اللہ کی محبت تو آب حیات ہے خوش قسمت 🌹ہیں وہ لوگ جن کو یہ آب نصیب ہو☝
شکر ادا کرتے رہو
اتنا ملیگا کہ سنبھال بھی نہ سکو گے✨💖
...وہ جنھوں نے 63 سال جھوٹ نہیں بولا
بیشک وہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
💖✨
میرا رب فرماتا ہے
تو میرا ہوکر تو دیکھ سب کو تیرا نہ کردوں ✨تو کہنا💖
#____Jumma_is_a_wonderful_day
#____To_Pray____
#____To_Love____
#____To_Care____
#____To_Smile___
#____To_Relax___
#____And_To_Thank_Allah____
#____For_All_He_Give_To_Us___
#____Jumma____Mubarak____♥
حضرت علی کرم اللہ وجہہ کریم کا قول ہے کہ
دو اعمال ایسے ہیں جن کے برابر کوئ عمل نہیں ہوسکتا
"پرہیزگاری اور اہل ایمان کے ساتھ احسان"
💚مفہوم ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
قیامت کے روز میری امت وضو کے اثر کے وجہ سے چمکتے ہوئے اعضاء کے ساتھ آئیگی اب تم میں سے جو کوئ اپنی چمک کو بڑھانا چاہے بڑھائے
🌴136 صحیح بخاری
نہ عروج اچھا ہے نہ زوال اچھا ہے
جس حال میں رکھے خدا وہ حال اچھا ہے
💞💞💞
اگر عبادت کرنے کے بعد بھی آپ پر پریشانیاں آرہی ہیں تو اللہ کا شکر ادا کریں کیونکہ اس نے آپ کو پسند کرلیا ہے🌸🌸🌸
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا مفہوم ہے کہ ایک فرشتہ میرے پاس آیا اور اس نے مجھے ان دونوں میں سے ایک بات چن لینے کا اختیار دیا
میری آدھی امت جنت میں داخل ہو جائے یا
میری پوری امت کی شفاعت کا حق مجھے حاصل ہو جائے
پس میں نے پوری امت کے حق میں شفاعت کا حق حاصل ہونے کو چن لیا
حدیث 5507
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
جو شخص حلال کھائے سنت پر عمل کرے اور لوگ اس کے شر سے محفوظ ہوں وہ جنت میں داخل ہوگا
2520 ترمذی شریف حدیث نمبر
یہ سچ ہے کہ زندگی اتنی اچھی ہوتی تو ہم روتے روتے نہ آتے لیکن
ایک سچ یہ بھی ہے کہ اگر یہ زندگی بری ہوتی تو جاتے جاتے لوگوں کو رلا نہ جاتے
⭐⭐⭐❤⭐⭐⭐
كل نفس ذائقة الموت
موت ایک اٹل حقیقت ہے جو آکر رہنی ہے
ہر ایک کے عمل کو دیکھنے اور ٹوہ میں رہنے کے بجائے اپنے عمل کو صحیح کرنے والا ہی عقلمند ہوتا ہے
اللہ تعالی ہمیں مرتے وقت کلمے کی توفیق عطا فرمائے
🙏آمین یا رب العالمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain