میں تتلیوں سے کھیلنے والی لڑکی😒😒
کوئ دل سے کھیل گیا میرے😔😔😔😢😢💔💔💔
Good night 😊
زخم دے کر وہ مجھ سے پوچھتے ہیں😒😒
تیرے لہجے میں تلخیاں کیوں ہیں💔💔
سب ایک جیسے ہوتے ہیں😒😒😒
بس ڈسنے کا طریقہ الگ ہوتا ہے💔💔💔💔
میری دعا ہے اللہ کرے۔۔۔!
آپ کی ہر انشاءاللہ " الحمداللہ" میں بدل جاۓ😊😊💖💖💖

کسی کی زندگی برباد کرنے کے کفارے روزوں سے بھی ادا نہیں ہونگے۔اللہ مجھ سے بہت پیار کرتا۔گھنٹوں باتیں کی ہیں میں نے آج اللہ سے۔وہ تم سے میری بربادی کا بدلہ ضرور لے گا ،میں تو عورت ذات ہوں کچھ نہیں بگاڑ پائ صبر کر لیا تھا۔وہ سب دیکھ رہا ہے۔وہ لے گا تم سے حساب ،مجھ پہ گزرے ایک ایک ظلم کا،جو تم نے کیا😔😔😢😢😢😔😔😔😞😞💔💔
Good night 😊
اپنے سپنوں میں کسی شہزادی کی طرح اپنی ہی مرضی سے زندگی کو جینے والی ایک خود داد ، سیانی مگر تھوڑی سی پاگل لڑکی ہوں😊😊😊💖💖💖
میرے یقین کی کشتیاں یونہی نہیں ڈوبیں💔💔💔💔
میں نے دیکھا ہے تجھے اوروں سے دل لگاتے ہوۓ😢😢
پانی پی کر بھی نہیں جاتی ہچکیاں😒😒
شاید اس کی یادیں واٹر پروف ہیں😂😂😂
Good night 😊
کچھ لوگوں کی سوچ دیکھ کر 😳😳
ان سے پوچھنے کو دل کرتا ہے بھائ!!
آپ بھاڑ میں خود جاؤ گے یا ڈراپ کر کے آئیں😏😏😏😂😂😂
شرارتی سی لڑکی ہوں😏😏😏💖💖💖
دل نہیں دماغ خراب کرتی ہوں😉😉😃😃
میں روٹھ سکتی ہوں پر چھوڑ نہیں سکتی😞😞
میرے کانوں میں اذان کے بعد وفا پھونکی گئ یے😊😊💖💖
کوئ اچھا سا شیمپو بتاؤ😕😕
Emoji میرے سارے 🤨😐😑🤔😶😏😶😯🤐😮😥😣😴😛😫😨😩😟😞🙁😓😔😕😕🙃☹️😲😦🙁
گنجے ہیں😜😜😜
Mai nikli..🚲🚲
ooo mobile Le k..📱📱
Oo home pr
oo trending Mai🖼️
ik post aai 🖼️
Mai othe dill chor aai..💖💖💖💞💞💝💝
😜😜😂😂🤣🤣🤣🤣
کتنا لاپرواہ ہے میرا دلہا؟🙄🙄
ابھی تک رشتہ ہی نہیں بھیجا اُس نے😜🙈🙈
کبھی کبھی میں سوچتی ہوں کہ کس قدر آسانی سے کہہ دیا جاتا ہے کہ مجھے ..معاف کر دو😒
سمجھ نہیں آتا کہ معافی کس چیز کی..؟؟🙄
اپنے وعدوں سے مکرنے کی..؟؟😐
کبھی نہ ختم ہونے والی اذیت کی..؟؟😢
زمانے بھر کے سامنے تماشہ بنانے کی..؟؟😢
جھوٹی محبت کی...؟؟😭💔💔
یا پھر بےوجہ چھوڑ جانے کی۔۔؟؟😭💔💔
Sis's koi acha sa novel name btayen.plzzz😊😊😃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain