Damadam.pk
Dua_khan_44's posts | Damadam

Dua_khan_44's posts:

Dua_khan_44
 

اگر آپ کوئ بہت اچھی کتاب پڑھنا چاہتے ہیں ایسی کتاب جو آپکو گمراہ بھی نہ کرے اور آپ کی زندگی بدل دے تو وہ ایک ہی کتاب
"ہے "قرآن مجید
!!...اسے سمجھ کر پڑھیں
ذٰلِکَ الْکِتَابُ لَا رَیْبَ فِیْهِ هُدًی الِّلْمُتَّقِیْنَ
یہ وہ کتاب ہے جس میں کسی قسم کے شک و شبہ کی گنجائش نہیں, پرہیز گاروں کے لئے ہدایت ہے
قرآن پاک دل کا سکون ہے
ویبقی القرآن علاج"
"لمن کسرۃ الحیاۃ قلوبھم
قرآن ان لوگوں کے لئے علاج ہے جن کے دل
...زندگی نے توڑ دیئے ہیں
جو لوگ اس کلام کو تھام لیتے ہیں وہ پھر بھٹک نہیں سکتے ان کی زندگی پر سکون
💟.ہوجاتی ہے

Dua_khan_44
 

کہو:"اللہ کا رنگ اختیار کرو اُس کے رنگ سے اچھا اور کس کا رنگ ہوگا؟ اور ہم اُسی کی
"بندگی کرنے والے لوگ ہیں
🌸❤138 سورۃ البقرہ آیت نمبر

Dua_khan_44
 

(3)"مَا وَدَّعَکَ رَبُّکَ وَمَا قَلٰی"
نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے نہ وہ
.بیزار ہوگیا ہے

Dua_khan_44
 

دل گناہوں کی وجہ سے بیمار ہو جاتے ہیں اور
"!ان کی صحت و عافیت کی بنیاد توبہ ہے
امام ابن الجوزی رحمۃ اللہ
(55/1: التبصرۃ)📚

Dua_khan_44
 

{"وَلْیَتَلَطَّفْ"}
(...اور نرمی سے پیش آؤ"..(...القرآن"
دل میں نرمی رکھیں رشتوں کیلئے دین کے لئے آپکو اپنے حصے کا کام سر انجام دینا ہے کوشش کریں وہ بہترین ہو صلہ لوگ نہیں دیتے اللہ دیتا ہے.مسلمان اللہ کیلئے جیتے ہیں نبی کی سنت پر عمل کرتے ہیں یقین رکھیں اپنی اچھائ پہ اللہ کبھی اسے رائیگاں نہیں
.جانے دیں گے
💫گناہ ہوجاتے ہیں معافی کا آپشن موجود ہے

Dua_khan_44
 

اَلَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاهِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ, اَلَّهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاهِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِیْمَ اِنَّکَ
🌸حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

Dua_khan_44
 

!اچھا اور برا خواب
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
جب تم میں سے کوئ ایسا خواب دیکھے جسے وہ پسند کرتا ہو تو وہ اللہ کی طرف سے ہوتا ہے اس پر اللہ کی حمد کرے اور اسے بتا دینا چاہیئے لیکن کوئ اس کے سوا کوئ ایسا خواب دیکھتا ہے جو اسے نا پسند ہے تو یہ شیطان کی طرف سے ہوتا ہے پس اس کے شر سے پناہ مانگے اور کسی سے اس کا ذکر نہ کرے یہ خواب اسے کچھ نقصان نہیں پہنچا
.سکے گا
«6985 صحیح بخاری»📗

Dua_khan_44
 

اور شکر کی ایک قسم یہ بھی ہے کہ تم اپنی نعمتوں کو بھلائ میں خرچ کرو, زبان سے
💕🍃💕 شکوہ نہ کرو

Dua_khan_44
 

وَمَنْ ضَلَّ فَاِنَّمَا يَضِلُّ عَلَیْهَا
اور جو گمراہی کا راستہ اختیار کرتا ہے وہ اپنے ہی نقصان کے لئے اختیار کرتا ہے
[7:15 القرآن]

