Damadam.pk
Dua_noor786's posts | Damadam

Dua_noor786's posts:

Dua_noor786
 

وہ جن کو تو میسر ہے💔💔
ہاۓ ان سے جلتی ہے جوتی میری🖐️🖐️😏😏😏😏

Dua_noor786
 

ساری بات "محبت"کی ہے محترم😞😞
ورنہ عورت خود "انا"کا دوسرا نام ہے😏😏😏💔💔💔💔💔💔😢😢😢

Dua_noor786
 

دوران سجدہ خاموشی سے بہاۓ جانے والے😢😢
آنسوؤں کا شور خدا کے سوا کوئ نہیں سن سکتا💔💔💔💔

Funny joke
D  : Meraaa herooo😜😜😁😁😂😂😂😂 - 
😍😍😍👌👌💯💯💯
D  : 😍😍😍👌👌💯💯💯 - 
Dua_noor786
 

باتوں کی حد تک تو وہ شخص بھی 😞😞
چاہتا تھا ، بےحد ، بےپناہ ، بےتحاشہ
😒😒😞😞 مجھے💔💔💔

Dua_noor786
 

کہہ دوں گی ہوئ تھی محبت اور جس سے ہوئ تھی وہ اس قابل ہی نہیں تھا😒😒💔💔

Dua_noor786
 

کافی وقت لگا ہمیں آپ تک آنے میں😃😃
😃😃کافی فریاد کی خدا سے آپ کو پانے میں
تم بھول مت جانا ہمیں ہم نے تو
عمر لگا دی آپ جیسا دوست بنانے میں😍😍😍❣️❣️💞💞💞

Dua_noor786
 

جس کرب سے میں بات کرتی ہوں خدا سے😒😒
تم کرتے تو لفظ سارے حلق میں اٹک گۓ ہوتے😔😔💔💔

Dua_noor786
 

Good night 😊

Dua_noor786
 

تہجد کی عادت تو مجھے محبت کے بعد ہوئ😍😍
💔💔
پہلے تو میں اندھیرے سے ڈرا کرتی تھی 😔😔

Dua_noor786
 

تلخ حقیقت
مرد جب بھی عورت کو چھوڑنا چاہتا ہے تو پہلا وار وہ اس کے کردار پہ کرتا ہے💯💯

Dua_noor786
 

میرا صبر دیکھو کہ میں چُپ ہوں😕😕
ورنہ میں تم پر لعنت بھی تو بھیج سکتی تھی😏😏😏😂😂😂😂

Dua_noor786
 

پہلے میں روتی تھی ، بُرا مناتی تھی😔😔
اب میں ہر لہجے کا حساب اللہ کے سپرد کر دیتی ہوں🙂🙂🙂🌺🌺🌺

Dua_noor786
 

Jumma Mubarak 😊

Dua_noor786
 

Good night 😊

Dua_noor786
 

سارے ثبوتوں اور گواہوں کو مدنظر رکھتے ہوۓ عدالت اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ دمادم میں مجھ سے زیادہ کوئ معصوم نہیں🙈🙈🙈🙈😁😁😁

Dua_noor786
 

اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارہ 🙈🙈
تو افطاری کے وقت چاٹ کا پورا باؤل اور پکوڑے تمہارے😋😋😋😋😁😁

Dua_noor786
 

کسی طرح کی غلط فہمی مت پالنا😏😏
ہم عادتأ بھی fast reply کرتے ہیں😉😉😉

Dua_noor786
 

اپنے نبی سے شکایت کروں گی تمہاری 😔😔
آپ کے اُمتی نے بہت رُلایا مجھے🥀🥀