کو ہم سے دور کر دیتا ہے 🙂⁦❤️⁩
___Syeda___

Dua_Gillani
 

جو چھوڑ جاتے ہیں وہ اپنا نقصان کرتے ہیں🔥
اس نقصان پر انہیں افسردہ ہونا چائیے ہمیں نہیں⁦✌️⁩🙃🙂
___Syeda___

Dua_Gillani
 

تمہاری سزا اتنی ہی کافی ہے
تمہیں میں نے خاص سے عام😏.. عام سے معمولی کر دیا🔥

Dua_Gillani
 

خاموشی اسی کی محسوس ہوتی ہے جس کا بولنا اچھا لگتا ہو 🙃😊

Dua_Gillani
 

ناقدری کرنے والوں کو اپنا سایہ تک میسر نہ ہونے دیں____🍂🍂
پھر چاہے وہ روئیں،چیخیں یا مر جائیں___🥀

Dua_Gillani
 

کمال کی بات تو یہ ہے کہ لفظوں سے ہی خاموشی ٹوٹتی ہے اور لفظ ہی خاموش کر دیتے ہیں 🙂🙃

Dua_Gillani
 

محبت رنگ دے جاتی ہے جب دل دل سے ملتا ہے
مگر مشکل تو یہ ہے دل بڑی مشکل سے ملتا ہے .i1

Dua_Gillani
 

حاصل اور لاحاصل کے دائروں میں سب گھوم رہے ہیں
حاصل کی ناقدری اور اور لاحاصل کی حسرت ختم ہی نہیں ہوتی 🍂

Dua_Gillani
 

حالاتِ حال کے سبب حالتِ حال ہی گئی
شوق میں کچھ نہیں گیا شوق کی زندگی گئی
جون ایلیاء

Dua_Gillani
 

People who do not understand your silence will never understand your words🤫🙃

Dua_Gillani
 

کچھ دن، کچھ تاریخیں، اور کچھ لمحے ہمیشہ یاد رہتے ہیں 😐🥀

Dua_Gillani
 

Birthday Girl✌️😪😪

Dua_Gillani
 

خاموش لہجوں کو یہ مت سمجھو کہ اندر سے خالی ہیں
ان میں باتوں کی گہرائی سمندروں سے کہیں زیادہ ہوتی ہے بس ضبط کے عادی ہو جاتے ہیں 🍂

Dua_Gillani
 

شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے یہ ہر کسی سے نہیں کی جاتی ۔۔۔

Dua_Gillani
 

کسی کے خلوص اور پیار کو اس کی بیوقوفی مت سمجھو ورنہ کسی دیں تم خلوص اور پیار تلاش کروگے اور لوگ تمہیں بیوقوف سمجھے گیں .g5

Dua_Gillani
 

پھر رفتہ رفتہ لوگ یہ سمجھا دیتے ہیں کہ اللہ کے سوا کوہی اپنا نہیں 🙂

Dua_Gillani
 

LaRkiyaaN kitni b Patli Q na Ho 🙄 Bhai k liye HameSha bhens hi hoti hai 😝😅
Sachi 😕😂😂

Dua_Gillani
 

زندگی کے سفر میں اُن لوگوں پر توجہ نہ دیں جو
آپکے راستے میں کڑھے تھے بلکہ اُن لوگوں کا سوچیں جو ہر مقام پر آپکے ساتھ کڑھے تھے 😊

Dua_Gillani
 

جو آپکے ہیں وہ ہر حال میں آپکے ہی رہیں گے
جنہوں نے جانا ہوتا ہے وہ بے وجہ بھی چلے جاتے ہیں
جنہوں نے نبھانا ہوتا ہے وہ بّے وجہ بھی نبھا لیتے ہیں ۔۔۔۔

Dua_Gillani
 

ہر اذیت کی ایک معینہ مدت ہوتی ہے
جس کے گزر جانے کے بعد نہ درد کی شدت پہلے جیسی ہوتی ہے اور نہ اس کو سہنے والا انسان 🖤