Dua_khan_44
 

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کسی کو سنا کہ وہ کعبہ کی قسم کھا رہا تھا
:تو انہوں نے اس سے کہا
بیشک میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے :"جس نے غیر اللہ
"کی قسم کھائ اس نے شرک کیا
(3251:سنن ابو داؤد)

Dua_khan_44
 

*اَلَّهُمَّ اَعِنِّیْ عَلٰے ذِکْرِکَ وَشُکْرِکَ وَحُسْنِ عِبَادَتِکَ*
اے اللہ میری مدد فرما کہ میں تیرا ذکر کروں
.تیرا شکر کروں اور تیری بہترین عبات کروں
🌸🌱(آمین)

Dua_khan_44
 

سخاوت کی فضیلت کا بیان
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایہ
اللہ تعالی فرماتا ہے (اے میرے بندوں) (میری راہ میں) خرچ کرو تو میں بھی تم پر خرچ کروں گا اور فرمایا اللہ کا ہاتھ بھرا ہوا ہے رات اور دن کے مسلسل خرچ سے بھی اس میں کمی نہیں ہوتی اور فرمایا تم نے دیکھا نہیں جب سے اللہ نے آسمان و زمین کو پیدا کیا ہے مسلسل خرچ کیے جارہا ہے لیکن اس کے ہاتھ میں کوئ کمی نہیں ہوئ اس کا عرش پانی پر تھا اور اس کے ہاتھ میں میزان عدل
.ہے جسے وہ جھکاتا اور اٹھاتا رہتا ہے
(حدیث بخاری و مسلم (لؤ لؤ المرجان

Dua_khan_44
 

*حدیث نبوی صہ*
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہا سے رویت ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ:"جب نماز کی اقامت کہی جائے تو تم اس کی طرف دوڑ بھاگ کر مت آؤ بلکہ اطمینان کے ساتھ آؤ پھر جس قدر نماز تمہیں مل جائے ادا کرلو اور جو نہ ملے اسے پوری
"کرلو
(بخاری و مسلم)

Dua_khan_44
 

:حضرت علی نے فرمایا
انسان کو اچھی سوچ پہ وہ انعام ملتا ہے
جو اسے اچھے اعمال پہ بھی نہیں ملتا کیونکہ
🌹🍃 سوچ میں دکھاوا نہیں ہوتا

Dua_khan_44
 

!!...قرطاس کے چہرے پہ
!!...اِک لفظ لِکھا میں نے
!!...اُس لفظ کی خوشبو سے
!!...قرطاس معطر ہے
!!...اُس نام کی کرنوں سے
!!...ہر چیز منور ہے
!!...وہ لفظ مکمل ہے
🌺...وہ لفظ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہے
♥..اَلّهُمّ صَلِّ عَلی سَیّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى الِ مُحَمَّدٍ

Dua_khan_44
 

جو رب انار کے دانوں کو بھی ترتیب دینے پہ قدرت رکھتا ہے بے شک وہ رب ہمارے حالات
💫✨بدلنے کا اختیار رکھتا ہے

Dua_khan_44
 

⭕یَعْلَمُ خَائِنَةَ الْأَعْیُنِ
💗وہ نگاہوں کی خیانت کو بھی جانتا ہے

Dua_khan_44
 

:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
عورتوں کی جماعت تم صدقہ کیا کرو, اور ذیادہ سے ذیادہ استغفار کیا کرو, کیونکہ میں نے دوزخیوں میں اکثریت تمہاری دیکھی ہے
ایک عورت نے جب وجہ پوچھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم لعن طعن بہت کرتی ہو اور خاوند کی ناشکری کرتی ہو
(2613:مسلم241بخاری:304ترمزی)

Dua_khan_44
 

سورۃ مریم ہمیں سکھاتی ہے کہ معجزے ہو سکتے ہیں وہ اپنے بندوں کو تنہا نہیں چھوڑتا
❤❤ اللہ آپ کو مشکلات سے نکال سکتا ہے

Dua_khan_44
 

جو لوگ کہتے ہیں کہ سچا انسان کڑوا ہوتا ہے
انکو بتاؤ کہ
محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ذیادہ سچا اور
🌺🌺 میٹھے اخلاق والا کوئ نہیں تھا