حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سورج اور چاند میں گرہن کسی کی موت و زندگی سے نہیں لگتا بلکہ یہ اللہ تعالی کی نشانیوں میں سے دو نشانیاں ہیں اس لیے جب تم یہ دیکھو تو نماز پڑھو صحیح بخاری1042
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک شخص راستے پر چل رہا تھا کہ اسنے ایک کانٹے دار ڈالی دیکھی اس نے اسے اٹھالیا تو اللہ تعالی نے اس کا یہ عمل قبول فر مایا اور اس کی مغفرت کردی صحیح بخاری