Damadam.pk
Dua_khan_44's posts | Damadam

Dua_khan_44's posts:

Dua_khan_44
 

رب سے ایسا رشتہ بناؤ
تم مانگتے جاؤ وہ دیتا جائے
تم شکر ادا کرتے جاؤ
اور وہ عطا پہ عطا کرتا جائے
🌼سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم

Dua_khan_44
 

وَصَوَّرَکُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَکُمْ
اور اس نے تمہاری صورت بنائ اور کیا ہی
❤ خوبصورت بنائ

Dua_khan_44
 

اَلّهُمَّ اِنّکَ عَفُوّ تُحِبّ العَفُوّ فَاعْفُ عَنّی
اے اللہ تو معاف کرنے والا ہے اور معاف کرنا پسند فرماتا ہے لہذا مجھے معاف کردے

Dua_khan_44
 

⚪ وَتَوَکّلْ عَلَى اللهِ وَکَفی بِاللهِ وَکِيْلًا
اور اللہ پر بھروسہ رکھو اور (جان رکھو) کہ تمہارے لئے اللہ ہی کافی ہے

Dua_khan_44
 

⚪ وَرَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَ
میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر ہمیشہ
〰🔶〰.. بلند رہے گا

Dua_khan_44
 

وہ صرف عبادتوں والوں کا نہیں
♥!!...ندامتوں والوں کا بھی رب ہے

Dua_khan_44
 

وَمَالَکُمْ مِنْ دُوْنِ اللهِ مِنْ وَلِيّ وَلَا نَصِیْرٍ
اور اللہ کے سواء نہ کوئ تمہارا سچا دوست
💞 ہے اور نہ کوئ مددگار

Dua_khan_44
 

سورۃ نور کی آیت نمبر پینتیس میں اللہ تعالٰی ارشاد فرماتا ہے خدا آسمانوں اور زمین کا نور ہے اس کے نور کی مثال ایسی ہے کہ گویا ایک طاق ہے جس میں چراغ ہے اور چراغ ایک قندیل ہے (ایسی صاف و شفاف کہ) گویا موتی کا سا چمکتا ہوا تارا ہے اس میں ایک مبارک درخت کا تیل جلایا جاتا ہے (یعنی زیتون) کہ نہ مشرق کی طرف سے نہ مغرب کی طرف ایسا معلوم ہوتا ہے اس کا تیل آگ دے نہ ہی جھوٹے جلنے کو تیار ہے (بڑی) روشنی پر روشنی (ہورہی ہے) خدا اپنے نور سے جس کو چاہتا ہے سیدھی راہ دکھاتا ہے اور خدا جو مثالیں بیان فرماتا ہے (تو) لوگوں کو (سمجھانے کے لئے) اور
" خدا ہر چیز سے واقف ہے

Dua_khan_44
 

رَبّنَآ اتِنَا مِنْ لّدُنْکَ رَحْمَةً وّهَیّئْ لَنَا مِنْ اَمْرِنَا
✴ رَشَدًا
اے پروردگار, ہم کو اپنی رحمت خاص سے"
🌸❤... "نواز اور ہمارا معاملہ درست کردے
آمین

Dua_khan_44
 

.جو رب کو میرے قبول ہوں
.وہی کاش میرے اصول ہوں
.وہی صبر ہو, وہی گفتگو
.وہی سادگی, وہی عاجزی

Dua_khan_44
 

(وَلَا یَحِیْقُ الَمَکْرُ السّیّئُ اِلّا بِأَهْلِهِ)
"بری چال تو چلنے والے پر ہی آ پڑتی ہے"
[43:سورۃ الفاطر]

Dua_khan_44
 

اَلّهُمّ انْزَعْ مِنْ قَلْبِی حُبّ مَالَا تُحِبُ
O Allah, get everything you don't love out of my heart ♥

Dua_khan_44
 

✨💞 زندگی سفر ہے اللہ سے اللہ تک کا

Dua_khan_44
 

عجب ہے واللّٰہ نمازِ عشق_____ہر دھڑکن پہ دل بسُجود
ہونٹ مَنجمد,زبان ساکت,فقط دل مبتلائے وِردِ
! دُرود
❤ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
جمعہ مبارک

Dua_khan_44
 

جب تم سکون کئ کمی محسوس کرو تو اپنے رب کے سامنے توبہ کرو کیونکہ یہ انسان کے
🍃🌸🍃 گناہ ہی ہیں جو دل کو بے چین رکھتے ہیں

Dua_khan_44
 

اللہ تعالیٰ ایک ہے, اسکا کوئ شریک نہیں, نہ وہ کسی کا باپ ہے اور نہ ہی اس کا کوئ بیٹا, اس کے قبضہ قدرت میں سب کچھ ہے اور وہ با اختیار ہے, جو چاہے کر سکتا ہے رحمٰن ہے, رحیم ہے, غفور ہے, ستار العیوب ہے, سب کچھ دیکھتا ہے, سنتا ہے, جانتا ہے حفاظت کرنے والا, معاف کردینے والا بہترین دوست, بہترین ساتھی, مددگار ہر چیز پر
🌼 قادر ہے

Dua_khan_44
 

کوئ سَجدہ ایسا مِل جائے کہ
.میں سَر جُھکاؤں اور رَب مِل جائے

Dua_khan_44
 

صرف ایک محبت ہے
جس میں طعنہ نہیں
الزام نہیں, رسوائ نہیں
شرمندگی نہیں بے, اعتباری نہیں
🍥🌺اور وہ ہے "اللہ" کی محبت

Dua_khan_44
 

خاک ہوں میں مجھے قدموں سے لگائے رکھنا🌷
میرے سرکار صلی اللہ علیہ وسلم میری بات
🌷 بنائے رکھنا
💓صلی اللہ علیہ والہ وسلم💓

Dua_khan_44
 

میں نے کہا
میں بہت اکیلا ہوں
اوپر سے آواز آئ, میں تمہاری شہ رگ سے
🔮🔮(بھی ذیادہ قریب ہوں (القرآن