قرآن پاک کی سطروں میں جو تسلی کے ہمت کے امید کے لفظ بکھرے ہوئے ہیں یہ صرف لفظ ہی نہیں ہیں
یہ سوت ہیں ہماری زندگی بننے کے لئے ان لفظوں کو جوڑ کر پوشاک بناؤ اور اوڑھ لو
نا امیدی کے ٹھنڈے موسم میں جو تمھیں گرم اور آرام دہ رکھے گی ضروری ہے ورنہ نا امیدی سے کمزور پڑتے لوگ نا امیدی کی ٹھنڈ
〰✨〰 سے مر بھی جاتے ہیں
میرے رب کے خوبصورت ناموں میں سے ایک نام یہ بھی ہے
"الجبار"
💗ترجمہ: ٹوٹے ہوئے دلوں کو جوڑنے والا
!بُرا چاہنے والوں کو بتاؤ
🍃💗🍃💗عزتیں اللہ کی ذات دیتی ہے
انسان ہر چیز کے بغیر رہ سکتا ہے
لیکن انسان اپنے دکھ اللہ کو بتائے بغیر نہیں رہ سکتا کیونکہ اللہ ہی تو سکون عطا کرتا ہے
🌺🌺🌺
اللہ تعالٰی کی مدد شامل ہو تو ناممکن بھی
〰✨〰 ممکن بن جاتا ہے
اَلْحَمْدُ لِلّهِ عَلَی کُلّ حَاْل
ہر حال میں اللہ کا شکر ہے
آنسو وہ خاموش دعائیں ہیں جو صرف اللہ ہی سنتا ہے گرتے آنسو اور ٹوٹے دل کی قدر اللہ
💝💝💝 سے بہتر کوئ نہیں جانتا
مٹا کر اپنی ہستی کو سراپا جستجو ہوجا
تو جو چاہے گا وہ ہوگا جو وہ چاہتا ہے تو
💫〰💫 ہوجا
,قرآن سے بڑا کوئ انقلاب نہیں"
اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑا کوئ
💟"رہنما نہیں
جس محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضہ کو "مولا" کہا تھا یقین جانے اسی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا تھا اگر
میرے بعد کوئ نبی ہوتا تو "عمر رضہ" ہوتے
〰🔷〰
قیامت کی ایک نشانی ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جب میری امت میں سے اَسْتَغْفِرُاللہ کم ہو جائے گا تو بارش کا نزول ذیادہ ہو جائے گا
ایک اَسْتَغْفِرُاللہ پڑھ کر سب کو سینڈ کردو کچھ دیر بعد اربوں کھربوں ہو جائیں گے
❤انشاءاللہ
اللہ اپنے تمام بندوں پر رحم فرمائے
😍یہ کس قدر خوبصورت ہے
ایک سفر میں حضرت عائشہ صدیقہ رضہ کا اونٹ بدک گیا اور وہ انہیں لے کر ایک طرف کو بھاگ نکلا آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس قدر بے قرار ہوئے کہ آپ کے منہ سے نکل گیا
💗(عروساہ"یعنی ہائے میری دلہن"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain