سورةالتغابن
بسم الله الرحمن الرحيم
خلق السماوات والاارض بالحق و صوركم فاحسن صوركم واليه المصير{3
اسی نے آسمانوں اور زمین کو عدل و حکمت سے پیدا کیا اسی نے تمہاری صورتیں بنائ اور بہت اچھی بنائیں اور اسی کی طرف لوٹنا ہے
⭐⭐⭐🌟⭐⭐⭐
صرف اللہ ہی ہے جس پہ بھروسہ رکھو تو اندھیرے میں بھی راستہ نکل آتا ہے💐💐💐
جو شخص تم پر غصہ کرے مگر پھر بھی تعلق نہ ختم کرے وہ برے وقت میں تمھارا سچا ساتھی ہے
حضرت علی💛
"ارشاد نبوی"
حسد سے بچو کیونک حسد نیکیوں کو ایسے کھا جاتی ہے جیسے آگ لکڑیوں کو〰♦〰
"ارشاد نبوی"
ایک دوسرے کو گالی دینے والوں میں سےجو شخص پہل کرے اس کے ذمہ گناہ ہے جب تک مظلوم تجاوز نہ کرے
صحیح مسلم
ہم دعا مانگنا کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
جب حالات ہمارے بس میں نہ ہوں جب ہم ایسے مرحلے پہ ہوں جہاں ہمیں یہ لگے کہ اب کچھ ٹھیک نہیں ہوسکتا اب ہماری من پسند چیز ہمیں نہیں مل سکتی تو ہم سب سے پہلے دعا مانگنا ہی کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟؟؟
خدا کہتا ہے کہ مانگ مجھ سے میں تجھے دوں گا پھر ہم اتنی جلدی ہار کیوں مان لیتے ہیں؟ واحد دعا ہے جو نصیب کو شکست دے سکتی ہے
جہاں لگے کہ اب یہ چیز ہماری دسترس سے باہر ہے وہاں خدا کا نام بار بار لینا چاہییے
اس لییے نہیں کہ ہمارا مطلب پورا ہوجائے بلکہ اس بات پر یقین رکھ کر دعا مانگنی چاہییے کہ دینے والی ذات صرف خدا کی ہے
وہ دے گا
وہی دے سکتا ہے
وہ ضرور سنے گا🌼❤
بعض دفعہ ہمیں لگتا ہے کہ اللہ ہماری دعائیں نہیں سن رہا ہے تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ وہ آپ سے محبت نہیں کرتا بلکہ وہ تو آپ سے بہت محبت کرتا ہے آپ کی شہ رگ سے بھی بہت قریب ہے بس وہ ہمیں آزمارہا ہوتا ہے کہ میرا بندہ کتنا صبر کرتا ہے مایوس ہونا چھوڑ دیں اور جو دعا ہمارے حق میں قبول نہیں ہوتی کوئ نہ کوئ بہتری ہوتی ہے جسکا علم صرف اللہ کے سوا کسی کو نہیں اور یہ بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ اللہ کے فیصلے ہماری خواہشوں سے بڑھ کر ہیں🌼❤
خود کو اتنا سمجھدار نہ سمجھیں کہ دوسرے بےوقوف لگنے لگیں اور خود کو اتنا نیک نہ جانیں کہ سب گنہگار لگنے لگیں♠
ذلت اٹھانے سے بہتر ہے کہ تکلیف اٹھاؤ
حضرت علی رضہ♣
ارشاد باری تعالی ہے
تم لوگوں کوذیادہ سے ذیادہ اور ایک دوسرے سے بڑھ کر دنیا حاصل کرنے کی دھن نے غفلت میں ڈال رکھا ہے🍁
1:سورۃ التکاثر
"ارشاد نبوی"
جب تمھارے غم بڑھ جائیں اور تم ان غموں کو ختم کرنا چاہو تو مجھ پر درود بھیجو
یہ تمھارے غموں کو ختم کرنے کے ساتھ ❤تمھارے گناھوں کو بھی مٹادیگا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain