Damadam.pk
Dua_khan_44's posts | Damadam

Dua_khan_44's posts:

Dua_khan_44
 

اور مومنوں کو صرف اللہ ہی پر بھروسہ رکھنا
.چاہیئے
(11:سورۃ المائدہ)

Dua_khan_44
 

انسان جب ٹوٹتا ہے نہ تو سوائے رب کے کوئ اس کی آواز نہیں سنتا اور ٹوٹی ہوئ چیزوں میں لوگ صرف تجسس رکھتے ہیں جب کہ اللہ ٹوٹی ہوئ چیزوں سے محبت کرتا ہے دعاؤں کو صبر کی چادر پہنا کر دیکھیں یہ
🍥🌺🍥 کیسے سائبان بن جایا کرتی ہیں

Dua_khan_44
 

(اور زنا کے قریب بھی نہ جاؤ (القرآن
زنا کے قریب نہ جانے سے کیا مراد ہے؟ اللہ نے یہ الفاظ استعمال نہیں کئے کہ زنا کرو...کہا کہ اس کے قریب بھی نہ جاؤ...ذرا غور
...کریں,سوچیں تو

Dua_khan_44
 

اگر مہنگائ کے باوجود آپ کا دسترخوان پہلے جیسا سجا ہے تو کہہ دو
فَبِأَي آلَاءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبَان
❤شکر الحمداللہ

Dua_khan_44
 

اس کی دسترس میں "کُن" بھی ہے اور"
〰💖〰 فیکون بھی
ایسا کوئ کام نہیں جو میرا رب نہیں کر سکتا

Islamic Quotes image
D  : Beshak🌹 - 
Dua_khan_44
 

وہ خاموشیاں بھی سن لیتا ہے
لیکن اسے اظہار پسند ہے بندے کا
جب بندہ کہتا ہے
اے میرے رب
تو وہ متوجہ ہو جاتا ہے
جب بندہ کہتا ہے تو بڑا رحیم ہے
تو اسکی رحمت جوش میں آجاتی ہے
جب بندہ کہتا ہے اللہ مجھے معاف کردے
تو وہ معاف کر دیتا ہے
🌹...سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم

Dua_khan_44
 

اسلام اتنا خوبصورت مذہب ہے کہ غور سے اذان کی آواز سننے سے ہی ڈپریشن دور ہو
〰🔹〰 جاتا ہے

Dua_khan_44
 

اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں

Dua_khan_44
 

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:"دنیا ملعون ہے اور جو کچھ اس میں ہے وہ بھی ملعون ہے, سوائے اللہ تعالٰی کی یاد کے, اور اس شخص کے جسکو اللہ تعالٰی پسند کرتا ہے, یا عالم کے یا متعلم
."کے
4112 سُنن ابن ماجہ

Dua_khan_44
 

کتنی امید ہے نہ اس آیت میں
ہم دیکھ رہے ہیں تمہارا بار بار آسمان کی طرف منہ کرنا
💛(سورۃ البقرہ)

Dua_khan_44
 

بیشک اللہ کا ذکر
♥.روح میں سکون بھر دیتا ہے

Dua_khan_44
 

🌺!!...السلام و علیکم-صبح بخیر
*♥لَا تَحْزَنْ اِنّ اللهَ مَعَنَا *
غم نہ کرو بیشک اللہ ہمارے ساتھ ہے
❤!اے مالکِ کُن فَیکون
!!...سب کی مشکلیں آسان فرما
❤آمین الہی آمین

Dua_khan_44
 

!...حج مبارک
❤جمعہ مبارک
نصیب پر ہیں وہ آج نازاں جنہیں شرف حج کا مل رہا ہے
منٰی کی جانب رواں دواں ہے لبوں پر لبیک
!!...کی صدا
لَبّیْکَ اَلّهُمّ لَبّیْکَ، لَبّیْکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبّیْکْ إِنَّ
🌼 الْحَمْد وَالنّعْمَةَ لَک وَالْمُلْکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ

Dua_khan_44
 

چاہتوں میں سب سے بہترین چاہت رب العزت
🎀 کی ہے

Dua_khan_44
 

اَلّهُمَّ غَیِّرْنِیْ حَتَّی تُحِبُّنِیْ
یا اللہ مجھے اتنا بدل دیجئے یہاں تک کہ آپ
🌸 مجھ سے محبت کرنے لگیں
آمین

Dua_khan_44
 

❤ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ
دُعا میں اتنی طاقت تو ہوتی ہے وہ لکھی
❤🎀 ہوئ تقدیروں کو بدل دیتی ہے

Dua_khan_44
 

ناقابل برداشت لمحوں میں دل کو صبر آجانا اس بات کی دلیل ہے کہ اللہ تمہیں اس
💚 آزمائش کے ذریعے اپنے قریب کرنا چاہتا ہے

Dua_khan_44
 

"قَالَ لَا تَخَافَاَ اِنَّنِیْ مَعَکُمَاَ اَسْمَعُ وَاَرٰی"
اللہ نے فرمایا ڈرو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں
.سن بھی رہا ہوں, اور دیکھ بھی رہا ہوں

Dua_khan_44
 

اس کو سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بنائیں
محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے بڑی شان
🌸 والے